Saif Ul Haq Khan

Saif Ul Haq Khan Welcome to the Official page! Saif Ul Haq Yousafzai
ⁱⁿˢᵗᵃ:ˢᵃⁱᶠᵘˡʰᵃᵠ_ʸᵒᵘˢᵃᶠᶻᵃ1
ᵗⁱᵏᵗᵒᵏ:@ˢᵃⁱᶠᵘˡʰᵃᵠʸᵒᵘˢᵃᶠᶻᵃ42
!

I want to be successful for my mother. 🏨

Join my WhatsApp community: https://chat.whatsapp.com/IRCx63I0RJSGFA6RB7XGKE

14/08/2026

میری طرف سے صرف Imran Khan کو آزادی مبارک! 🤝

26/07/2026
لاہور والے بارش کے پانی میں پھنسے ہوئے ہیں۔ پتا نہیں انہوں نے میڈم کو دسا ہے کہ نہیں۔
24/07/2026

لاہور والے بارش کے پانی میں پھنسے ہوئے ہیں۔ پتا نہیں انہوں نے میڈم کو دسا ہے کہ نہیں۔

21/07/2026

جب دل میں میل طعبیت میں ضد
لفظوں میں مقابلہ آجائے تو آپ جیت تو جاتے ہیں
لیکن رشتے ہار جاتے ہیں! 🙂❤️‍🩹

21/07/2026

لوگ لاکھ کہیں یہ ممکن نہیں، میں نے اس کے *"کُن"* سے تقدیریں بدلتی دیکھی ہیں۔ ❤️

15/07/2026

براہ کرم اتنا ہی رویا کریں جتنی تنخواہ ملتی ہے اوور ایکٹنگ کے پیسے کاٹ لیے جائیں گے
باقی آپ کی روزی حلال ہوگئی ہے مبارک ہو

13/07/2026

بلوچستان میں لاشـیں پڑی ہیں پختونخوا سارا زخـمی زخـمی ہے پنچاب سیاسی غیر یقینی کا شکار ہے کمشیر سراپا احتجاج ہے سندھ میں ڈاکو راج ہے اور شور مچا رہے ہیں مولانا فضل الرحمان صاحب کے بیان پر مولانا نے سچ بولا ہے اور سچ کڑوا ہوتا ہے

13/07/2026

جو یقین کی راہ پر چل پڑے، انہیں منزلوں نے پناہ دی۔ جنہیں وسوسوں نے ڈرا دیا، وہ قدم قدم پر بھٹک گئے۔ ❤️

11/07/2026

ہم نے لوگوں کو نہیں، اپنے اللہ کو راضی کرنا ہے۔ ❤️

03/07/2026

جمعہ مبارک

Address

Gulshan Iqbal Karachi
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saif Ul Haq Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share