Digital Engage

Digital Engage "Transforming brands through strategic advertising and marketing expertise.

کیا آپ کا Ad صرف نظر آ رہا ہے یا واقعی اثر ڈال رہا ہے؟Is your ad just being seen or truly making an impact?Visibility is...
03/05/2025

کیا آپ کا Ad صرف نظر آ رہا ہے یا واقعی اثر ڈال رہا ہے؟
Is your ad just being seen or truly making an impact?

Visibility is good...
لیکن صرف دکھائی دینا کافی نہیں ہوتا۔
Real success begins when your ad connects, converts, and delivers measurable results.

𝗦𝘁𝗿𝗮𝘁𝗲𝗴𝘆-𝗕𝗮𝘀𝗲𝗱 𝗔𝗱𝘀:
نظر آنے سے لے کر اثر ڈالنے تک—سب کچھ ایک سوچ کے تحت۔

✔️ 24/7 Visibility
ہر وقت، ہر دن، ہر لمحہ—آپ کا برانڈ لوگوں کی نظر میں رہتا ہے۔
دن ہو یا رات، ممکنہ خریدار آپ سے جڑے رہتے ہیں۔

✔️ Targeted Reach
آپ کا Ad ضائع نہیں ہوتا—وہ پہنچتا ہے اُن لوگوں تک،
جو واقعی آپ کی سروس یا پروڈکٹ میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

✔️ Quick Results
صرف clicks نہیں، بلکہ actions!
ہم آپ کے لیے ایسے Ads بناتے ہیں جو جلدی اثر دکھائیں۔

✔️ Access to the Conversion
آپ صرف views نہیں گنتے—ہم آپ کو وہ insights دیتے ہیں
جو sales، leads اور growth تک لے جائیں۔

تو بس پوسٹ مت کریں...
ہر پوسٹ صرف content نہیں ہوتی، بلکہ ایک موقع ہوتی ہے—متاثر کرنے کا، متوجہ کرنے کا، اور نتیجہ حاصل کرنے کا۔
بغیر strategy کے پوسٹ کرنا ایسا ہے جیسے آنکھیں بند کر کے تیر چلانا۔

Effective Marketing
تبھی ممکن ہے جب:

✔️ ہر visual سوچ سمجھ کر منتخب کیا جائے
✔️ ہر caption ایک مقصد کو represent کرے
✔️ ہر لفظ ایک strategy کے تحت لکھا جائے

In marketing:
Random gets ignored—Strategy gets remembered.
Smart Strategy. Real Impact.
______________________________

اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا Ad صرف نظر نہ آئے بلکہ واقعی اثر کرے...
تو آج ہی ہم سے رابطہ کیجیے!
📲0316-8039268

ہماری سروسز:
– Facebook Ads Campaigns
– Strategy-Based Targeting
– Lead Generation Focused Marketing
– Budget Optimization & Performance Reports

Inbox now. Let’s turn your ad into action!
Your growth is just one strategy away.

اپنے کاروبار کی مارکیٹنگ پر پیسہ خرچ کرنا بے حد ضروری ہے۔۔عموما یہ سمجھا جاتا ہے کہ آن لائن بزنس کے لیے پیج بنانا، کبھی ...
14/02/2025

اپنے کاروبار کی مارکیٹنگ پر پیسہ خرچ کرنا بے حد ضروری ہے۔۔عموما یہ سمجھا جاتا ہے کہ آن لائن بزنس کے لیے پیج بنانا، کبھی کبھار پوسٹس کردینا کافی ہوتا ہے۔۔حالانکہ ایسا قطعاً نہیں ہے۔۔آن لائن بزنس پر بھی اتنی ہی محنت ہوتی ہے جتنی کسی فزیکل سٹور کی مارکیٹنگ پر۔۔آپ شاپ رینٹ پر لیتے ہیں۔۔پروڈکٹس پر لاکھوں خرچ کرتے ہیں۔۔شاپ کی سیٹنگ پر پیسے خرچ کرتے ہیں۔۔یوں کم سے کم بھی دس پندرہ یا بیس لاکھ خرچ کرکے آپ ایک چھوٹا سا بزنس بلڈ کرتے ہیں۔۔اور لگی بندھی سیل سے آغاز کرتے ہیں۔۔

