Father of Trading

Father of Trading Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Father of Trading, Karachi Lines.

اگر میرٹ دیکھا جائے تو شاداب سے بہتر آلراؤنڈر ساجد خان ہے 💯✍🏿اب آپ سے ایک سوال ہےآپ کو اختیار دیا جائے تو ان 2 میں سے آپ...
24/05/2026

اگر میرٹ دیکھا جائے تو شاداب سے بہتر آلراؤنڈر ساجد خان ہے 💯✍🏿

اب آپ سے ایک سوال ہے
آپ کو اختیار دیا جائے تو ان 2 میں سے آپ کس کے ساتھ میدان اترو گے ؟
صرف ایک پلیئر کا نام بتاہیں ، تاکہ پتا چلے کہ اپ بھی ایسا سوچتے ہیں یا میں اکیلا ہی ہوں !
داماد جی یا ساجد خان؟

19/05/2026
اپنی رائے کا اظہار کمنٹ میں کریں !
18/05/2026

اپنی رائے کا اظہار کمنٹ میں کریں !

کنگ کے بارے میں جو کچھ بھی بولا سب کے لیے معافی چاہتا ہوں ۔ کنگ صرف ایک ہے اور وہ ہے فیروز خان ۔۔پاکستان ڈرامہ انڈسٹری ک...
17/05/2026

کنگ کے بارے میں جو کچھ بھی بولا سب کے لیے معافی چاہتا ہوں ۔ کنگ صرف ایک ہے اور وہ ہے فیروز خان ۔۔
پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کا کنگ ❤️🔥🔥

Dm or Whatsapp For Joining Paid Whatsapp Trading Group
16/05/2026

Dm or Whatsapp For Joining Paid Whatsapp Trading Group

"میرٹ کا ایک بار پھر سرعام قتل"سمیر منہاس : اگر کہا جائے پاکستان سُپر لیگ میں کس نوجوان نے بیٹنگ میں سب سے زیادہ متاثر ک...
14/05/2026

"میرٹ کا ایک بار پھر سرعام قتل"

سمیر منہاس :

اگر کہا جائے پاکستان سُپر لیگ میں کس نوجوان نے بیٹنگ میں سب سے زیادہ متاثر کیا ہے تو سمیر منہاس کے علاوہ وہ کون ہو سکتا ہے۔۔ اس نوجوان نے اسلام آباد کی طرف سے کھیلتے ہوئے ایک تجربہ کار بیٹسمین کی طرح تسلسل کے ساتھ پرفارم کیا ،اگر تکنیک کی بات کی جائے ایکسپرٹس نے انہیں ٹیکنیکلی ساؤنڈ بیٹسمین قرار دیا

شامل حسین :
یہ طلعت حسین کے بیٹے ہیں جو گزشتہ ماہ دورہ بنگلہ دیش میں مکمل فلاپ ہوئے انکی تکنیک پر بھی بڑے سیریس سوالات ہیں اور پورے پی ایس ایل میں بھی چند ایک اننگز کے علاوہ ناکام ہی ہوئے ہیں

دونوں کھلاڑیوں کا رئیل ٹائم ڈیٹا موجود ہے ویڈیوز ،ریکارڈز سب موجود ہے لیکن اس سب کے باوجود جو بیٹس مین بہتر ہے ٹیکنیکلی بھی اور انہوں نے پرفارم بھی بہتر کیا انہیں اگنور کر دیا گیا ہے جبکہ جو بیٹسمین ٹیکنیکلی بھی اچھا نہیں ہے اور وہ جو مواقع انہیں پہلے ملے اس میں وہ فیل ہوئے اس کے باوجود انہیں آسٹریلیا سے سیریز کے لیے ونڈے کے ابتدائی 28 کھلاڑیوں کے سکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے، پھر لوگ پوچھتے ہیں کہ پاکستان ٹیم کبھی جیتتی کیوں نہیں ؟

میں پچھلی پوسٹوں میں بارہا کہہ چکا ہوں پاکستان کرکٹ اور پاکستان کی تباہی کی واحد وجہ سفارش رشوت طلقداری اپنا بندہ ہر جگہ پہ لگانے کی خواہش نے پاکستان کو تباہ کر دیا اب اس سب سے واضح ہے کہ شامل حسین کی شمولیت کی واحد وجہ ان کے والد کی اس حکومت اور اس ریجیم کے کے لیے ہر وقت میڈیا کے اوپر بیانیہ سازی کے لیے خدمات ہیں دوسری تو کوئی وجہ سمجھ میں نہیں آتی۔۔

جتنی مرضی ٹیم کو ناکامیاں ہو جائیں ٹیم ورلڈ کپ میں ہار کے آجائے بنگلہ دیش جیسی ٹیم سے ون ڈے سریز ہار جائے ٹیسٹ ہار جائے کسی کو کوئی پرواہ نہیں انہوں نے وہی کرنا ہے جس کے لیے وہ لائے گئے ہیں۔۔ تو بھائیو جو ہماری کرکٹ کی تباہی اب ہو رہی ہے وہ اس سے پہلے تاریخ میں کبھی نہیں ہوئی اس لیے کرکٹ کو بھول جائیں۔۔

President Asian Cricket Council 2026
13/05/2026

President Asian Cricket Council 2026

🔔☑️
11/05/2026

🔔☑️

Bady match me hagne ka 10 saal ka tajurba hai 🤣🔔🖐️
04/05/2026

Bady match me hagne ka 10 saal ka tajurba hai 🤣🔔🖐️

واہ کیا بات ہے PSL کی فائنل جیتنے والی ٹیم کو 5 لاکھ ڈالر ملیں گے جبکہ صائم ایوب اکیلے نہ حیدرآباد سے 6 لاکھ ڈالر لے کر ...
03/05/2026

واہ کیا بات ہے PSL کی فائنل جیتنے والی ٹیم کو 5 لاکھ ڈالر ملیں گے جبکہ صائم ایوب اکیلے نہ حیدرآباد سے 6 لاکھ ڈالر لے کر PSL کھیلا ہے

Address

Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Father of Trading posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share