All About Karachi

All About Karachi Get information about best hospitals , schools , shopping malls & much more related to karachi

24/07/2026

Road closed!!

ALERT ⚠️ Help me find this guy!! ‼️‼️This crappy man has broken a food panda riders motorcycle and kept on trying to bea...
23/07/2026

ALERT ⚠️

Help me find this guy!! ‼️‼️

This crappy man has broken a food panda riders motorcycle and kept on trying to beat him with a hockey, video is available online

The most that could have happened is that the rider might have bumped into his wrongly turning car.

Please let's find this man and ask the authorities to make him pay for his sh*tty attitude with a poor rider.

Step up to finish this elite sh*tty culture of sepressing poor working class 🤨




22/07/2026

Seeeeaview Karachi

مریض ڈبے میں بیٹھے گا یا خود چلائے گا یہ پتہ نہیں لگ رہا اہل علم روشنی ڈالیں🤣😂🤣😂 #جیئےبھٹو
21/07/2026

مریض ڈبے میں بیٹھے گا یا خود چلائے گا یہ پتہ نہیں لگ رہا
اہل علم روشنی ڈالیں
🤣😂🤣😂
#جیئےبھٹو

پولیس نے دو سالہ آذان کے اغواء کا معمہ حل کرلیا، اغواء کے مرکزی ملزم سمیت تین ملزمان گرفتار، بچہ پہلے ہی بحفاظت بازیاب ک...
21/07/2026

پولیس نے دو سالہ آذان کے اغواء کا معمہ حل کرلیا، اغواء کے مرکزی ملزم سمیت تین ملزمان گرفتار،

بچہ پہلے ہی بحفاظت بازیاب کیا جا چکا ہے

دو سالہ آذان کے والد کا دوست محمد احتشام ہی واردات کا مرکزی کردار،

پولیس نے کراچی اور گھارو کے قریب کارروائیاں کرتے ہوئے اغواء اور تاوان کے مقدمے میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا، جن کی شناخت

1. محمد احتشام ولد عمران خان (مرکزی ملزم / مدعی مقدمہ کا دوست)

2. عبدالوہاب ولد محمد اشفاق (مرکزی ملزم احتشام کا سالہ)

3. افتخار احمد ولد عبدالکریم (گھارو میں موجود سہولت کار)

ملزمان نے 18 جولائی 2026 کو منگھوپیر کی ایک نجی رہائشی سوسائٹی سے ڈھائی سالہ آذان علی خان کو اغواء کیا، اغواء کے بعد بیرونِ ملک کے ایک واٹس ایپ نمبر سے مدعی مقدمہ سے 50 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ بھی کیا گیا۔

تحقیقات کے دوران معلوم ہوا کہ مغوی بچے کے والد کے دوست محمد احتشام نے مالی لالچ میں آکر اپنے سالے عبدالوہاب اور گھارو میں موجود اپنے والد کے کاریگر کے دوست افتخار احمد کی مدد سے واردات کی منصوبہ بندی کی اور اس پر عمل درآمد کیا۔

مرکزی ملزم محمد احتشام نے واقعہ سے تین روز قبل اپنے سالے عبدالوہاب سے موٹرسائیکل کے لیے جعلی نمبر پلیٹ بنوائی اور موٹرسائیکل، ہیلمیٹ اور جعلی نمبر پلیٹ خود وصول کی۔

16 جولائی کو ملزم جعلی نمبر پلیٹ لگانے کے بعد نجی سوسائٹی تک پہنچا، تاہم اندر داخل ہونے کے بجائے واپس چلا گیا۔

اگلے روز 17 جولائی کو بھی ملزم نجی سوسائٹی میں داخل ہوا اور متاثرہ خاندان کے گھر تک گیا، تاہم گھر پر تالا لگا ہونے کی وجہ سے واپس آگیا۔

18 جولائی کو ملزم دوبارہ نجی سوسائٹی میں داخل ہوا اور تقریباً دو گھنٹے انتظار کرنے کے بعد ڈھائی سالہ آذان علی خان کو گھر کے باہر سے اغواء کرکے لے گیا، جسے سی سی ٹی وی فوٹیج میں بھی واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔

بعد ازاں ملزم نے جمشید کوارٹر کے قریب بچے اور موٹرسائیکل کو اپنے سالے عبدالوہاب کے حوالے کیا اور اسے گھارو جانے کی ہدایت دی، جہاں عبدالوہاب نے بچے کو تیسرے ملزم افتخار احمد کے حوالے کردیا۔

اغواء کے چند گھنٹوں بعد ہی بچے کو گھارو منتقل کردیا گیا، جہاں ملزم افتخار احمد اسے گھارو سے تقریباً 10 کلومیٹر دور اپنے گاؤں لے گیا۔

اس دوران مرکزی ملزم محمد احتشام مسلسل متاثرہ خاندان کے ساتھ رابطے میں رہا، شہر بھر میں بچے کی تلاش میں شریک رہا اور دو روز تک اہلِ خانہ سے اپ ڈیٹس لیتا اور دیتا رہا تاکہ خود کو شک سے دور رکھ سکے۔

تحقیقات میں یہ بھی سامنے آیا کہ مرکزی ملزم احتشام نے اپنے بیرونِ ملک مقیم دوست عبداللہ کی مدد سے مغوی بچے کے اہلِ خانہ کو 50 لاکھ روپے تاوان کے مطالبے پر مبنی پیغام بھجوایا۔

پولیس کی کارروائیوں، اور میڈیا پر وسیع تشہیر کے باعث ملزمان دباؤ کا شکار ہوگئے۔

دوسری جانب گاؤں کے معززین نے بھی بچے کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر ملزمان پر دباؤ ڈالا کہ بچے کو فوری واپس کیا جائے۔

بعد ازاں ملزم افتخار احمد نے مرکزی ملزم احتشام پر بچے کو واپس لے جانے کے لیے دباؤ ڈالا، جس پر احتشام نے گرفتاری کے خوف اور خود کو مددگار ظاہر کرنے کی غرض سے بچے کی موجودگی سے متعلق معلومات والدین اور پولیس کو فراہم کیں۔

بچے کی بازیابی کے بعد پولیس نے مرکزی ملزم محمد احتشام کو تحویل میں لیا اور اس کے انکشاف پر کارروائی کرتے ہوئے اس کے سالے عبدالوہاب کو بھی گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر واردات میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل، ہیلمیٹ، جعلی نمبر پلیٹ اور ملزم کے زیر استعمال کپڑے (پینٹ، شرٹ، اپر اور جوتے) بھی برآمد کرلیے گئے۔

مزید انکشافات کی روشنی میں گھارو کے قریب کارروائی کرتے ہوئے بچے کو اپنی تحویل میں رکھنے والے ملزم افتخار احمد کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔

تمام ملزمان نے دورانِ تفتیش واردات میں ملوث ہونے کا اعتراف
کرلیا

20/07/2026

19/07/2026

My brother child missing name azan ali khan age 2.5 years |

18/07/2026

Bechari university Road 🫪

Best Products Best Price      ゚
18/07/2026

Best Products Best Price

17/07/2026

Karachi's Most Satisfying Road Transformation Ever!

Address

Karachi
75500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All About Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to All About Karachi:

Shortcuts

Share