مگر اس کے مقابلے میں آن لائن آپ فری میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس بناتے ہیں۔۔اور چند پوسٹس لگا کر یہ سمجھ لیتے ہیں کہ ہمیں بے تحاشا سیلز ملیں گی۔۔یہ رویہ غلط ہے۔۔پیسے تو خرچ کرنے ہوں گے۔۔برینڈنگ پر بھی، ہائپ پر بھی اور سیلز پر بھی۔۔ہمارے پاس جتنے کلائنٹس آتے ہیں ان میں سے ننانوے فیصد کی سوشل میڈیا پریزینس زیرو ہوتی ہے۔۔حالانکہ پروڈکشن پر وہ کئی لاکھ لگا چکے ہوتے ہیں۔۔اور اب منتظر ہوتے ہیں کہ کوئ معجزہ ہو اور سیلز آنا شروع ہوجائیں ۔۔۔دیکھیں بھئی۔۔ایسا تو ممکن نہیں ہے۔۔

آپ کو دل بڑا کرنا ہوگا۔۔اگر چھوٹا کاروبار ہے تو تین لاکھ۔۔اور بڑا ہے تو پانچ سے دس لاکھ مارکیٹنگ کے لیے الگ رکھنے ہوں گے۔۔یہ پہلے تین ماہ کی مارکیٹنگ کا بجٹ ہے لیکن یہی بجٹ آپ کو اتنی سیلز جنریٹ کردے گا کہ اگلا بجٹ آپ کا بزنس خود جنریٹ کرسکے گا ان شاءاللہ
فیس بک کو ہی دیکھ لیجیۓ ۔۔۔بلینز میں اس کے یوزر ہیں۔۔بچہ بچہ اس کا نام جانتا ہے۔۔مگر پھر بھی آپ یوٹیوب اوپن کریں تو فیس بک کے اشتہار سامنے آرہے ہیں۔۔گوگل ایڈز۔۔پیڈ ایڈز۔۔کیوں؟؟؟ وہ پاگل ہیں؟؟ یا ساری بڑی کمپنیاں۔۔۔جو اربوں کا پرافٹ ہوتے ہوۓ بھی مسلسل مارکیٹنگ پر خرچ کرتی ہیں؟ ہرگز نہیں۔۔یہ سیلز کی دوڑ ہے۔۔آپ کو مسلسل کامیاب رہنا ہے۔۔ان رہنا ہے تو خرچ تو کرنا پڑے گا۔۔کیوں کہ مارکیٹنگ آپ کے اور آپ کے گاہکوں کے درمیان پل کا کام کرتی ہے۔۔پل نہیں بنائیں گے۔۔تو آپ ایک کنارے اپنی پروڈکٹس/سروسز لے کر کھڑے ہوں گے اور آپ کی آڈینس دوسری جانب آپ سے منہ موڑ کر کھڑی ہو گی۔‌

فیصلہ آپ کا ہے۔۔✔️

سلامت رہیں

سدرہ نسیم

With SK Social Insider – I'm on a streak! I've been a top fan for 6 months in a row. 🎉
02/01/2025

With SK Social Insider – I'm on a streak! I've been a top fan for 6 months in a row. 🎉

اپنی آن لائن موجودگی کو بڑھائیں اور نئی بلندیوں تک پہنچیں! ہماری سوشل میڈیا مارکیٹنگ سروسز آپ کو اپنی اڈینس سے جڑنے، برا...
31/07/2024

اپنی آن لائن موجودگی کو بڑھائیں اور نئی بلندیوں تک پہنچیں! ہماری سوشل میڈیا مارکیٹنگ سروسز آپ کو اپنی اڈینس سے جڑنے، برانڈ کی پہچان بنانے، اور فروخت بڑھانے میں مدد کرتی ہیں۔ آئیے آپ کے لیے ایک مخصوص حکمت عملی بنائیں جو آپ کے کاروبار کے لیے کارآمد ہو۔ آج ہی شروع کریں اور اپنے کاروبار کو پھلتے پھولتے دیکھیں!



