Main Imran Khan

Main Imran Khan ۝ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۝

عمران خان کی جیل سے تصویر وائرل مرشد ابھی جوان ہے 🥰❤️
15/12/2025

عمران خان کی جیل سے تصویر وائرل
مرشد ابھی جوان ہے 🥰❤️

09/12/2025

نورین نیازی پر حملے کی ویڈیو سامنے آ گئی

‏واٹر کینن سے سیدھا نورین نیازی پر چھڑکاؤ کیا گیا، پھر کارکن نورین نیازی کو بچا کر نکال رہے تھے تو دوبارہ پھر حملہ کیا گیا

06/12/2025

05/12/2025

تحریک انصاف نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے سوال میں عمران خان کا جواب جاری کر دیا

04/12/2025

ik brand 🥰

30/11/2025

اس ماں کی آہ شاید آسمان تک پہنچ جائے مگر اقتدار کے ایوانوں تک نہیں پہنچے گی
اتوار کی شام یہ ماں اپنے چار سالہ بچے کے ساتھ گلشن اقبال نیپا چورنگی کے قریب ایک ڈپارٹمنٹل اسٹور میں شاپنگ کرنے آئی وہاں سے باہر نکلی تو اس کا چار سالہ بچہ گٹر کے اندر گر گیا
پیپلزپارٹی کی حکومت سترہ سال میں کراچی میں گٹروں پر ڈھکن نہیں رکھوا سکی
ایم کیوایم کو چاہیے کہ وہ صوبہ بعد میں بنالے پہلے کراچی میں کھلے مین ہولز پر ڈھکن لگوا دے
ہمارے بچے گٹروں پر گر کر مر رہے ہیں اور ہم کچھ
نہیں کرسکتے
shaam On YOU ZARDARI
🖐🏿

30/11/2025

mere pakistaneyo❤️🥰

29/11/2025


سوال ہوگا جواب ہوگا 👍

29/11/2025

Miss U 😢

Bilkul 💯✅
28/11/2025

Bilkul 💯✅

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Main Imran Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Main Imran Khan:

Share