26/06/2018
ہر ڈیلینگ نیک نیتی کی بنیاد پر ہوگی۔
گروپ آپ کو بزنس کے نئے راستوں کی تلاش میں مدد دے گا۔ گروپ کے پلیٹ فارم سے آپ اپنے بزنس کے لئے رابطے حاصل کرسکتے ہیں۔ آپ کی پروڈکٹ کے لحاظ سے آپ کو مفید مشورے دیئے جائیں گے۔
نئی مارکیٹیں متعارف کروائی جائیں گی۔
گروپ اپنی مناسب کنسلٹینسی فیس کا حقدار ہوگا۔
"I can do things you can't, you can do things I can't.
Together we can do great things."
ہر فن مولا
A project of Word Force