19/03/2026
اسلم علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ۔تمام امت مسلمہ سے گذارش کی جاتی ہے کہ خاص کر کے مسلم بہنوں سے کہ اس ڈیزائن کی سینڈل نہ خریدیںں ۔
کیوں کہ اس سینڈل کا جو ڈیزائن ہے وہ حضور کی نعلین مبارک سے ملتا ہے اس لیے اس کمپنی کی سینڈل کا بائی کاٹ کریں اور پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہر امت مسلمہ اس گناہ سے بچ سکیں
جذاک اللہ خیرا۔۔۔