اپنی آن لائن موجودگی کو بڑھائیں اور نئی بلندیوں تک پہنچیں! ہماری سوشل میڈیا مارکیٹنگ سروسز آپ کو اپنی اڈینس سے جڑنے، برا...
31/07/2024

اپنی آن لائن موجودگی کو بڑھائیں اور نئی بلندیوں تک پہنچیں! ہماری سوشل میڈیا مارکیٹنگ سروسز آپ کو اپنی اڈینس سے جڑنے، برانڈ کی پہچان بنانے، اور فروخت بڑھانے میں مدد کرتی ہیں۔ آئیے آپ کے لیے ایک مخصوص حکمت عملی بنائیں جو آپ کے کاروبار کے لیے کارآمد ہو۔ آج ہی شروع کریں اور اپنے کاروبار کو پھلتے پھولتے دیکھیں!




ارحماسمبل۔

31/07/2024

پیارے بچو! (قسط نمبر ۱)

یاد رکھو،

یہ زندگی کسی کے لیے آسان نہیں ہے۔ آسانی جدت کی موت ہے۔ کبھی بھی آسانی مت ڈھونڈھو۔ اپنے جسم کو سختی کا عادی بناو، اپنے آپ کو چیلنج کرو۔ ہم ایسی مخلوق ہیں جسے جن حالات میں چھوڑ دو وہاں جینا سیکھ لیتے ہیں۔

پہاڑوں کے لوگ کئی کئی کلومیٹر ہایکنگ کر لیتے ہیں، جبکہ میدانی علاقوں کے لوگ وہاں جا کر آکسیجن کی کمی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ اسی طرح پہاڑی لوگ گرم علاقوں میں جائیں تو نہیں رہ پاتے جبکہ وہاں کروڑوں لوگ صدیوں سے آباد ہیں۔ اسکا مطلب ہے کہ ہم اپنے جسم کو جس ماحول کا عادی بنائیں گے وہ اسی کا عادی بن جائیگا۔

اسے جدوجہد کا عادی بناو، اسے کمفرٹ زون میں مت رکھو، یہ عادی ہو جائیگا۔ اس سے نکل نہیں پائیگا۔

اپنے رب پر شدید ترین توکل رکھو، بھرپور والا توکل۔ اسکی رحمت مانگو، دعا سے بہتر کامیابی کا کوئی ہتھیار نہیں۔

اللہ کے سوا کسی سے لالچ مت رکھو۔ کسی سے دوستی صرف لالچ کی بنیاد پر مت کرو، کسی کی عزت لالچ کی بنیاد پر مت کرو۔ غیرت اور integrity پر کبھی کمپرومائز مت کرو۔ تم اشرف الخلوقات ہو، تم کوئی کمتر چیز نہیں ہو۔ جب تم کسی سے لالچ رکھتے ہو تو تمہارا جسم اپنا سو فیصد نہیں دے پاتا، تم اسے بیمار و لاچار کر دیتے ہو۔ تمہیں لالچ والی امید تباہ کر دیتی ہے۔ تمہارا ضمیر ملامت کرتا ہے اور تمہاری پرفارمنس ڈی گریڈ ہوتی ہے۔

جسے اللہ نے عطا کیا ہو، اس سے بلاوجہ کا بیر مت رکھو۔ اللہ کی رضا میں راضی رہو۔

ہر کسی کی عزت کرو۔ ہم میں سے کوئی برابر نہیں ہے، کسی کا رتبہ عمر میں بڑا ہونے کی وجہ سے بڑا ہے تو کسی کا رتبہ علم زیادہ ہونے کی وجہ سے زیادہ ہے۔ کج روی تب آئی گی جب تم ہر کسی کو اپنے جیسا سمجھنے لگ جاو گے۔

جو تم سے عمر میں بڑا ہے، عہدے میں بڑا ہے، اسے لیویریج دو، ریسپیکٹ اسکا حق ہے، اپنا حق ادا کرو گے تو رب لوگوں کے دلوں میں ڈال دے گا کے تمہارا حق بھی وہ ادا کریں اور تمہاری عزت کریں۔

کسی کا ڈر اور خوف دل میں جاگزیں مت کرو۔ کسی کی عزت اس کے شر کی وجہ سے مت کرو، اللہ تعالیٰ کا خوف ہی بہترین خوف ہے جس سے ڈرا جائے۔

