27/02/2021
ہمیں اپنے آفس کیلۓ ایک گرافک ڈیذاٸینر کی ضرورت ہے جو السٹریٹر , کورل اور فوٹو شاپ کے نۓ ورژن میں کام کرنا جانتا ہو اور پرنٹنگ کے بارے میں بھی معلومات رکھتا ہو ۔ سینیٹری کی فیلڈ کے حوالے سے ڈیذاٸیننگ کرچکا ہو ۔ تجربہ کم از کم ایک سال ۔ہمارا آفس کراچی میں ہے اسلۓ ترجیح بھی کراچی میں رہنے والوں کو دی جاۓ گی ۔ براۓ مہربانی صرف قبل اور ضرورت مند افراد رابطہ فرماٸیں شکریہ ; ,
TARIQ AFZAAL , 03463320200 , 03332339574