Ayaan Tweets

Ayaan Tweets Always show the truth

01/03/2026

⚠️ Is everything okay in ?

Pls comment below

01/03/2026
⚠️ Beware of sharing your photos, personal information, and sensitive data with ChatGPT. OpenAI has officially signed AI...
01/03/2026

⚠️ Beware of sharing your photos, personal information, and sensitive data with ChatGPT. OpenAI has officially signed AI Agreement with U.S. Defense Department.

In short: Israel and the US will know everything about you.

#پاکستان

فیک نیوز الرٹ:افغان اور بھارتی پروپیگنڈا اکاؤنٹس کی جانب سے ایک من گھڑت خبر پھیلائی جا رہی ہے کہ محمد اویس دستگیر نے آرم...
01/03/2026

فیک نیوز الرٹ:

افغان اور بھارتی پروپیگنڈا اکاؤنٹس کی جانب سے ایک من گھڑت خبر پھیلائی جا رہی ہے کہ محمد اویس دستگیر نے آرمی چیف کے خلاف بغاوت کر دی ہے اور کراچی میں احتجاج کا حکم دیا ہے۔ یہ خبر مکمل طور پر جھوٹی اور بے بنیاد ہے۔

یہ ایک شہری معاملہ ہے جسے مقامی انتظامیہ دیکھ رہی ہے۔ آرمی چیف اور فوج کا شہری احتجاج کے انتظام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

پاکستان آرمی ایک قومی ادارہ ہے۔ اس کا کسی بھی فرقے یا صوبے سے کوئی تعلق نہیں اور یہ فرقہ وارانہ اور صوبائی تقسیم سے بالاتر ہو کر ملک کی خدمت کرتی ہے۔

یہ بیانیہ دانستہ گمراہ کن پروپیگنڈا ہے جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔

01/03/2026

PAF jets are patrolling the skies in the southwestern parts of Pakistan as Israeli jets are targeting Chabahar, Iran, which is hardly 70 km away from the Pakistan border.

Also PAF is flying in Kashmir as Indian jets are very close

And PAF is bombing Afghanistan too.

01/03/2026

In Shaa ALLAH, Unite Muslims , Pakistan stands with Iran
تمام مسلمان ممالک کو ایک دوسرے کا ساتھ دینا چاہیئے آپس میں اختلاف کو پسِ پشت ڈال کر سہونیت اور یہودیت کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار بنا چاہیئے اور ان کا خاتمہ کرنا چاہیئے۔

01/03/2026

🛑 اسرائیلی طیاروں کی ایران کی چاہ بہار بندرگاہ پر بمباری کے بعد پاکستانی سرحد کے قریب پرواز، پاک فضائیہ کے طیارے وطن عزیز کے دفاع کے لیے روانہ، شاہین فضاء میں موجود

🛑 پاکستان کی سلامتی کو کوئی خطرہ ہوا تو پاکستان اپنے دفاع کا حق رکھتا ہے۔

01/03/2026

‏پاکستان ایئر فورس اور انڈین ایئر فورس دونوں کی پروازیں کشمیر میں جاری۔

اللّٰہ تعالیٰ پاک فوج اور پاکستان کی حفاظت کرے، آمین

⚡🇵🇰❌🇮🇱 — پاکستان کا اسرائیــل کو جوابــی وار 🔥پاکستانی ہیکر  کی جانب سے اسرائیلی ویب سائٹس پر جوابی DDoS حملے کیے گئے۔ڈی...
01/03/2026

⚡🇵🇰❌🇮🇱 — پاکستان کا اسرائیــل کو جوابــی وار 🔥

پاکستانی ہیکر کی جانب سے اسرائیلی ویب سائٹس پر جوابی DDoS حملے کیے گئے۔
ڈی ڈی او ایس کیا ہے ⁉️

فرض کریں ایک مشہور ہوٹل ہے۔
عام دنوں میں لوگ آتے ہیں، کھانا کھاتے ہیں، چلے جاتے ہیں۔ سب ٹھیک۔
اب اگر اچانک ہزاروں لوگ صرف دروازے پر کھڑے ہو جائیں، اندر جانا ہی مقصد نہ ہو بلکہ بس راستہ بند کرنا ہو… تو کیا ہوگا؟
اصل گاہک اندر جا ہی نہیں سکیں گے۔ ہوٹل بند سا لگنے لگے گا۔
یہی DDoS ہوتا ہے 💻
کسی ویب سائٹ پر ایک ساتھ اتنی زیادہ جعلی ٹریفک بھیج دی جاتی ہے کہ سرور ہینڈل نہ کر سکے۔

تو اس کا ری زلٹ کچھ نکلے گا

"Connection timed out"
"503 Service Unavailable"

یا سائٹ کھلتی ہی نہیں
اس تصویر میں یہی دیکھ رہا ہے کہ مختلف ملکوں سے ویب سائٹ کھولنے کی کوشش کی گئی اور کئی جگہوں سے سرور جواب نہیں دے رہا یعنی کہ جعلــی بوٹ سے وڑ دیا گیا ہے ۔۔

الجزیرہ کو DG-ISPR کا دیا گیا انٹرویو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے!👇الجزیرہ نے سوال کیا تھا کہ آپ کیا سمجھتے ہیں...
01/03/2026

الجزیرہ کو DG-ISPR کا دیا گیا انٹرویو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے!👇

الجزیرہ نے سوال کیا تھا کہ آپ کیا سمجھتے ہیں اگر ایران کے بعد اگلا ہدف پاکستان ہوا تو ؟

ڈی جی آئی ایس پی آر:
پاکستان کے عسکری اداروں میں اس بات کی کوئی پریشانی نہیں کہ اگلا ہدف پاکستان ہوگا یا نہیں، کیونکہ پاکستان اور دیگر ممالک میں فرق ہے ہم ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت ہیں۔ دنیا کو کبھی تجربہ نہیں ہوا کہ وہ کسی ایٹمی طاقت کو آزمائے، اگر ایسا کچھ ہوا تو دنیا میں وہ ہوگا جس کا تصور شاید اب تک کسی نے نہیں کیا ہوگا۔ اس کے ایسے نتائج ہوں گے جو شاید دنیا برداشت نہ کرسکے۔ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں دوبارہ کہتا ہوں ایٹمی طاقت سے ٹکرانا بہت بڑی حماقت اور ناقابل تصور عمل ہوگا۔۔۔۔

کراچی میں امریکی قونصلیٹ کے باہر فائرنگ کا واقعہ جس میں نو افراد جاں بحق ہوئے۔ فوٹیج میں فائرنگ کرنے والے ایک شخص کو دیک...
01/03/2026

کراچی میں امریکی قونصلیٹ کے باہر فائرنگ کا واقعہ جس میں نو افراد جاں بحق ہوئے۔ فوٹیج میں فائرنگ کرنے والے ایک شخص کو دیکھا جا سکتا ہے کپڑوں سے تو یہ کوئی عام شہری معلوم ہوتا ہے۔

01/03/2026

اسرا*ئیلی طیاروں کی ایران کی چاہ بہار بندرگاہ پر بمباری کے بعد پاکستانی سرحد کے قریب پرواز۔ پاک فضائیہ کے طیارے وطن عزیز کے دفاع کے لیے الرٹ ✈️🚨
نعرہ تکبیر ! اللّه اکبر 🙌

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayaan Tweets posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ayaan Tweets:

Share