تمہارے ارد گرد انسان ہیں، کمزور ہیں نعیف ہیں، یہ بھی تمہاری طرح ہی گناہ کرتے ہیں، تمہاری طرح ہی برے ہیں۔ انہیں فرشتہ مت سمجھو یا فرشتوں والے وصف مت ڈھونڈو، ان کے عیبوں سے در گذر کرو، ان میں کوئی کمی کوتاہی مل جائے تو بھول جاو، یہ سمجھ لو کہ وہ بھی ہمارے جیسا انسان ہی ہے۔ انسان جب تک حیات ہے، گناہ کرے گا، برائی ہو جائے گی۔ خطائیں ہونگی۔ جہاں تک ممکن ہو در گذر کرو۔

محنت اور مسلسل محنت کا کوئی نعم البدل نہیں ہے، دنیا میں کامیابی کے بہت سے شارٹ کٹس ہیں لیکن ان شارٹ کٹس تک پہنچنا بھی ایک لمبا سفر ہے۔ سفر سے مت کتراو۔

قدرت کو کام کرنے دو، چیزوں کو وقت دو، وقت کو بھی وقت دو بدل جائیگا۔ panic مت کرو۔ جلد نتائج کی امید ضرور رکھو لیکن ساتھ ہی دل کو مضبوط رکھو کہ نتائج جب بھی آئیں، محنت نہیں چھوڑوں گا۔

اچھے دوست اللہ کی نعمت ہوتے ہیں، انہیں تھوڑے سے فائدے کے لیے قربان مت کرو، انہیں دو ٹکے کے فائدے لیے دغا مت دو۔ اس سے اپنا ہی نقصان کرو گے۔

لوگوں پر اعتماد کرنا سیکھو، بلکہ لوگوں پر اعتماد کرو، کسی کے برائی تمہیں اچھا ہونے سے نہ روک دے۔ اپنے آپ کو کچھ برے تجربات کی بنیاد پر مت بدلو، کسی اور راستے سے تمہارا گھر پورا ہو جائیگا۔ جس معاشرے سے اعتماد اٹھ جائے وہ معاشرے تباہ ہو جاتے ہیں۔

قابل اعتماد و قابل بھروسہ بنو۔ قابل اعتماد انسان بہت قیمتی ہوتا ہے۔ لہذا قیمتی بننا ہے تو قابل اعتماد بن جاو۔

- ایم تنویر نانڈلہ

#تنویرپاکستان


P.S. First posted in 2022.

السلام علیکم و رحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ۔۔۔۔💐آپ جب بھی کوئی نیا بزنس شروع کرتے ہیں تو پریشان ہوتے ہیں کہ کس طرح آپ اپنے بزنس...
27/07/2024

السلام علیکم و رحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ۔۔۔۔💐
آپ جب بھی کوئی نیا بزنس شروع کرتے ہیں تو پریشان ہوتے ہیں کہ کس طرح آپ اپنے بزنس کو کامیاب بنا سکتے ہیں ، تو اب آپ کو بالکل بھی گبھرانے کی ضرورت نہیں ہے ، ہم آپ کو دیں گے مکمل بزنس سٹریٹیجی اور پلان۔۔۔
کیونکہ مارکیٹنگ نام ہی مختلف سٹریٹیجیز کا ہے ۔۔
آپ کے پاس بیک وقت ایک مکمل پلان ہونا چاہئیے ۔۔
ہم آپ کو بتائیں گے آپ کے بزنس کی نوعیت ، کچھ ضروری تفصیلات ۔۔۔

تو اب دیر کس بات کی آج ہی ہم سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں اور اپنے بزنس کو گرو کروائیں۔۔۔
📲0316-8039268




:عنوان: فیسبک ایڈز: آپ کے کاروبار کی ترقی کا نیا راستہ آج کے دور میں، جب ہر کاروبار اپنے لئے الگ پہچان بنانے کی کوشش کر ...
26/07/2024

:عنوان:
فیسبک ایڈز:
آپ کے کاروبار کی ترقی کا نیا راستہ

آج کے دور میں، جب ہر کاروبار اپنے لئے الگ پہچان بنانے کی کوشش کر رہا ہے،
فیسبک ایڈز ایک ایسا موثر ہتھیار ہے جو آپ کے کاروبار کو نئی بلندیوں تک پہنچا سکتا ہے۔
اگر آپ اپنے کاروبار کو اگلے مرحلے تک لے جانے کے لئے تیار ہیں، تو فیسبک ایڈز کا استعمال کریں۔

