06/12/2024
❤️
نوحہ برائے مادرِ غازی عباس علیہ السلام، جنابِ اُمُّ البنین علیہا السلام از وفات شہزادی اُمُّ البنین علیہا السلام
یہ نوحہ مولا غازی عباس علیہ السلام کی خدمت میں بطور ہدیہ پیش کیا جا رہا ہے، جو اُن کی والدۂ گرامی جنابِ اُمُّ البنین علیہا السلام کے حال پہ ہے۔
جنابِ اُمُّ البنین علیہا السلام کی فضیلت ہے کہ انہوں نے ایسی عظیم اولاد کی پرورش کی، جو مولا حسین علیہ السلام کے لیے وہ سہارا تھے کہ جن کی شہادت کے بعد وقت کے امام نے فرمایا: "عباس کے جانے سے حسین کی کمر ٹوٹ گئی۔" یا کبھی وقت کا امام کہتا ہے: "عباس، تم پر تمہارا بھائی قربان!"
Title | Ummul Baneen (S.A) Ka Aik Bhi Beta Nahi Raha
Reciter & Compose | Mohammad Qaim Bhojani
Poet | Haider Rizvi
Audio Mix And Master | ODS-Karachi
Video | Shahzain Haider (92 Plus)
Edit & Post | MDs Creation
Creative | ShujaGFX
#کربلا #عباس #ماں #نوحہ