Habib Creator

Habib Creator Assalam o Alaikum wa Rahmat Ullah! Promoting all types of business & for more information
Contact +92 343 3194119

السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُکیا آپکو فیس بک پیج پر فالوورز چاہیے ؟یا آپ اپنے کاروبار کو آسمان کی بلن...
08/07/2024

السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

کیا آپکو فیس بک پیج پر فالوورز چاہیے ؟
یا آپ اپنے کاروبار کو آسمان کی بلندیوں تک
پہنچانا چاہتے ہیں ؟
سوشل میڈیا مارکیٹنگ کے زریعے
ہم فیس بک ایڈ کے زریعے آپکے پیج پر فالوورز فراہم کرتے ہیں۔
جو کہ 💯 فیصد
اوریجنل، ایکٹو ، اور نان ڈراپ ہوتے ہیں۔

فیس بک ایڈ کے زریعے فالوورز لانے سے آپکے پیج کی
ریچ (Reach) میں کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے۔
اپنے پیج پر بہترین رزلٹ حاصل کرنے کیلئے
کم از کم 10k فالوورز کا آرڈر لگوائیں۔
اور پیج کو وائرل کریں

والسلام: حبیب اللّٰہ سعید
رابطہ: 03433194119

08/07/2024

سوشل میڈیا مارکیٹنگ کیوں ضروری ہے؟

سوشل میڈیا مارکیٹنگ اس لیے ضروری ہے کہ یہ بزنس کو لوگوں سے جوڑتی ہے اور سوشل میڈیا آپ کے برانڈ یا کاروبار کو زیادہ لوگوں تک پہنچانے میں مدد فراہم کرتی ہے.

سوشل میڈیا برانڈ اویئرنس کے لیے بہترین پلیٹ فارم ہے۔

مثال کے طور پر آپ کا ریسٹورنٹ ہے تو آپ سوشل میڈیا پر اپنے مزیدار کھانوں کی تصاویر یا ویڈیوز شیئر کر کے زیادہ لوگوں تک اپنے ریسٹورنٹ کے بارے میں معلومات فراہم کر سکتے ہیں لوگ تصاویر دیکھتے ہیں پسند کرتے ہیں اور انہیں اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرتے ہیں اور پھر زیادہ لوگ آپ کے برانڈ اور بزنس کے بارے میں جانتے ہیں..

اس لیے سوشل میڈیا بزنس کو لوگوں سے بات کرنے اور مزید customer بنانے میں مدد دیتا ہے..!!

اپنے پیج کے لیے زندہ فالوورز لیں 😳

جی ہاں آپ نے بالکل صحیح پڑھا، اپنے پیج کے لیے بوٹ فالوورز جو کہ کچھ عرصے بعد غائب ہو جاتے ہیں،
اکثر اوقات پیج کی ہیلتھ بھی کم ہو جاتی ہے اور پیج پر مسائل بھی بن سکتے ہیں،
پیج ڈیڈ بھی ہو سکتا ہے 😱کیونکہ وہ فالوورز ہی ڈیڈ ہوتے ہیں😬
ڈیڈ فالوورز لینے کے بجائے زندہ فالوورز لیں جو کہ 100 فیصد اصلی انسان ہی ہوں گے اور ایکٹیو فالوورز ہوں گے۔ 😏
یہ فالوورز پوسٹ پسند آنے پر لائیک، کمنٹ اور شئیر بھی کریں گے اور آپ کی ریچ بھی بڑھائیں گے۔

آپ جنرل اور ٹارگٹڈ دونوں میں سے کوئی بھی لے سکتے ہیں۔ پرائزز جاننے کے لیے ابھی میسج کریں اور زندہ فالوورز حاصل کریں۔

اس کے علاوہ میری سروسز میں شامل ہے؛

✅فیس بک پیج بنانا
✅فیس بک پیج کے لائکس اور فالوورز بڑھانا (پیج پروموٹ کرنا)
✅فیس بک پیج کی سیٹنگز وغیرہ کرنا
✅فیس بُک پر ایڈز چلانا
✅کور فوٹو بنانا
✅سوشل میڈیا منیجمنٹ

Contact No: 03433194119

06/07/2024
♦️السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ♦️ قاری حضرات کے لیے خوشخبریوہ قاری حضرات جو تجوید کے ساتھ قرآن پاک پڑھانا جانتے ہیں۔آئ...
03/07/2024

♦️السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ♦️

قاری حضرات کے لیے خوشخبری
وہ قاری حضرات جو تجوید کے ساتھ قرآن پاک پڑھانا جانتے ہیں۔
آئیے فیس بک ایڈز کے ذریعے سٹوڈنٹ تلاش کریں پیسے بھی کمائے اور ثواب بھی؟
سعودیہ، قطر، بحرین، دبئی، عمان، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، برطانیہ،اور بہت سے دوسرے ممالک میں فیس بک کمپین چلائیں اور اسٹوڈنٹ تلاش کریں اور آن لائن بچوں کو قرآن پڑھائیں ہم آپ کو
✅ قرآن اکیڈمی کا فیس بک پروفیشنل پیج بنا کے دیں گے
✅ قرآن اکیڈمی کی فیس بک پر فیشنل پوسٹ بنا کے دیں گے
✅ فیس بک کمپین ہم آپ کو چلا کے دینگے گے؟
مزید تفصیلات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
📞: 03433194119
✉️: [email protected]

Address

Karachi
05444

Telephone

+923433194119

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Habib Creator posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Habib Creator:

Share