KingGabol DotTk

KingGabol DotTk

29/06/2018

عمران نیازی نے ایک نہیں، بلکہ دو سجدے کیئے! وہ آپ اس ویڈیو میں واضح دیکھ سکتے ہیں۔
Share plz

ایک غیر شادی شدہ کا گھر والوں کو خط, دلچسپ لگا شیئر کر رہا ہوں...میرے گھر والو.السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ .میں خیری...
30/01/2017

ایک غیر شادی شدہ کا گھر والوں کو خط,
دلچسپ لگا شیئر کر رہا ہوں...
میرے گھر والو.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ .
میں خیریت سے ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ بھی خیریت سے ہوں گے. دیگر ضروری احوال یہ ہیں کہ تندرست ہوں.
بات یہ ہے کہ آپ لوگ سمجھتے نہیں اور میں دن بدن عمر درازوں میں شمار ہوتا جارہا ہوں . اب تک لوگ یہ پوچھتے ہیں کہ آپ شادی کیوں نہیں کرتے . اگلے سال سے لوگ پوچھنا شروع کردیں گے کہ آپ نے شادی کیوں نہیں کی.؟ مجھے تو یہ الجھن کھائے جارہی ہے کہ ڈھلتی عمر میں بچے پیدا ہوں گے تو انھیں پرورش اور تعلیم و تربیت فراہم کرنا کتنا مشکل ہوگا . میرے تعلیمی دور کے کئی ساتھی اگلے سال تک مجھے اپنے بچوں کی شادی میں بلانے والے ہیں. وہ لڑکیاں جن کو کئی بار میں نے اپنی شریک حیات کی شکل میں دیکھا ہے اب ان کے بچوں کو بھی میں ٹیوشن پڑھا رہا ہوں. اور وہ کمبخت مجھے ماموں بھی کہتے ہیں. اور وہ فائزہ تو جان بوجھ کر چھیڑتی ہے اور روز اپنے لڑکے فوزان کو بھیجتے وقت کہتی ہے کہ ماموں سے میرا سلام کہنا.
اس لئے اس بار میں نے سنجیدگی سے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اس بار میں شادی کر کے رہوں گا . تو خدارا آپ لوگ لڑکی دیکھئے اور بہت جلدی میں دیکھئے. ورنہ میں خود دیکھ لوں گا اور پھر آپ لوگ وہ سب دیکھیں گے جو دیکھنے کے لائق نہیں ہوگا مگر دیکھنا پڑیگا.
آپ لوگوں کی آسانی کیلئے میں لڑکی کی کی چند مطلوبہ صفات لکھ بھیجتا ہوں. اگر اسے ملحوظ رکھیں گے تو مجھے بھی خوشی ہوگی. ورنہ ویسے تو ہر جواں سال میں میری بیوی بننے کی صلاحیت بدرجہ اتم موجود ہے.
مطلوبہ صفات غور سے پڑھ لیں.
1- در حقیقت چاند ہو. اس لئے منہ دھلاکر دیکھا جائے
2- سریلی آواز ہو. ڈانٹ سن کر ہارٹ اٹیک آنے کا خطرہ نہ ہو
3- باحیا ہو سلیقہ مند ہو. کم از کم دوستوں کے آنے پر چائے وہ خود بنائے.
4- اتنی کم عمر نہ ہو کہ اس کی سہیلیاں مجھے انکل کہنے لگیں .
5- اتنی عمر دراز نہ ہو کہ کوئی امی ہی سمجھ بیٹھے.
6- اتنی گوری نہ ہو کہ ٹی وی والے پیچھے دوڑیں.
7- اتنی کالی بھی نہ ہو کہ افریقہ والے رشتہ دار سمجھیں
8- قد اتنا چھوٹا نہ ہو کہ کنڈیکٹر کہے کہ بچی کو گود میں اٹھاؤ.
9- اتنی لمبی بھی نہ ہو کہ غصہ میں چمانٹ مارنے کیلئے سیڑھی لگانا پڑے.
10- اتنی دبلی نہ ہو کہ قحط سالی کا گمان ہو.
11- اتنی موٹی نہ کہ تین آدمیوں کے کھانے کا وہ ناشتہ کرلے .
12- اتنی خوش شکل نہ ہو کہ لوگ کہیں " حور کے ساتھ میں لنگور خدا کی قدرت"
13 - اتنی بااخلاق نہ ہو کہ محلے والے بے تکلف ہوجائیں.
14 - اتنی کند ذھن نہ ہو کہ لطیفہ سن کر کہے کہ پھر کیا ہوا.
15 - اتنی چالاک بھی نہ ہو کہ مرد کو پان کی پڑیا سمجھ کر جیب میں رکھے.
بس یہ مختصر سی باتیں میرے دماغ میں آرہی تھیں. باقی سب میں آپ لوگوں پر چھوڑتا ہوں. مگر ایک بات یاد رکھیں کہ جلدی ہونا ضروری ہے ورنہ میں کہیں کنوارا ہی مرحوم نہ ہوجاؤں. اور لوگ کہیں کہ ہزار کوشش کے باوجود بےچارے کی شادی نہ ہوسکی اور اسی غم میں وہ راہیِ ملکِ عدم ہوگیا.
اللہ کرے بخیر ہوں. سب کو دعا اور سلام
فقط والسلام

ایک غیر شادی شدہ

Please goto the web page, &  give ur vote...
08/06/2016

Please goto the web page, & give ur vote...

Must..visit....give....vote....&...comment⤵
26/05/2016

Must..visit....give....vote....&...comment⤵

Must download
20/05/2016

Must download

Android Apps created by PrinceGabol
21/01/2016

Android Apps created by PrinceGabol

We have created a Whatsapp Group as this site name for daily updates...Comment your number for adding...Admin: (PrinceGa...
04/08/2015

We have created a Whatsapp Group as this site name for daily updates...
Comment your number for adding...

Admin: (PrinceGabol)

Admin (PrinceGabol)
28/05/2015

Admin (PrinceGabol)

By: admin
26/05/2015

By: admin

10/01/2015

TODAY ONLINE RECORD: 167

Address

Kathore
Karachi

Telephone

+923323519079

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KingGabol DotTk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category