26/08/2026
💚 وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِینَ 💙
🕌✨ ملیر بی ایریا، سعودآباد میں جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کی پُرنور محفل
ملیر بی ایریا سعودآباد میں جشنِ عید میلادالنبی ﷺ مذہبی عقیدت و احترام اور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ عاشقانِ رسول ﷺ کی بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے اور فضائیں درود و سلام سے معطر ہیں۔ 💚✨