DHOON & DHOON

DHOON & DHOON Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DHOON & DHOON, Advertising/Marketing, Karachi.

14/11/2025

بسم الله الرحمن الرحيم
دو لوگوں کے درمیان سب سے مضبوط رشتہ دعا کا ہے کیونکہ اس رشتے میں تیسرا "اللہ " ہوتا ہے.
ربِ کریم ان دعاؤں کو قبول کر کے اس تعلق کو مزید مضبوط کرتا ہے.
دعا ہے کہ خوبصورت زندگی ہمیشہ ہم سب کا نصیب رہے.
الله تعالی ہمیں ارض و سماء کی تمام آفات و بلاؤں جن و انس اور شیطان کے شر سے محفوظ رکھے.
الله ہمیں ہر اس چیز سے نوازے جس میں خیر و برکت عزت راحت اور سکون ہو اور سدا خوش اور تندرست رکھے.
آمین یا رب العالمین یا ارحم الراحمین.
Best Regards Malik Altaf

Malik Altaf Dhoon Trader & store

03/06/2025

*بسم الله و الصلاة والسلام على رسول الله*
*صلى الله عليه وآله وسلم*

*اے اللّٰه ہمـارے دلـوں کـو آنکھـوں کـو اور اعمال کـو ہـر ایسی بُـرائـی سے محفـوظ فـرمـا جـو تیـرے احکـامـات کـے مطابـق نہ ہـوں اور جـن سے ہمـارے ایمـان و یقیـن پـر شـک پیـدا ہـو*

*اے اللہ ہمـاری پریشـانیـوں تکـلیفـوں مصیبتوں کـو اپنـے فضل و کـرم سے دور فرمـا*
*ہمـارے مسائـل کـو محض اپنـی قـدرت و فـضل سے خـتم فـرمـا ہـر معـاملے میـں خیـر و عـافیـت عـطـا فـرمـا*

*اے اللہ ہمیـں ذکـر فـکـر اور شکـر کرنے والا بنـا دے*
*اے اللہ تُـو بـڑا کـرم فـرمـانے والا ہـے ہمـارے سـاتھ درگـز والا معـاملـہ فـرمـا دے ہـم گـنـاہ گـار ہیـں سیـاہ کـار ہیں بـدکـار ہیـں*
*اے کـریـم ربّ تیـرے مـحبوب کے امتـی ہیـں ہمیـں معـاف فـرمـا*

*ہمیـں تیـرے اور تیـرے مـحبوب حبیب رسول صلی اللہ عليه وآله وسلم کے بتـائے ہـوئے طریقـوں پـر زنـدگـی گـزارنـے کـی تـوفیـق عطـا فـرمـا*

*آمین یا رب العالمین یا ارحم الراحمین*

26/09/2021
21/09/2021

Good morning

29/08/2021

تحریر: ڈاکٹر محمد عبدالباسط میمن

*اگر نسلیں بچانی ہیں تو ترقی کی تعریف اور رفتار چیک کرنی ہوگی*

کسی نے کیا خوب کہا تھا کہ *"گاؤں میں تھا تو فصلوں کے خراب ہونے کا اندیشہ لگا رہتا تھا اور جب سے شہر میں آیا ہوں تو نسلوں کے خراب ہونے کا ڈر لگا رہتا ہے۔"* آج نسلیں تباہ ہو رہی ہیں۔ شرم حیاء، والدین کا احترام, رشتہ داروں کی اھمیت اور سماجی قدریں آہستہ آہستہ سے مٹتی جا رہی ہیں اور ایسا لگ رہا ہے کہ ہم انسانیت سے نکل کر حیوانیت کے سفر پل گامزن ہیں۔ کراچی میں پچھلے دنوں پچاس عورتوں کو قبروں سے نکال کر انکے ساتھ بدکاری کی گئی اور چودہ اگست کو مینار پاکستان لاہور میں سینکڑوں لوگوں کی موجودگی میں ٹک ٹاکر خاتون کی طرف سے دن دہاڑے سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے جو طوفان بدتمیزی بپا کیا گیا اور جو بیہودگی کا تھیٹر لگایا گیا اس نے سارے پاکستانیوں کو سکتے میں ڈال دیا۔ نور مقدم کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ تو بند کمرے میں ہوا تھا لیکن مینار پاکستان پر بداخلاقی کا مظاہرہ دن کی روشنی میں کر کے اپنے ملک کی بدنامیوں میں ایک اور شرمناک باب کا اضافہ کیا گیا۔ اس کے کچھ ہی دنوں بعد وہ وڈیو وائرل ہوئی جس میں چلتی ہوئی چنگچی میں پیچھے والی سیٹ پر بیٹھی ہوئی ایک لڑکی کو روڈ سے دوڑ کر زبردستی kiss کرتا ہے۔ اس طرح کے واقعات کو دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ ترقی کے راستے پر چلتے ہوئے ہم بے شرمی اور اخلاق باختگی کی نت نئی منازل طے کرتے جا رہے ہیں۔

قرآن عظیم الشان میں اللہ پاک نے ہماری اس روش پر کیا خوب تبصرہ فرمایا ہے کہ

لقد خلقنا الانسان فی احسن تقویم ثم رددناہ اسفل سافلین۔

(سورہ التین آخری پارہ)

ترجمہ: بیشک ہم نے انسان کو بہترین شکل میں پیدا کیا لیکن پھر اس کو (اس کے اپنے برے اعمال اور اللہ کی نافرمانی کی وجہ سے تباہی و بربادی کے) نچلے ترین درجے میں گرا دیا۔

ہے نہ سکتے میں ڈال دینے والی بات؟

ایک طرف ہم آج کل ترقی یافتہ دور سے گزر رہے ہیں ہر ملک ہر قوم ہر فرد پر ترقی کا بھوت سوار ہے آج کل modern era اور post modern era کی باتیں ہو رہی ہیں ہر آئے روز نت نئی حیران کن ایجادات amazing inventions and discoveries معرض وجود میں آ رہی ہیں. آواز کی رفتار سے تیز super sonic جہاز بن رہے ہیں تیز رفتار ٹرینیں bullet trains تیز رفتاری کے پچھلے ریکارڈز توڑتی جا رہی ہیں. ہر چیز fully automated اور computer

09/07/2020

Good morning

Send a message to learn more

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DHOON & DHOON posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share