Kolachi Se Karachi

Kolachi Se Karachi "Your go-to hub for authentic information and engaging media content. Bringing you knowledge and inspiration every day!"

25/07/2026

🚨 کراچی لاوارث ہوتا جا رہا ہے؟ سڑکوں پر قائم ڈیرے، گندگی اور انتظامیہ کی خاموشی پر شہری پریشان

کراچی کے مختلف علاقوں میں سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر لوگوں کے ڈیرے اور جگہ جگہ پھیلی گندگی شہریوں کے لیے سنگین تشویش کا باعث بنتی جا رہی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ اگر اس صورتحال پر بروقت توجہ نہ دی گئی تو شہر کے مسائل مزید بڑھ سکتے ہیں۔

علاقہ مکینوں کا مطالبہ ہے کہ متعلقہ ادارے فوری کارروائی کریں، غیر قانونی تجاوزات اور گندگی کے خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات کریں اور شہریوں کو محفوظ اور صاف ماحول فراہم کریں۔

ویڈیو دیکھیں، اپنی رائے دیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ متعلقہ حکام اس مسئلے کا نوٹس لیں۔

21/07/2026
06/07/2026

🚨 کیا شاہ فیصل فلائی اوور کسی بڑے سانحے کا انتظار کر رہا ہے؟

اس ویڈیو میں نظر آنے والی صورتحال انتہائی تشویشناک معلوم ہوتی ہے۔ اگر بروقت توجہ نہ دی گئی تو کسی بھی وقت ایک بڑا حادثہ پیش آ سکتا ہے۔

متعلقہ حکام سے فوری نوٹس لینے کی اپیل ہے۔ براہِ کرم اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ مسئلہ ذمہ دار اداروں تک پہنچ سکے اور کسی قیمتی انسانی جان کے ضیاع سے پہلے ضروری کارروائی کی جا سکے۔


Murtaza WahabJamaat -e- Islami PakistanShah Faisal ColonySindh Chief Minister HouseSindh Culture, Government of SindhKarachi Metropolitan Corporation- بلدیہ عظمیٰ کراچیDeputy Commissioner Korangi, KarachiDeputy Commissioner Karachi East

Bol Kon Raha Hai 😂-Electric
11/06/2026

Bol Kon Raha Hai 😂-Electric

Don't just earn a degree — build a future.At DITE, you get:✅ Globally recognized UK university degrees✅ HEC-accredited l...
11/06/2026

Don't just earn a degree — build a future.
At DITE, you get:
✅ Globally recognized UK university degrees
✅ HEC-accredited local programs
✅ Industry internships & mentorship
✅ Real-world labs, studios & capstone projects
Start your career in Pakistan. Take it to the world.
Bahria Town Karachi | denning.edu.pk

https://denning.edu.pk/
Denning Institute of Technology and Entrepreneurship - Karachi

02/06/2026

کےالیکٹرک والے گوشت رکھنے نہیں دے رہے
گیس والے پکانے نہیں دے رہے اور واٹر بورڈ والے گوشت دھونے نہیں دے رہے
لاوارث 💔 کراچی

🚨بریکنگ نیوز🛑لین کی خلاف ورزی پر بھی اب ای چالان ہوگا، ڈی آئی جی ٹریفک پولیسٹریفک پولیس نے اعلان کیا ہے کہ یکم جون سے شا...
01/06/2026

🚨بریکنگ نیوز

🛑لین کی خلاف ورزی پر بھی اب ای چالان ہوگا، ڈی آئی جی ٹریفک پولیس

ٹریفک پولیس نے اعلان کیا ہے کہ یکم جون سے شارع فیصل پر لین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کے خلاف ای چالان جاری کیا جائے گا۔

ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ تمام گاڑیاں اپنی اپنی لین میں چلائی جائیں تاکہ ٹریفک کی روانی بہتر رہے اور حادثات سے بچا جا سکے۔

ترجمان کے مطابق موٹر سائیکل، بسوں اور کاروں سمیت تمام اقسام کی گاڑیوں کو لین کی پابندی کرنا ہوگی، بصورتِ دیگر خودکار نظام کے تحت کارروائی اور ای چالان کیا جائے گا

کیا آپ یقین کریں گے کہ یہ روز کا معاملہ ہے، یعنی تین سے چار گاڑیاں روزانہ یہاں نظر آتی ہیں جن میں سایہ دار درختوں کی کٹی...
15/05/2026

کیا آپ یقین کریں گے کہ یہ روز کا معاملہ ہے، یعنی تین سے چار گاڑیاں روزانہ یہاں نظر آتی ہیں جن میں سایہ دار درختوں کی کٹی ہوئی لاشوں کو دیکھا جاسکتا ہے، یہ صبح چھ بج کر بیس منٹ کی تصویر ہے

پھر لسبیلہ کے لوگ ںے ربط بارشوں اور تیز گرمی کو جلدی ہی اللہ کا عذاب قرار دے کر بری الزمہ ہوجاتے ہیں،
جبکہ اسکے حقیقی خطرناک محرکات کو نظر انداز کردیتے ہیں ل، اور بدقسمتی سے اس وقت پورے ملک میں یہی صورتحال ہے۔

اپخ

30/04/2026

Kal 1 may kia aap petrol ke khilaaf boycott kar rahe hain?

23/04/2026

Kia apke ilaqe mai gass arahi hai apne ilaqe se agah karen
Ahesanabad Near Jamailipul no gass time 7 pm
23 apr

Address

Karachi
75500

Telephone

03320323258

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kolachi Se Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category