Rahim Yar Khan Exclusive

Rahim Yar Khan Exclusive Rahim Yar Khan is a city in the Punjab province of Pakistan. It is the 9th largest city og Pakistan.

24/04/2026

جنوبی پنجاب کا شہر رحیم یار خان

21/03/2026

Eid Mubarak To all Rahim Yar Khan Fans

نویں جماعت کی طالبہ نے ایک مضمون میں فیل ہونے پر خودکشی کرلی۔رحیم یارخان میں ایک مضمون میں فیل ہونے پرنویں کلاس کی طالبہ...
26/08/2023

نویں جماعت کی طالبہ نے ایک مضمون میں فیل ہونے پر خودکشی کرلی۔

رحیم یارخان میں ایک مضمون میں فیل ہونے پرنویں کلاس کی طالبہ نے مبینہ خودکشی کرلی۔

رحیم یار خان میں حال ہی میں نویں جماعت کے امتحانات کا نتیجہ جاری کیا گیا جس میں طالب علموں نے تمام مضامین میں کامیابی سمیٹی تو کئی طالب علم ایسے بھی رہے جو کچھ مضامین میں فیل بھی ہوئے۔

نویں جماعت کی ایک طالبہ کو ایک مضمون میں کامیاب نہ ہوسکی جس سے دل برداشتہ ہوکر طالبہ نے مبینہ خودکشی کرلی۔

اسی حوالے سے پولیس کا دعویٰ ہے کہ طالبہ نے گھر والوں کی ڈانٹ کے خوف اور ناکامی پر دل برداشتہ ہوکر قدم اٹھایا۔

09/08/2023

بہاولپور ڈویژن کے میٹرک امتحان میں ٹاپ کرنے والی نیشنل گیریژن سیکنڈری اسکول کی جزا فیض جس نے - 1100 میں سے 1084 نمبر لے کر میدان مار لیا

رحیم یار خان لکیس ایکسکلوسووز۔ رحیم یارخان کینال ویو نزد Sb فارمیسی گھر میں میت کو دفن کرنے کی اطلاع پر اہل محلہ کے اکھٹ...
08/08/2023

رحیم یار خان لکیس ایکسکلوسووز

۔ رحیم یارخان کینال ویو نزد Sb فارمیسی گھر میں میت کو دفن کرنے کی اطلاع پر اہل محلہ کے اکھٹے ہونے کی اطلاعات جبکہ مقامی تھانہ پولیس و قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے نمائندے بھی موقع پر موجود۔

۔ زرائع نے بتایا کہ کینال ویو میں ایک شخص کو گھر میں دفن کیا جا رہا ہے جس پر اہل محلہ نے شور وویلا کیا تو پولیس موقع پر پہنچ گئی گھر کے اندر جانے کے بعد میت موقع پر موجود تھی جبکہ قبر کی کھدائی بھی شروع کر رکھی تھی جس پر پولیس نے سختی سے موقع پر موجود افراد کو قبر گھر میں بنانے سے روک دیا۔

۔ زرائع نے مزید بتایا کہ جو لوگ قبر بنا رہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ یہ ہمارے پیر ہیں جنہوں نے وثیت کی تھی کے مجھے گھر میں دفن کیا جائے جس پر انہیں یہاں دفن کیا جا رہا ہے موقع پر ایک بھائی اور بہن بھی موجود تھی۔

۔ یہ بھی اطلاعات ہیں کہ فوت ہونے والے شخص کا تعلق مظفرگڑھ سے ہیں جس کی اولاد بھی موجود ہے لیکن موقع پر نہ ہے۔

۔ اہل محلہ کے مطابق گھر میں میت کو دفن نہیں کرنے دے گے قبرستان جائے وہاں دفن کریں اگر ایسا ہوا تو احتجاج کریں گے اہل محلہ نے مزید بتایا کہ پولیس موقع پر آئی تھی جنہیں سب کچھ بتا دیا ہے پولیس آفیسران و ضلعی انتظامیہ کے آفیسران کو بھی آگاہ کر دیا ہے۔




04/01/2023

Joing Link. forsage.io/b/3vm789

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahim Yar Khan Exclusive posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share