16/04/2026
ترکیہ کے شہر Afyonkarahisar میں ایک 18 سالہ یونیورسٹی طالبہ، İlknur Kükler، ہاسٹل میں مرگی کا دورہ پڑنے کے بعد افسوسناک طور پر انتقال کر گئیں
اللہ تعالیٰ الکنور کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کے اہلِ خانہ اور چاہنے والوں کو صبرِ جمیل دے، اور تمام طلبہ و طالبات کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