Natha Khan Goth Shah Faisal Colony Karachi

Natha Khan Goth Shah Faisal Colony Karachi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Natha Khan Goth Shah Faisal Colony Karachi, Social Media Agency, Karachi.

📰 Local Journalist & Community Activist
📍 Shah Faisal Colony & Natha Khan Goth, Karachi
🤝 Highlighting Civic Issues | Serving the Community
📩 DM for News Updates & Local Media Coverage

19/08/2026

ڈیزل کی قیمت میں 30 سے32روپے کی کمی کی جائےگی،علی پرویز ملک

19/08/2026

وزیراعظم کی وزیر پیٹرولیم کو کراچی پہنچنے کی ہدایت، ایندھن کی قیمتوں میں کمی اور آئل ریفائنریز سے مذاکرات کا حکم-

18/08/2026

شاہ فیصل کالونی، ہاجرہ آباد میں حفیظیہ مسجد والی گلی اور فیض الغفور مسجد سے متصل روڈ پر گزشتہ ایک ماہ سے سیوریج کی لائنیں شدید چوک اور ڈیمج ہیں۔ گٹروں کا گندا پانی گلیوں اور گھروں کے آگے تالاب کی شکل اختیار کر چکا ہے جس کے باعث کچرے کے ڈھیر اور بدبو سے اہل علاقہ شدید اذیت کا شکار ہیں۔

صفائی عملے کی کوششوں کے باوجود آگے سے مین لائن ڈیمج ہونے کے باعث پانی کی نکاسی ممکن نہیں ہو پا رہی۔

ہم واٹر اینڈ سیوریج بورڈ (KW&SC)، یو سی 2 کے چیئرمین سیف الدین صاحب اور وائس چیئرمین عبدالباسط صاحب سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ ہاجرہ آباد کے اس سنگین مسئلے کا فوری نوٹس لیں اور نئی یا ڈیمج لائنوں کی ہنگامی بنیادوں پر مرمت کروا کر شہریوں کو ریلیف فراہم کریں۔

18/08/2026

🔥 ذائقہ ایسا کہ دل خوش ہو جائے اور قیمت ایسی کہ جیب مسکرا دے! 🔥

Zaiqa Vibe (ذائقہ وائب) لے کر آیا ہے آپ کے لیے شاندار MEGA DEALS! کرسپی زنگر، مزیدار شوارما، چومین یا پھر جوسی بروسٹ—اب ہر پسندیدہ کھانا ملے گا انتہائی مناسب دام میں۔

دھماکے دار ڈیلز پیکجز:
* ڈیل 1: 2 زنگر + 1 زنگر ریپ — صرف Rs. 800/-
* ڈیل 2: اسپیشل چومین + 1 زنگر + فرائز + 1 شوارما — صرف Rs. 1000/-
* ڈیل 3: 3 کرسپی زنگر برگر — صرف Rs. 1000/-
* ڈیل 4: 1 زنگر برگر + 1 زنگر ریپ — صرف Rs. 500/-
* ڈیل 5: 1 زنگر برگر + فرائز + 1 کولڈ ڈرنک — صرف Rs. 450/-
* ڈیل 6: 2 انجیکٹڈ بروسٹ لیگ + فرائز + 1 کولڈ ڈرنک — صرف Rs. 900/-
🛵 فاسٹ ہوم ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے!
📞 ابھی آرڈر کرنے کے لیے کال یا واٹس ایپ کریں:
📱 0328-3481310
📱 0308-2457001

18/08/2026

شاہ فیصل ٹاؤن UC-4، ریتا پلاٹ: سیوریج کے دیرینہ مسئلے پر عملی کام جاری!

