محبت روگ ہے جاناں

محبت روگ ہے جاناں �محبت سے نفرت ہے مگر محبت کی قدر کرتے ہیں �

اِک عُمر سے فریبِ سفر کھا رہے ہیں ہم مُعلوم ہی نہیں کہ کِدھر جا رہے ہیں ہم❤‍🔥
19/10/2022

اِک عُمر سے فریبِ سفر کھا رہے ہیں ہم
مُعلوم ہی نہیں کہ کِدھر جا رہے ہیں ہم❤‍🔥

اک حسیں  #شخص سے بیکار محبت  #کر کے       #خوامخواہ حسن کی  #اوقات بڑھا دی میں نے
11/10/2022

اک حسیں #شخص سے بیکار محبت #کر کے
#خوامخواہ حسن کی #اوقات بڑھا دی میں نے

اب ہوتی نہیں عشق کی غلا می ہم سے  #مرشد اس کو کہو جس کا ہونا ہےہوجائے🤷🏻‍♂️😎
06/10/2022

اب ہوتی نہیں عشق کی غلا می ہم سے
#مرشد
اس کو کہو جس کا ہونا ہےہوجائے🤷🏻‍♂️😎

‏اک عمر اجالوں کے تعاقب میں گنوا کرہم شام کے منظر میں سحر ڈھونڈ رہے ہیں...
03/10/2022

‏اک عمر اجالوں کے تعاقب میں گنوا کر
ہم شام کے منظر میں سحر ڈھونڈ رہے ہیں...

30/09/2022
کـوئی "م" سے مصروف ہے تو کوئی "م"  سے منتظر ہے....
30/09/2022

کـوئی "م" سے مصروف ہے
تو کوئی "م" سے منتظر ہے....

26/09/2022

کوئی تعلق نہ جوڑو مگر_____ سامنے تو رہو

تم اپنے غرور میں خوش______ ہم اپنے سرور میں خوش...

ایک ہی عُذر پہ سو بار چھڑایا دامنایک ہی طرز پہ ہر بار نچایا اُس نے
18/09/2022

ایک ہی عُذر پہ سو بار چھڑایا دامن
ایک ہی طرز پہ ہر بار نچایا اُس نے

پوچھا جب میں نےجاناں آپ کو پیار ہے ہم سے💕ہونٹ چوم کر بولے لیجئے مہر لگا دی ہم نے.💕
18/09/2022

پوچھا جب میں نےجاناں آپ کو پیار ہے ہم سے💕

ہونٹ چوم کر بولے لیجئے مہر لگا دی ہم نے.💕

Address

Karachi
786

Telephone

+923333497860

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when محبت روگ ہے جاناں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share