فیسبک ایڈز کیا ہیں؟

فیسبک ایڈز (Facebook Ads) ڈیجیٹل اشتہارات ہیں جو فیسبک پر دکھائے جاتے ہیں۔ یہ ایڈز مختلف شکلوں میں ہوسکتے ہیں جیسے تصاویر، ویڈیوز، سلائیڈ شو، اور کیروسلز۔ ان کا مقصد خاص طور پر آپ کے ہدف کے ناظرین تک پہنچنا اور انہیں آپ کے کاروبار یا پروڈکٹ کی جانب راغب کرنا ہے۔

فیسبک ایڈز کے فوائد

1. ہدف کے مطابق ناظرین
فیسبک ایڈز آپ کو اپنے ہدف کے ناظرین تک انتہائی مخصوص طریقے سے پہنچنے میں مدد دیتے ہیں۔

آپ عمر، جنس، مقام، دلچسپیوں، اور دیگر عوامل کے مطابق اپنے ایڈز کو ہدف بنا سکتے ہیں۔

2. لاگت کے موثر
فیسبک ایڈز روایتی اشتہارات کے مقابلے میں کم لاگت پر موثر نتائج فراہم کرتے ہیں
آپ اپنی ایڈز کے لئے بجٹ مقرر کرسکتے ہیں اور اسی حساب سے ادائیگی کریں گے۔

3. تفصیلی تجزیات
فیسبک آپ کو تفصیلی تجزیات فراہم کرتا ہے جو آپ کو اپنے ایڈز کی کارکردگی کو جانچنے میں مدد دیتے ہیں۔
آپ جان سکتے ہیں کہ کتنے لوگوں نے آپ کے ایڈز دیکھے، کلک کیا، اور کتنے لوگ آپ کی ویب سائٹ پر آئے۔

4. برانڈ آگاہی میں اضافہ
فیسبک ایڈز آپ کے برانڈ کی آگاہی میں اضافہ کرتے ہیں
اور آپ کے پروڈکٹس یا خدمات کے بارے میں زیادہ لوگوں کو مطلع کرتے ہیں۔

فیسبک ایڈز کیسے کام کرتے ہیں؟

1. اکاؤنٹ بنائیں
سب سے پہلے، آپ کو ایک فیسبک ایڈز اکاؤنٹ بنانا ہوگا۔ اس کے بعد، آپ کو اپنی کاروباری معلومات اور ادائیگی کے تفصیلات فراہم کرنی ہوں گی۔

2. ہدف بنائیں
اپنے ہدف ناظرین کی وضاحت کریں۔ فیسبک آپ کو مختلف فلٹرز کے ذریعہ مخصوص ناظرین کو ہدف بنانے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔

3. ایڈز تخلیق کریں
اپنی ایڈز کے لئے مواد تخلیق کریں۔ یہ مواد تصاویر، ویڈیوز، یا دیگر میڈیا فارمٹس میں ہوسکتا ہے۔ اپنی ایڈز کی سرخی، تفصیل، ٹھیک سے واضح لکھیں

4. بجٹ مقرر کریں
اپنے ایڈز کے لئے بجٹ مقرر کریں۔ آپ کو روزانہ یا مجموعی بجٹ کا انتخاب کرنا ہوگا
اور فیسبک کو بتانا ہوگا کہ آپ کتنی رقم خرچ کرنا چاہتے ہیں۔

5. نتائج کا تجزیہ کریں
اپنی ایڈز کی کارکردگی کا تجزیہ کریں۔ فیسبک کے تفصیلی تجزیات سے فائدہ اٹھائیں
تاکہ آپ اپنی ایڈز کو بہتر بنا سکیں اور زیادہ مؤثر نتائج حاصل کر سکیں۔
6 نتیجہ
اگر آپ اپنے کاروبار کو نئی بلندیوں تک پہنچانا چاہتے ہیں تو فیسبک ایڈز کا استعمال ضرور کریں۔
یہ ایک ایسا موثر ذریعہ ہے جو آپ کو ہدف ناظرین تک پہنچانے اور آپ کے کاروبار کی ترقی میں مدد دیتا ہے۔