یو سی 4 کے چیئرمین محمد عدنان کی خصوصی کاوشوں سے ریتا پلاٹ میں سیوریج کی مرمت اور نکاسی کا کام تیزی سے جاری ہے۔

پل کی وجہ سے متاثرہ اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار سیوریج لائنوں کی جگہ نئی پائپ لائنیں ڈال دی گئی ہیں، جبکہ جمع شدہ پانی نکالنے کے لیے پمپنگ مشین بھی متحرک کر دی گئی ہے۔

اہلِ علاقہ کی پریشانی کے ازالے کے لیے واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے ساتھ مسلسل رابطے اور عملی اقدامات پر یو سی انتظامیہ کو خراجِ تحسین۔ انشاءاللہ ریتا پلاٹ کے رہائشیوں کو جلد مکمل ریلیف فراہم کیا جائے گا! 👏✨

📢 شمع شاپنگ سینٹر کے قریب ایک پرس ملا ہے، جس میں میاں بیوی کے شناختی کارڈز موجود ہیں جن پر ناتھا خان گوٹھ کا پتہ درج ہے۔...
18/08/2026

📢 شمع شاپنگ سینٹر کے قریب ایک پرس ملا ہے، جس میں میاں بیوی کے شناختی کارڈز موجود ہیں جن پر ناتھا خان گوٹھ کا پتہ درج ہے۔

جس کسی شہری کا پرس گم ہوا ہے، وہ نیچے دیے گئے شہری کے نمبر پر رابطہ کر کے ضروری نشانی بتائیں اور اپنی امانت حاصل کر لیں۔

* رابطہ نمبر:
0310-2422460

(برائے مہربانی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اصل حقدار تک اس کی امانت بروقت پہنچ سکے)

18/08/2026

شاہ فیصل کالونی نمبر 4 ناتھا خان گوٹھ گلِ اشتیاق روڈ پر کافی دنوں سے سیوریج اور گٹر کا مسئلہ سنگین صورتحال اختیار کر چکا تھا جس کی وجہ سے اہل علاقہ شدید مشکلات کا شکار تھے۔

ہماری ایک ہی کال پر نوٹس لینے اور فوری صفائی کا عملہ (جاوید بھائی) بھیجنے پر چیئرمین عتیق الرحمن سواتی صاحب، وائس چیئرمین طارق محمود صاحب اور وارڈ کونسلر شبیر ٹھیکیدار صاحب کے بے حد مشکور ہیں۔

اللہ تعالیٰ آپ سب کو عوامی خدمت کے اس سفر میں مزید ہمت اور کامیابی عطا فرمائے۔ جزاک اللہ خیر! 👏✨

نوید اعظم
CleanlinessDrive

18/08/2026

ایک طرف دھرنے اور دوسری طرف پٹرول کے آج بھی 5 روپے ریٹ بڑھا دیے گئے۔

18/08/2026

14 اگست پر بھی شاہ فیصل میں سیوریج اور ٹوٹی سڑکوں کے مسائل تھے۔ربیع الاول انے کے بعد بھی ابھی بھی جون کے تو ہیں۔

17/08/2026

🚨 گمشدگی کی اطلاع | Missing Alert 🚨

براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ بزرگ بخیریت اپنے گھر پہنچ سکیں۔

* نام: خادم حسین
* رہائش: ڈرگ روڈ، شاہ فیصل ٹاؤن، کراچی
* تاریخ: 17 اگست 2026
* وقت: آج صبح 7:00 بجے سے لاپتہ ہیں

* نوٹ: ان کی ذہنی حالت درست نہیں ہے۔

اگر کسی بھی شخص کو یہ کہیں نظر آئیں یا ان کے بارے میں کوئی معلومات ملے، تو خدارا انسانی ہمدردی کے تحت فوری طور پر نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔

📞 رابطہ نمبر:
سفیان:
0343-5583398

جزاک اللہ خیر۔ پوسٹ کو واٹس ایپ گروپس اور فیس بک پر لازمی شیئر کریں۔

Address

Karachi

Telephone

+923418111531

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Natha Khan Goth Shah Faisal Colony Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share