Digital World Information

Digital World Information All Pakistan Post digital and General information to all peoples except illegal activities

15/12/2025

کامیابی شور مچاتی ہے، ناکامی سرگوشی کرتی ہے۔ اور کامیابی کا کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوتا۔"

"کامیابی کا راستہ ہمیشہ چیلنجز سے بھرا ہوتا ہے۔"

18/11/2025

*ہر ناگوار بات پر مشتعل ہونے کی عادت سے لوگ آپ سے بیزار ہوسکتے ہیں، خود کو ٹھنڈا رکھنے کی عادت بنائیے۔ اندھیرا کتنا ہی گہرا اور سخت کیوں نہ ہو روشنی کی ایک کرن کے آگے ہار جاتا ہے*

05/11/2025

نکتہ چینی مرچ نمک سے بنتا ہے، چینی نہیں ہوتی۔
اندھیروں میں صرف وہ چراغ جلائے گا جس کے اندر اجالا ہو۔ 🌹

وہی اُبلتا ہوا پانی جو ایک آلو کو نرم اور کمزور کر دیتا ہے، وہی پانی ایک انڈے کو سخت اور مضبوط بنا دیتا ہے۔ یہ حقیقت ہمی...
26/09/2025

وہی اُبلتا ہوا پانی جو ایک آلو کو نرم اور کمزور کر دیتا ہے، وہی پانی ایک انڈے کو سخت اور مضبوط بنا دیتا ہے۔ یہ حقیقت ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ زندگی کے حالات سب کے لئے یکساں ہوتے ہیں، مگر اُن کا اثر سب پر یکساں نہیں پڑتا۔ اصل فرق پانی یا حالات میں نہیں بلکہ ہمارے Attitude یعنی رویے کا ہوتا ہے

زندگی کے امتحانات کبھی آسان نہیں ہوتے۔ کبھی یہ مشکلات ہمیں گرا دیتی ہیں، تو کبھی یہی مشکلات ہمیں سنبھال کر کھڑا کر دیتی ہیں۔ کچھ لوگ چھوٹی سی پریشانی پر ٹوٹ جاتے ہیں، جبکہ کچھ لوگ بڑے طوفانوں میں بھی مضبوطی اور حوصلے کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں۔ یہی اصل طاقت ہے—اپنی اندرونی قوت، صبر، برداشت اور ایمان پر قائم رہنا۔
🌹

26/09/2025

نماز پڑھنے والے کے گناہ اس طرح صاف ہوتے ہیں جب وہ وضو کر کے نماز پڑھتا ہے 🏰🕊️💧

22/09/2025

بر وقت فیصلہ کرنے میں تاخیر سب سے بڑی ناکامی ثابت ہوتی ہے۔
فیصلہ کرنے میں سستی فیصلے کو خطرناک مرحلے میں لے جاتی ہے۔

15/09/2025

*"زندگی کے موڑ میں بعض مشکلیں وہ گلے پڑھتی ہیں جو ہمارے غلط فیصلوں اور لاپرواہیوں کا نتیجہ ہوتی ہیں ۔"*

28/08/2025
27/08/2025

* 🌹*

*پرانا تجربہ نئی تعمیر کی بنیاد ہوتاہے ۔۔*

24/08/2025

آپ کس شہر سے ہیں۔ پلیز کمنٹس

24/08/2025

لوگوں کے ساتھ "نیکی" کرتے رہو اس لیۓ نہیں کہ وہ تمہیں کوئ صلہ دیں گے، بلکہ اس یقین کے ساتھ کہ *اللہ کریم* نیکی کرنے والوں کو پسند کرتا ہے اور اپنی شان کے مطابق اس کا بہترین اجر عطا فرماتا ہے

21/08/2025

نئی نئی بلندیوں کو ضرور چھوئیی
*لیکن ایسی اونچائیوں سے بچیں*
جہاں سے دوسرے لوگ آپ کو چھوٹے نظر آئیں

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital World Information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share