**ابھی فیسبک ایڈز کا استعمال کریں اور اپنے کاروبار کو اگلے مرحلے تک لے جائیں!**

تو بھائی پھر دیر کس بات کی
ان سب مراحل سے آپ کو باآسانی گزارنے کے لیے ہم ہیں نا

ابھی رابطہ کریں اور اپنے کاروبار کے لیے پلان حاصل کریں
📲0316-8039268



الحمدللہ رب العالمین ❤️کامیابی کی طرف ایک اور قدم🤞🤞کلائنٹ ورک ڈن✅ "ہم اپنے کلائنٹس کے اعتماد اور تعاون کے لیے دل سے شکر ...
04/07/2024

الحمدللہ رب العالمین ❤️
کامیابی کی طرف ایک اور قدم🤞🤞

کلائنٹ ورک ڈن✅
"ہم اپنے کلائنٹس کے اعتماد اور تعاون کے لیے دل سے شکر گزار ہیں۔ اسی طرح ہم اپنی خدمات کے معیار کو برقرار رکھنے اور ہر پروجیکٹ کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے۔
_________________________________

اگر آپ کا بھی بزنس ہے یا آپ اپنا بزنس آن لائن شروع کرنا چاہتے ہیں یا اپنے آن لائن بزنس کو بڑھانا چاہتے ہیں تو آپ درج ذیل سروسز میں سے جو سروس لینا چاہتے ہیں اسکا انتخاب کرسکتے ہیں ۔
میری سروسز میں شامل ہے:

✅ فیس بک پیج بنانا
✅ فیسبک پیج کی آپٹیمائزیشن (پیج بنانا/لوگو بنانا/کور پیج بنانا/اباؤٹ سیکشن اور بھی بہت کچھ)
✅ پوسٹ ڈیزائن کرنا
✅ فیسبک فالورز اوریجنل بڑھانا
✅ سوشل میڈیا اکاؤنٹس مینیجمینٹ
✅ فیسبک ایڈ رن
✅ گرافکس ڈیزائننگ

🖋️ارحمــᷧــⷨــᷧــⷩــᷢــⷽــا سمبـᷞــᷞــᷴــᷩــᷟــᷴــᷤــل

For more information
📲03168039268
04/07/2k24

الحمدللہ 🥰کلائنٹ ورک ڈن✅A Happy Client's Review🥰ایک کلائنٹ کے پیج کے لیے بنایا گیا لوگو جو کہ انہیں بہت پسند آیا۔کامیابی...
03/07/2024

الحمدللہ 🥰

کلائنٹ ورک ڈن✅

A Happy Client's Review🥰
ایک کلائنٹ کے پیج کے لیے بنایا گیا لوگو جو کہ انہیں بہت پسند آیا۔
کامیابی کیلئے اللہ پر کامل یقین کے ساتھ محنت اور مستقل مزاجی بھی چاہیے ہوتی ہے یہ کمفرٹ زون میں رہ کر حاصل نہیں ہوسکتی۔


_________________________________

اگر آپ کا بھی بزنس ہے یا آپ اپنا بزنس آن لائن شروع کرنا چاہتے ہیں یا اپنے آن لائن بزنس کو بڑھانا چاہتے ہیں تو آپ درج ذیل سروسز میں سے جو سروس لینا چاہتے ہیں اسکا انتخاب کرسکتے ہیں ۔
میری سروسز میں شامل ہے:

✅ فیس بک پیج بنانا
✅ فیسبک پیج کی آپٹیمائزیشن (پیج بنانا/لوگو بنانا/کور پیج بنانا/اباؤٹ سیکشن اور بھی بہت کچھ)
✅ پوسٹ ڈیزائن کرنا
✅ فیسبک فالورز اوریجنل بڑھانا
✅ سوشل میڈیا اکاؤنٹس مینیجمینٹ
✅ فیسبک ایڈ رن
✅ گرافکس ڈیزائننگ

🖋️ارحمــᷧــⷨــᷧــⷩــᷢــⷽــا سمبـᷞــᷞــᷴــᷩــᷟــᷴــᷤــل

03168039268
03/07/2k24

اپنے بزنس کی مارکیٹنگ کروانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کو مؤثر ایڈ کی سروسز فراہم کرتے ہیں جو آپ کے بزنس کی ترقی می...
30/06/2024

اپنے بزنس کی مارکیٹنگ کروانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کو مؤثر ایڈ کی سروسز فراہم کرتے ہیں جو آپ کے بزنس کی ترقی میں مددگار ثابت ہوں گی۔

Address

Karachi

Telephone

+923168039268

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Engage posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share