Maro shah collection

Maro shah collection "I like my money right where I can see it: hanging in my closet." - Carrie B

✨ Elegant Pink Perfection ✨Introducing a beautifully crafted semi-formal/formal outfit made from Pure Korean Silk, desig...
22/05/2026

✨ Elegant Pink Perfection ✨

Introducing a beautifully crafted semi-formal/formal outfit made from Pure Korean Silk, designed to give you a graceful and classy summer look. 🌸

This stunning article features: • Premium Pure Korean Silk Shirt
• Luxurious Pure Tassel Silk Dupatta
• Beautiful Aari Work Embroidery with fine machine detailing
• Elegant embroidered borders and sleeves for a sophisticated finish

A perfect blend of style, elegance, and comfort — specially designed for your summer gatherings, dinners, and festive occasions. 💕

Soft color, graceful fall, and timeless embroidery make this piece a true statement outfit for every classy wardrobe. ✨
Maro shah collection Shazia Zaib

21/05/2026
Alhamdulillah 💕آپ سب کے پیار اور trust کا بہت شکریہ۔جب ہمارے کسٹمرز خوش ہو کر اپنے خوبصورت reviews شیئر کرتے ہیں تو دل و...
20/05/2026

Alhamdulillah 💕
آپ سب کے پیار اور trust کا بہت شکریہ۔
جب ہمارے کسٹمرز خوش ہو کر اپنے خوبصورت reviews شیئر کرتے ہیں تو دل واقعی خوش ہو جاتا ہے 🥹✨

یہ پیارا سا review ہماری lovely customer کی طرف سے 💖
آپ لوگوں کا اعتماد ہی ہماری motivation ہے۔
اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے 🤍

Thank you for choosing us 🌸

17/05/2026

🌙✨ ذوالحج کا چاند نظر آ گیا ✨🌙

تمام امتِ مسلمہ کو ذوالحج کا چاند مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادتوں، دعاؤں اور قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ 🤲🏻

جو لوگ اس سال قربانی کی سعادت حاصل کر رہے ہیں، انہیں دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد۔
اللہ پاک ہماری قربانیوں کو اخلاص کے ساتھ قبول فرمائے اور ہمیں اپنی رحمتوں اور برکتوں سے نوازے۔ 🕊️

اور جو خوش نصیب اس سال حج کی سعادت حاصل کر رہے ہیں، انہیں ہماری طرف سے دلی مبارکباد۔ 🕋✨
میرے تمام معزز کسٹمرز جو حج پر جا رہے ہیں یا حج ادا کر رہے ہیں، اللہ تعالیٰ ان کے سفر میں آسانیاں فرمائے، ان کی عبادتوں، دعاؤں اور نیک تمناؤں کو قبول فرمائے، اور انہیں خیریت و عافیت کے ساتھ واپس لائے۔ 🤍

یا اللہ!
ہمیں بھی اپنے گھر کی حاضری، حج اور عمرہ کی سعادت نصیب فرما۔ آمین 🤲🏻

اللہ ہمارے گھروں میں سکون، رزق میں برکت، دلوں میں محبت اور زندگیوں میں آسانیاں عطا فرمائے۔ ❤️

🌸 ذوالحج مبارک 🌸@
Maro shah collection

15/05/2026

Maro shah collection fans

14/05/2026

✨ Attention Please ✨

السلام علیکم میرے پیارے فالورز ❤️

کچھ پرسنل ایشوز اور مصروفیات کی وجہ سے میں کچھ دنوں سے لائیو نہیں آ پا رہی تھی اور نہ ہی آپ سب کے میسیجز کا صحیح طریقے سے جواب دے پا رہی تھی، جس کے لیے میں دل سے معذرت چاہتی ہوں۔ 🙏🏻

لیکن الحمدللہ ❤️
آج انشاء اللہ تعالیٰ رات 10 بجے میں لائیو آؤں گی۔ 🎉

تو آپ سب تیار رہیے گا اور لازمی لائیو جوائن کیجیے گا۔
بہت ساری باتیں کریں گے، آپ سب سے ملاقات ہوگی اور انشاء اللہ خوب اچھا ٹائم گزاریں گے۔ 🥰

آپ سب کی محبت اور سپورٹ ہمیشہ میرے لیے بہت خاص ہے۔ ❤️

⏰ Time: Tonight at 10:00 PM
📍 LIVE on Page

See you all tonight InshaAllah ✨
Maro shah collection

10/05/2026

📢📢📢📢📢📢📢📢📢📢📢📢📢📢🌸 𝐒𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫’𝐬 𝐃𝐚𝐲 𝐀𝐧𝐧𝐨𝐮𝐧𝐜𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭 🌸

اس سنڈے سے لے کر نیکسٹ سنڈے تک جتنے بھی آرڈرز پلیس کیے جائیں گے، اُن سب کے ساتھ ہماری طرف سے ایک چھوٹا سا 𝐒𝐮𝐫𝐩𝐫𝐢𝐬𝐞 𝐆𝐢𝐟𝐭 🎁 بھیجا جائے گا — ایک 𝐓𝐨𝐤𝐞𝐧 𝐎𝐟 𝐋𝐨𝐯𝐞، خاص مدرز ڈے کے موقع پر ❤️

یہ چھوٹا سا گفٹ اُن تمام خوبصورت ماؤں، ماؤں بننے والی خواتین، اور ہر اُس عورت کے لیے ہے جو محبت اور care کو اپنی زندگی کا حصہ بناتی ہیں ✨

آپ سب کی محبت اور سپورٹ ہمارے لیے بہت قیمتی ہے 🌷
Happy Mother’s Day To All The Amazing Moms Out There 💐


Maro shah collection Yumna Ahmad

Address

Malir
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maro shah collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Maro shah collection:

Share