Dajoos

Dajoos We provide all kind of services relates to property. Our sales associates are equipped with the training and expertise to guide you through the process

29/06/2025

بات ساری ترجیحات کی ہے
جو سب کی اپنی اپنی ہوتی ہیں۔۔کُچھ لوگوں کو یہ تصویر عجیب لگے گی کہ پہلے مکان تو پکا کروا لیتا۔۔۔مگر اُسنے محدود ریسورسز میں کمفرٹ کو خوبصورتی پر ترجیح دے دی۔ اِس عالم میں ریسورسز محدود ہی ہوا کرتے ہیں۔ بار بار چوائس کا مشکل مرحلہ درپیش ہوتا ہے، بار بار ترجیحات متعین کرنا ہوتی ہیں۔۔۔۔کُچھ لوگ پرکھوں کے اثاثے نہیں بیچتے، ساری عمر غربت کاٹتے ہیں، افلاس برداشت کر لیتے ہیں مگر اثاثہ بچائے رکھنا اور اگلی نسل کو سونپ جانا اُنکی ترجیح ہوتی ہے۔۔۔جبکہ کچھ لوگ اثاثے فروخت کر کے بچوں کے مستقبل پر انویسٹ کر دیتے ہیں، بچے ترقی کر جاتے ہیں اور دوبارہ من چاہے اثاثے خرید بھی لیتے ہیں تاہم پرکھوں کے قربان کردہ اثاثے پھر واپس نہیں ملتے، بس حسرت بھری نگاہوں سے اُنہیں دیکھنا ہوتا ہے۔۔۔۔۔آپ دونوں میں سے کسی کو درست یا غلط نہیں کہہ سکتے، بس یہ دو الگ الگ ترجیحات ہیں جو ہر کوئی اپنے معروضی حالات کے تناظر میں اپنے لیئے سیٹ کرتا ہے۔

زندگی کُچھ کھونے اور کُچھ پانے کا نام ہے،
اس عالم میں کبھی وِن وِن صورت حال نہیں ہوتی۔

27/06/2025

66.9K likes, 2059 comments. “ #عرفان #حیفہ ”

21/06/2025
26/07/2019
24/01/2019

Address

Gwalior Society Sector 17A Scheem 33 Karachi
Karachi
75850

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dajoos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share