Pearl Homes Marketing Pvt.Ltd

Pearl Homes Marketing Pvt.Ltd Pearl Homes Marketing Pvt. Ltd. is one of the leading real estate sales and marketing company in the country. A Project of Al Asr Group of Companies.

Pearl Homes has successfully marketed development projects of Al Zohra Heights, Hyderabad.

02/03/2026
“گوادر میں 100 ملین ڈالر کا جدید ٹیچنگ اسپتال مکمل ہو چکا ہے، جو جدید ترین صحت کی سہولیات اور میڈیکل ایجوکیشن کے لیے سنگ...
22/08/2025

“گوادر میں 100 ملین ڈالر کا جدید ٹیچنگ اسپتال مکمل ہو چکا ہے، جو جدید ترین صحت کی سہولیات اور میڈیکل ایجوکیشن کے لیے سنگِ میل ثابت ہوگا۔ یہ منصوبہ نہ صرف علاج بلکہ تربیت یافتہ ڈاکٹروں اور بہتر مستقبل کی ضمانت ہے۔

Breaking News! 🚨 Sultanate of Oman is set to launch a ferry service in Gwadar, Pakistan! 🌊🚢 This exciting development is...
22/07/2025

Breaking News! 🚨 Sultanate of Oman is set to launch a ferry service in Gwadar, Pakistan! 🌊🚢 This exciting development is expected to boost trade, tourism, and economic cooperation between Oman and Pakistan. 🌟! "

AlhamdullilahHamna Residency Agreement signed with Choudhry Muhammad Javed C E O of Aitemad Marketing.
18/03/2025

Alhamdullilah
Hamna Residency Agreement signed with Choudhry Muhammad Javed C E O of Aitemad Marketing.

20/01/2025

"سرمایہ کاری کا سنہری موقع – گوادر میں زمین خریدیں"

"گوادر – پاکستان کا مستقبل!"

🌟 پرائم لوکیشنز پر پلاٹس دستیاب!
✦ گوادر کی بندرگاہ کے قریب زمین
✦ سی پیک کے مرکز میں سرمایہ کاری کا سنہری موقع
✦ رہائشی اور کمرشل پلاٹس – بہترین قیمتوں پر

💡 کیوں گوادر؟
✦ سی پیک منصوبوں کے ذریعے بے مثال ترقی
✦ بین الاقوامی بندرگاہ اور عالمی تجارتی مرکز
✦ زمین کی تیزی سے بڑھتی ہوئی قیمتیں – آج کا فیصلہ کل کا فائدہ

📞 رابطہ کریں:
📱 03362552522
Pearl Homes Marketing pvt Ltd.

*ڈی جی جی ڈی اے کی سربراہی میں بلڈرز اینڈ ڈویلپرز کا اجلاس، ترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایت 2025 کو گوادر کا سال قرار دیا ...
08/01/2025

*ڈی جی جی ڈی اے کی سربراہی میں بلڈرز اینڈ ڈویلپرز کا اجلاس، ترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایت 2025 کو گوادر کا سال قرار دیا گیا، تین فلیگ شپ منصوبوں پر کام کا آغاز متوقع*
*گوادر، 6 جنوری 2025:*
ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) شفقت انور شاہوانی کی سربراہی میں ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز (آباد) کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کا مقصد گوادر میں جاری رہائشی منصوبوں اور ہاؤسنگ اسکیمز کی ترقیاتی پیشرفت کا جائزہ لینا تھا۔
ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے نے ترقیاتی کاموں کی سست روی پر سخت ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے تمام منصوبہ مالکان کو ہدایت کی کہ وہ فوری طور پر تعمیراتی سرگرمیاں شروع کریں۔ انہوں نے زور دیا کہ الاٹیز اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کو بحال رکھنے کے لیے ترقیاتی کاموں کی رفتار تیز کی جائے۔
شفقت انور شاہوانی نے کہا، "جی ڈی اے گوادر میں سرمایہ کاری کے لیے ضامن کے طور پر کام کر رہا ہے، اور ہمیں یہ یقینی بنانا ہوگا کہ سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال اور برقرار رہے۔"
انہوں نے 2025 کو "گوادر کا سال" قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سال گوادر کے تین اہم منصوبے، *نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ*، *سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ*، اور *اسپیشل اکنامک ڈسٹرکٹ* پر کام کا آغاز متوقع ہے، جو علاقے کی ترقی کو ایک نئی جہت دیں گے۔
اجلاس میں سابق سینیٹر کہدہ بابر نے بھی شرکت کی اور گوادر کی ترقی کے لیے حکومتی سطح پر سرمایہ کاروں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ بلڈرز نے اجلاس کے دوران ترقیاتی کاموں میں درپیش مشکلات بیان کیں، جن کے فوری حل کے لیے ڈائریکٹر جنرل نے متعلقہ معاملات جی ڈی اے کے دائرہ اختیار میں آنے والے مسائل کو حل کرنے اور دیگر مسائل کو حکومتی فورمز پر اٹھانے کی یقین دہانی کرائی۔
اجلاس میں آباد کے کوآرڈینیٹر برائے گوادر ریجن، افنان قریشی، کرنل (ریٹائرڈ) مقبول آفریدی، اور جی ڈی اے کے ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ شاہد علی سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔ بلڈرز نے سماجی ذمہ داریوں کے تحت گوادر میں لائبریری کے قیام کے لیے مالی معاونت فراہم کرنے کی یقین دہانی کی۔ اجلاس نہ صرف گوادر میں ترقیاتی کاموں کے فروغ کے لیے بلکہ سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال رکھنے اور گوادر کی مجموعی ترقی کو تیز کرنے کے لیے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔

Address

Gulshan-e-Hadeed
Karachi
75010

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923362552522

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pearl Homes Marketing Pvt.Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share