20/01/2026
انا للہ و انا الیہ راجعون
نہایت افسوس اور دلی رنج کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ حافظ عادل قادری بھائی رضاۓ الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔
آپ ایک نہایت معروف، نیک سیرت اور بااخلاق انسان تھے دنیائے نعت میں ایک کامیاب اور نمایاں مقام رکھتے تھے۔ آپ کی خدمات آپ کے چاہنے والوں کو ہمیشہ یاد رہے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین، احباب اور چاہنے والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