Ghadeer Ashour Commety

Ghadeer Ashour Commety غدیر عاشور کمیٹی کراچی
عزادار اور عزاداری کے لئے ہمیشہ پیش خدمت

صدر۔ سید نجف عباس, جزل سیکٹری, سید شاہ رخ عباس,
نائب صدر: سید موسیٰ عابدی

:: یا علی (ع) مدد ::السلام علئیکہ یا علی ابن موسی الرضا (ع)جشنِ نزول پرنور ضامنِ آہو، شاہِ خراسان، رازقِ دو جہان، سلطانِ...
28/04/2026

:: یا علی (ع) مدد ::

السلام علئیکہ یا علی ابن موسی الرضا (ع)

جشنِ نزول پرنور ضامنِ آہو، شاہِ خراسان، رازقِ دو جہان، سلطانِ عربِ و العجم، معین الضعفاء و الفقراء، سریع الرضا، ابنِ باب الحوائج، والیء طوس، شہنشاہِ مشہد، تسکینِ قلبِ معصومہ، نورِ چشمِ نجمہ، طبیبِ خلقتِ خُدا، آٹھویں سرکار مولا امام علی ابن موسی الرضا (علیہ السلام) تمام مومنین اور بلخصوص وقت کے امام (عج) کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مُبارک ہو۔

شریکِ جشن: غدیر عاشور کمیٹی کراچی

یکم ذیقعدہ تمام اہل ولادت کو آمد کریمہ اہلبیت بی بی معصومہ قم صلوات اللہ علیہا کی مبارکباد پیش کرتے ہیں 💐✨دعاگو: غدیر عا...
18/04/2026

یکم ذیقعدہ

تمام اہل ولادت کو آمد کریمہ اہلبیت بی بی معصومہ قم صلوات اللہ علیہا کی مبارکباد پیش کرتے ہیں 💐✨

دعاگو: غدیر عاشور کمیٹی کراچی

تمام اہل ولایت کو آمد محسن اسلام, نگہبان رسالب حضرت ابو طالب علیہ السلام کی مبارکباد پیش کرتے ہیں ✨💐طالب دعا: غدیر عاشور...
17/04/2026

تمام اہل ولایت کو آمد محسن اسلام, نگہبان رسالب حضرت ابو طالب علیہ السلام کی مبارکباد پیش کرتے ہیں ✨💐

طالب دعا: غدیر عاشور کمیٹی کراچی

25 شوال المکرم روز شہادت مولا امام جعفر صادق علیہ السلام کی بارگاہ جناب سیدہ (ص) میں تعزیت پیش کرتے ہیںغدیر عاشور کمیٹی ...
13/04/2026

25 شوال المکرم
روز شہادت مولا امام جعفر صادق علیہ السلام

کی بارگاہ جناب سیدہ (ص) میں تعزیت پیش کرتے ہیں

غدیر عاشور کمیٹی کراچی

15 شوال شہادت امام جعفر صادق علیہ السلام 🥹غدیر عاشور کمیٹی کراچی
03/04/2026

15 شوال
شہادت امام جعفر صادق علیہ السلام 🥹

غدیر عاشور کمیٹی کراچی

30/03/2026

2021 to 2025
ANNUAL JASHAN E EID E GHADEER HIGHLIGHTS 🎉💐✨

GHADEER ASHOUR COMMETY KARACHI

#2026

یومِ سوگ 🏴8 شوال یوم انہدام جنت البقیع اسلامی تاریخ کا ایک اور سیاہ باب
27/03/2026

یومِ سوگ 🏴
8 شوال یوم انہدام جنت البقیع اسلامی تاریخ کا ایک اور سیاہ باب

سہہ روزہ مجالس عزاء شہادت مولا امام علی المرتضیٰ علیہ السلام 19/20/21 رمضان العزاء - بعد نماز فجر مصائب: جناب مولانا قرب...
08/03/2026

سہہ روزہ مجالس عزاء
شہادت مولا امام علی المرتضیٰ علیہ السلام

19/20/21 رمضان العزاء - بعد نماز فجر

مصائب: جناب مولانا قربان علی ترابی قبلہ

17 رمضان العزاء - مجلس شہادت مولا امام علی المرتضیٰ علیہ السلام معروف شاعر آل محمد (ص) و نوحہ خواں جناب عمار ہانی خادم ف...
08/03/2026

17 رمضان العزاء - مجلس شہادت مولا امام علی المرتضیٰ علیہ السلام

معروف شاعر آل محمد (ص) و نوحہ خواں جناب عمار ہانی

خادم فرش عزاء: غدیر عاشور کمیٹی کراچی

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghadeer Ashour Commety posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share