10/09/2026
میں نے ChatGPT سے پوچھا کہ وہ مجھے کیسا دیکھتا ہے…
اور اس نے یہ تصویر بنا دی
اگر آپ بھی جاننا چاہتے ہیں کہ ChatGPT آپ کو کیسا دیکھتا ہے تو کمنٹ میں دیا گیا پرومپٹ استعمال کرکے اپنی تصویر بنائیں اور مجھے بھی ضرور دکھائیں👀🔥
دیکھتے ہیں ChatGPT آپ کو کیسا بناتا ہے..