Graphics By Hira

Graphics By Hira Logo Design | Poster | Social Media posts | YouTube thumbnail | & much more
For Any Graphic service

Social Media Postحِـͣـͬـͥـͪــراء کنᷝــͣــᷱــᷠــͣــᷜــول
10/05/2024

Social Media Post
حِـͣـͬـͥـͪــراء کنᷝــͣــᷱــᷠــͣــᷜــول






02/01/2024

Ai کے با رے میں تو آپ سب نے سن ہی رکھا ہو گا
سن تو خیر سب نے رکھا ہے سننے کے ساتھ ساتھ اس کا کمال بھی دیکھ ہی رہے ہیں ۔
اصل بات تو یہ ہے کہ یہ Ai ہے کیا؟
رکیں ذرا میں بتاتی ہوں یہ ہے کیا
Ai ( Artificial intelligence) کو کہتے ہیں
اس کو مصنوعی ذہانت کا سافٹ ویئر بھی کہتے ہیں
آج کے دور میں اس کا بہت استعمال ہو رہا ہے ۔
اس سے آپ بہت ہی شاندار، حقیقت پہ مبنی تصاویر بنا سکتے ہیں ۔
اس کے بعد سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ بنائی کیسے جائیں؟
چلیں میں بتاتی ہوں آپ یہ بنائیں گے کیسے بنانی کوئی مشکل نہیں ہے بس آپکو Ai کو promptکیسے دینی ہے اس کا استعمال دیکھ لینا ہو گا ۔
چلیں دیکھتے ہیں یہ بنانی کیسے ہے ۔
سب سے پہلے آپ نے Microsoft Bing پہ اپنا ایک اکاونٹ بنا لینا ہے ۔ اکاونٹ بنا لینے کے بعد اس کے بعد آپ نے اس کو بس اپنی مرضی کی prompts دینی ہیں ۔ جیسا background چاہیں جیسی امیج چاہیں بس آپ نے اس کے مطابق اس کو promptدینی ہے اور آپکی مرضی کی امیج آپکو مل جاے گی ۔بس اتنا سا کام اور آپکی مرضی کی امیج بن کے آپکو اسی وقت مل جاے گئ ۔ایک دن کی آپ 15 مرتبہ ٹراے کر سکتے ہیں ۔
تو کس کا کر رہے ہیں انتظار فورا جائیں اور اور اکاونٹ کریٹ کر کے اپنی مرضی کی امیج بنائیں

Mom daughter Ai Work😍🥰          حِـͣـͬـͥـͪــراء کنᷝــͣــᷱــᷠــͣــᷜــول
01/01/2024

Mom daughter Ai Work😍🥰








حِـͣـͬـͥـͪــراء کنᷝــͣــᷱــᷠــͣــᷜــول

سب Ai کو یوز کر رہے تو میں کیوں پیچھے رہتی بھئی میں نے بھی Being Ai سے کچھ پکچرز بنا ہی لی بتائیں کیسی بنی ہیں؟؟        ...
30/12/2023

سب Ai کو یوز کر رہے تو میں کیوں پیچھے رہتی بھئی میں نے بھی Being Ai سے کچھ پکچرز بنا ہی لی بتائیں کیسی بنی ہیں؟؟






حِـͣـͬـͥـͪــراء کنᷝــͣــᷱــᷠــͣــᷜــول

Ideogram Ai Work😍😍Artificial Intelligence Work       حِـͣـͬـͥـͪــراء کنᷝــͣــᷱــᷠــͣــᷜــول
10/12/2023

Ideogram Ai Work😍😍
Artificial Intelligence Work





حِـͣـͬـͥـͪــراء کنᷝــͣــᷱــᷠــͣــᷜــول

حِـͣـͬـͥـͪــراء کنᷝــͣــᷱــᷠــͣــᷜــول
10/12/2023

حِـͣـͬـͥـͪــراء کنᷝــͣــᷱــᷠــͣــᷜــول




اگر آپ آن لائن کوئی بزنس کر رہے تو پیج اور وٹس ایپ ڈی پی کے لیے پروفیشنل لوگو اور کور فوٹو اچھا اثر ڈالتا ہے لوگو ، کور ...
10/12/2023

اگر آپ آن لائن کوئی بزنس کر رہے تو پیج اور وٹس ایپ ڈی پی کے لیے پروفیشنل لوگو اور کور فوٹو اچھا اثر ڈالتا ہے لوگو ، کور فوٹو اور اپنے کام کے متعلق پوسٹر بنوائیں!!








حِـͣـͬـͥـͪــراء کنᷝــͣــᷱــᷠــͣــᷜــول

حِـͣـͬـͥـͪــراء کنᷝــͣــᷱــᷠــͣــᷜــول
10/12/2023

حِـͣـͬـͥـͪــراء کنᷝــͣــᷱــᷠــͣــᷜــول






اب اپنے نام کے خوبصورت سٹائل میں کیلیگرافی لوگو بنوائیں اور پروفائلز کی خوبصورتی بڑھائیں حِـͣـͬـͥـͪــراء کنᷝــͣــᷱــᷠــͣ...
09/12/2023

اب اپنے نام کے خوبصورت سٹائل میں کیلیگرافی لوگو بنوائیں اور پروفائلز کی خوبصورتی بڑھائیں

حِـͣـͬـͥـͪــراء کنᷝــͣــᷱــᷠــͣــᷜــول





Alhamdulilah❤️
09/12/2023

Alhamdulilah❤️

23/11/2023

Address

Karachi
75660

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Graphics By Hira posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share