Pixel Plus Markerting

Pixel Plus Markerting A

22/02/2026
22/02/2026
29/10/2025

2382 likes, 393 comments. “"One should respect the place where they got everything," said Mishi Khan to Actress Saba Qamar after she said 'Astaghfirullah' for Karachi ”

08/12/2024

Combine Paid and Organic Marketing for Exponential Growth

Using both paid marketing (ads on social media, Google, etc.)

and organic marketing (SEO, blog posts, and social media content) creates a powerful strategy for business growth.

Paid marketing delivers quick results, increasing visibility and attracting new customers instantly.

Organic marketing builds trust, keeps your audience engaged, and ensures long-term growth.

Together, they amplify each other—ads drive traffic to your organic content, while organic efforts strengthen trust in your ads.

Start combining both strategies for faster, sustainable growth and higher sales!

Need a marketing team to help achieve your sales goals, then DM now....

25/09/2024

اسلام علیکم
ہم کوئ بھی کام کرتے ہیں وہ ان لائن بزنس ہو فزیکل ہو یا پھر آپ کوئ سروسز دے رہے ہیں سب سے زیادہ اور اہم بات اس میں یہ ہے آپ کا کلائنٹ کے ساتھ تعلق
کلائنٹ کو آپ پر کتنا ٹرسٹ ہے کسٹمر جو آپ کی چیزیں خرید رہا ہے اس کے کیا خیالات ہیں ان سب چیزوں کا خیال رکھنا پڑتا ہے
اس میں جو چیزیں سب سے اہم آ جاتی ہیں وہ یہ ہیں کہ
آپ کلائنٹ کی بات کو سمجھیں۔۔اس کے مسئلہ کو سنیں ۔۔سننے کے بعد ان۔کو بہتر تجاویز دیں جو ان کے بزنس کے لیے ضروری ہیں
کلائنٹ کے کام کو ایسے ہی کریں جیسے آپ اپنے لیے کر رہے ہیں جب آپ کلائنٹ کے کام کو اپنا سمجھ کہ کریں گے تو آپ اس کو 💯 پرسنٹ دیں گے نتیجہ یہ ہو گا کلائنٹ آپ کے کام سے خوش ہو گا اور وہ چار اور لوگوں کو بتاے گا آپ کی فری میں مارکیٹنگ ہوگی
کلائنٹ کی طرف سے جو پوزیٹو فیڈ بیک ملتا ہے تو اس کی خوشی الگ ملتی ہے
الحمدللہ میں اللّٰہ کا جتنا شکر ادا کروں اتنا کم ہے
سب سے اہم بات پھر سے وہی کروں گی اپنے چارجز کی طرف نہیں بلکہ کلائنٹ کے بزنس کو سمجھیں اس کو گرو کریں ورنہ کلائنٹ آ کےچلا جاے گا لانگ ٹرم نہیں چلے گا
آپ میں سے بھی اگر کوئ یہ سروسز لینا چاہتا ہے
سوشل میڈیا مارکیٹنگ
پیج آپٹیمائزیشن
پوسٹ ڈیزائننگ
ویڈیو ایڈیٹنگ
ایڈ کاپی رائٹنگ
وہ مجھ سے رابطہ کر سکتا ہے
اور ہاں ہم سب سے پہلے آپ کے بزنس کو سمجھتے ہیں ایک پلین بنا کے دیتے ہیں کہ آپ اس کو ایسے ایسے لے کر چل سکتے ہیں اگر آپ بھی چاہتے ہیں تو آج ہی مجھ سے رابطہ کریں
ر













Address

Karachi
7650

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pixel Plus Markerting posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share