31/07/2024
کوئی بلائے تو مت آنا خط پھاڑ دینا
یہاں لوگ کوفی مزاج رکھتے ہیں
آاااہ۔ مزاحمتوں کا سفر اختتام پزیر ہوا
خدا تعالیٰ سید الشہداء حضرت حمزہ، شیر خُدا حضرت علی المتضیٰ ،سیف اللہ حضرت خالد، اِمام سید شہداء حضرت اِمامِ حُسین رضوان اللہ تعالیٰ اجمعین کی صف میں شامل فرمائے، یقیناً آپ جیسے بہادروں کا یہی مقام ہے ۔۔۔
انا للہ و انا الیہ راجعون