TP Media Productions

TP Media Productions Making Video For Social Media Advertisement,Promotions and Publicity

عید قُربان کی وڈیو/گرافکس ایڈورٹائزمنٹ بنانے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔ عید قُربان کی آمد ہے،بیوپاری حضرات اپنے مال مویشیوں...
08/06/2022

عید قُربان کی وڈیو/گرافکس ایڈورٹائزمنٹ بنانے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔

عید قُربان کی آمد ہے،
بیوپاری حضرات اپنے مال مویشیوں کی وڈیو/ گرافکس/ ایڈورٹائزمنٹ بنانے اور اخباری اشتہارات، آن لائن سوشل میڈیا مارکیٹنگ کیلئے رابطہ کرسکتے ہیں۔
03008915582

Real Estate MarketingWeb Designing Digital/Social Media marketingVideo Making & EditingAnimation Graphic Designing FB Pa...
08/04/2021

Real Estate Marketing
Web Designing
Digital/Social Media marketing
Video Making & Editing
Animation
Graphic Designing
FB Pages like, post Boost, Company Promotions,
TV Commercial Ads,
Weekly, Monthly Promotion Packages,
Contact Us,
MG Solution
03008915582

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی رجسٹریشن لازمی قرار12 فروری ، 2020وفاقی حکومت نے انتہائی خاموشی سے سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کے...
12/02/2020

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی رجسٹریشن لازمی قرار
12 فروری ، 2020

وفاقی حکومت نے انتہائی خاموشی سے سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کے قوانین بنا لیے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے نئے سوشل میڈیا قوانین کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت یوٹیوب سمیت سوشل میڈیا پر بنائے جانے والے مقامی پلیٹ فارمز کی رجسٹریشن کرانا لازمی قرار دے دی گئی ہے۔

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کے حکام کا کہنا ہے کہ قوانین کو الیکٹرانک کرائمز ایکٹ کا حصہ بنادیا گیا، جس پر عمل درآمد شروع ہوچکا ہے۔

حکام نے تصدیق کی ہے کہ قانون نافذ کرنے والے، انٹیلی جنس ادارے قابل اعتراض مواد پر کارروائی کرسکیں گے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ تمام عالمی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور کمپنیوں پر پاکستان میں رابطہ افسر تعینات کرنے کی شرط عائد کی گئی ہے جبکہ تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور کمپنیوں کو ایک سال کے اندر پاکستان میں ڈیٹا سرور بنانا ہوں گے۔

قومی اداروں، ملکی سلامتی کے خلاف بات کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوسکے گی۔

ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا کمپنیوں کو ریگولیٹ کرنے کے لیے نیشنل کوآرڈی نیشن اتھارٹی بنائی جائے گی، جو ہراسگی، اداروں کو نشانہ بنانے، ممنوعہ مواد کی شکایت پر اکاؤنٹ بند کر سکے گی۔

اتھارٹی سوشل میڈیا کمپنیوں کے خلاف ویڈیوز نہ ہٹانے پر ایکشن لے گی اور اگر کمپنیوں نے تعاون نہ کیا تو ان کی سروسز معطل کر دی جائیں گی، رولز کو فالو نہ کرنے کی صورت میں پچاس کروڑ تک جرمانہ ہوگا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے قواعد میں ترمیم کردی جسے پارلیمنٹ سے منظور کرانے کی ضرورت نہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت آئی ٹی کے سینئر حکام نے قانونی مسودہ کی منظوری کی تصدیق کردی ہے۔

قانوی مسودے کے مطابق تمام عالمی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی تین ماہ میں پاکستان میں رجسٹریشن لازمی قرار دی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یوٹیوب، فیس بک، ٹوئٹر، ٹک ٹاک، ڈیلی موشن سمیت تمام کمپنیاں تین ماہ میں رجسٹریشن کرانے کی پابند ہوں گی۔

مسودے میں تمام سوشل میڈیا کمپنیوں کے لیے تین ماہ میں اسلام آباد میں دفتر قائم کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

جشن عید میلادالنبی مبارک۔۔۔ اپنی دعاؤں میں ہمیں یاد کرنے کے علاوہ ملک کی ترقی، خوشحالی اور امن کی دعا ضرور کیجیے گا۔  شک...
09/11/2019

جشن عید میلادالنبی مبارک۔۔۔
اپنی دعاؤں میں ہمیں یاد کرنے کے علاوہ ملک کی ترقی، خوشحالی اور امن کی دعا ضرور کیجیے گا۔
شکریہ

تمام مممبران کو عیدالفطر مبارک!الله پاک اس پیج کے تمام ممبران کی جان ، مال ، ایمان ، اعمال ، عزت ، آبرو ، روزی ، كمائی ،...
05/06/2019

تمام مممبران کو عیدالفطر مبارک!

الله پاک اس پیج کے تمام ممبران کی جان ، مال ، ایمان ، اعمال ، عزت ، آبرو ، روزی ، كمائی ، رزق ، علم ، عمل ، گھر ، کاروبار ، دسترخوان ، اولاد ، زندگی ، خوشیوں ، عبادات ، تقوی ، اخلاص ، اخلاق ، سادگی ، عاجزی ، انکساری اور عمر میں برکتیں ، رحمتیں ، وسعتیں ، رفعتیں اور عروج و بلندیاں عطاء فرمائے!
آمین

شبِ برات مبارک۔۔
20/04/2019

شبِ برات مبارک۔۔

25/01/2019

Real Estate Marketing
Social Media marketing
FB Pages like, post Boost, Company Promotions,
TV Commercial Ads,
Weekly, Monthly Promotion Packages,
Contact Us,
MG Solution
03008915582

Owner Mudassir Ghafoor
11/12/2018

Owner Mudassir Ghafoor

Address

Karachi
75400

Telephone

0317 2522922

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TP Media Productions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TP Media Productions:

Share