نمل

نمل no more love

08/07/2025

زندگی میں کچھ لوگ خوشبو کی مانند ہوتے ہیں ساتھ نہیں ہوتے پاس نہیں ہوتے نظر بھی نہیں آتے لیکن وہ اپنی چاہت سے, اپنے خلوص سے اپنی باتوں۔سے تا عمر ہماری سوچوں میں ہمارے لفظوں میں زندگی کے ہر پہلو میں مہکتے رہتے ہیں۔۔!

08/07/2025

ماہر نفسیات کا کہنا ہے
انسان کی خوشی کا صرف دد فیصد حصہ باہر کی دنیا اور حالات سے جڑا ہوتا ہے باقی نوے فیصد خوشی اسکے اپنے دل و دماغ کی کیفیت اور سوچ سے جنم لیتی ہے یعنی اگر خوش رہنا ہے تو دنیا بدلنے کہ فکر چھوڑیں پہلے اپنی اندرونی دنیا خوبصورت بنائیں۔۔۔

آپکا دل کبھی بھی ماضی والے بندے کے لیے دھڑکنا بند نہیں کرے گا یہ صرف اسوقت ممکن ہوگا جب آپ اپنے درد کو محسوس کرنا بند کر...
04/06/2025

آپکا دل کبھی بھی ماضی والے بندے کے لیے دھڑکنا بند نہیں کرے گا یہ صرف اسوقت ممکن ہوگا جب آپ اپنے درد کو محسوس کرنا بند کردیں گے۔۔۔

28/04/2025
کاروبار میں دلچسپی رکھنے والے حضرات متوجہ ہوں
17/12/2020

کاروبار میں دلچسپی رکھنے والے حضرات متوجہ ہوں

02/11/2016

حضرت جنید بغدادی ایک دن یمن کے شہر صنعا کے جنگلوں میں سے گزر رہے تھے۔ وہاں انہوں نے ایک بوڑھے جنگلی کتے کو دیکھا جس کے دانت گر چکے تھے۔ بے چارہ شکار کرنے سے معذور تھا۔ دوسروں کے کیے ہوئے بچے کھچے شکار پر گزارہ کرتا اور اکثر بھوکا رہتا تھا۔
حضرت جنید بغدادی نے اسے دیکھا تو آپ کو اس پر بڑا ترس آیا اور جو کھانا ساتھ تھا، آدھا اس کو کھلا دیا۔ اس کی نیکی کے ساتھ ساتھ آپ روتے جاتے تھے اور فرماتے جاتے تھے۔
"اس وقت تو میں بظاہر اس کتے سے بہتر ہوں لیکن کسے معلوم ہے کہ کل میرا درجہ کیا ہوگا۔ اگر میں با ایمان رہا تو خدا کی عنایت اور رحم کا مستحق قرار پاؤں گا۔ بصورت دیگر یہ کتا مجھ سے بہتر حالت میں ہوگا کیونکہ اس کو دوزخ میں ہرگز نہیں ڈالا جائے گا۔"
اللہ کے نیک بندوں نے عاجزی اختیار کرکے ہی اعلیٰ رتبہ پایا ہے۔
حاصل کلام
انسان اشرف المخلوقات اسی صورت کہلانے کا حق دار ہے جب وہ عاجزی اختیار کرے اور یہی مقام انسانیت ہے۔ عاقبت اسی کی بخیر ہوگی جو آخری سانس تک عاجزی کے ساتھ راہِ راست پر چلتا رہے۔

25/10/2016

بسم اللہ پڑھ کر شراب پینے سے حلال نہیں ہوجاتی
اسی طرح
نعرہ تکبیر کہہ کر معصوم لوگوں کو مار کر جہاد نہیں ہوجاتا----

Address

Karachi

Telephone

+923121297844

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نمل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share