International Relations

International Relations Twitter ID: JamalNasirPK In International Relations we exchange ideas, expand your horizons, meet people from different Cultures and different religions.

International Relations explores subjects such as globalisation, ethics and human rights, the international political economy, war, political violence and security, are explored in the context of contending discourses in politics and international relations, philosophy, and social theory. IR draws upon such diverse fields as Economics, History, Political science International law International Org

anizitions Philosophy, Geography, Socialwork, Sociology, Anthropology, Criminology, psychology Human studies, and cultural studies / culturology. It involves a diverse range of issues including but not limited to: globalization, state sovereignty, international security, ecological sustainability, nuclear proliferation, nationalism, economic development, global finance, terrorism, organized crime, human security,foreign interventionism and human rights.

گلگت بلتستان، ہمیں تین سیٹوں کے فارم 47 جاری کیے گیے باقی 8 سیٹوں پر ہم سو فیصد جیت چکے تھے، اس کو شکست میں بدل دیا گیا۔...
08/06/2026

گلگت بلتستان، ہمیں تین سیٹوں کے فارم 47 جاری کیے گیے باقی 8 سیٹوں پر ہم سو فیصد جیت چکے تھے، اس کو شکست میں بدل دیا گیا۔الیکشن کے دن بھی دھاندلی ہوئی بوگس ووٹ ڈالے گئے ۔ ہم گلگت بلتستان کے الیکشن کو مسترد کرتے ہیں، ایک بار پھر نتائج روک کر جعلی مینڈیٹ دیا گیا، ہم ان نتائج پر وائٹ پیپر جاری کریں گے۔
حلف والے دن گلگت بلتستان میں یوم سیاہ منائیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر

حکومت کی اونچی اُڑان مبارک ہو۔‏ وزیر اعظم شہبازشریف انکل نے ایک بارپھر ”عوام  پر پتھر“ رکھ کرپیٹرول اور ڈیزل 15 روپےمزید...
09/05/2026

حکومت کی اونچی اُڑان مبارک ہو۔‏ وزیر اعظم شہبازشریف انکل نے ایک بارپھر ”عوام پر پتھر“ رکھ کرپیٹرول اور ڈیزل 15 روپےمزید مہنگا کر دیا ہے۔‏25کروڑ پاکستانیوں کو پیٹرول ڈیزل کے علاوہ دیگر مسائیل کیا ہیں کہ جمعے کے جمعے بم پہ بم گرایا جاتا ہے اور حیرانگی کی بات ہے کہ سارے ہڈحرام خواب خرگوش میں ہیں

Two of the measures mutually agreed upon between the parties have yet to be implemented “Ceasefire in Lebanon and the re...
11/04/2026

Two of the measures mutually agreed upon between the parties have yet to be implemented
“Ceasefire in Lebanon and the release of Iran,s blacked assets prior of the commencement of negotiations
These two matters must be fulfilled before negotiations begin.
(Mb Ghalibaf )

یہ کونسے مذاکرات ہورہے ہے جس میں اسرائیل کیطرف سے ایسے احمقانہ بیانات  ارہے ہے
10/04/2026

یہ کونسے مذاکرات ہورہے ہے جس میں اسرائیل کیطرف سے ایسے احمقانہ بیانات ارہے ہے

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بحرین کی جانب سے پیش کردہ قرارداد پر ووٹنگ ہوئی، جس کا مقصد آبنائے ہُرمز کی بندش کی مخال...
08/04/2026

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بحرین کی جانب سے پیش کردہ قرارداد پر ووٹنگ ہوئی، جس کا مقصد آبنائے ہُرمز کی بندش کی مخالفت کرنا تھا۔

ووٹنگ کے دوران روس اور چین نے ویٹو استعمال کر کے قرارداد مسترد کر دی، جبکہ پاکستان اور کولمبیا نے نیوٹرل موقف اپناتے ہوئے کسی بھی طرف ووٹ نہیں دیا۔

قرارداد کی حمایت کرنے والے ممالک میں بحرین کے علاوہ DR Congo، ڈنمارک، فرانس، یونان، لاتویہ، لائبیریا، پناما، صومالیہ، برطانیہ، اور امریکہ شامل ہیں۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ روس اور چین کے ویٹو کے بعد آبنائے ہُرمز کی بندش کے خلاف کسی عملی اقدام کا امکان کم ہو گیا ہے، جبکہ پاکستان کی غیر جانبدارانہ پوزیشن اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ وہ خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے توازن قائم رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔

آسٹریلیا میں ایک سابق فوجی پر 2009 سے 2012 کے درمیان افغانستان میں تعیناتی کے وقت پانچ غیر مسلح افغانوں کو گولی مارنے ک...
07/04/2026

آسٹریلیا میں ایک سابق فوجی پر 2009 سے 2012 کے درمیان افغانستان میں تعیناتی کے وقت پانچ غیر مسلح افغانوں کو گولی مارنے کے الزام میں فرد جرم عائد کی گئی ہے۔

(ہاں، میں نے گالیاں دیں،) مجھے کسی کی کوئی پرواہ نہیں!  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ🔥
07/04/2026

(ہاں، میں نے گالیاں دیں،) مجھے کسی کی کوئی پرواہ نہیں! امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ🔥

07/04/2026

Address

Green Park City Karachi
Karachi
75120

Telephone

+923002320009

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when International Relations posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to International Relations:

Share