Nawaz Hayat Mengal Official

  • Home
  • Nawaz Hayat Mengal Official

Nawaz Hayat Mengal Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nawaz Hayat Mengal Official, Social Media Agency, .

فیسبک پیج اس لیئے بنایا کیونکہ پیج کی گنجائش زیادہ ہے، جبکہ آئی ڈی میں پانچ ہزار فرینڈز کی گنجائش ہے اس سے زیادہ نہیں رکھ سکتے ، ۔ یہاں سب آپکو فالو کرتے ہیں آپ انکو لاکھوں تک سلسلہ چلتاہے۔
اور ایڈ مین بھی زیادہ بناسکتےہو اگر آئی ڈی اڑجائے پیج بچ سکتا ہے۔

13/05/2026

بہلول موبائل اینڈ پٹرولیم و آئل چینجنگ سروس
یونیورسٹی روڈ ودھ
پروپرائیٹر عارف دینار
03333789724

13/05/2026

مستائی

تہذیب و ثقافت نا ڈغار، جہلاوان نا مرکز آڑینجی بوہیرماس آن تعلق تخوکا ورناغا قلم کار، شاعر و ادیب ، خواجہ مولوی عبداللہ عابد مینگل نا اولیکو کتاب " سرور عالم " ہراکہ براہوئی وے ٹک نعتیہ شاعری ٹی ئے، حسان علم و ادب اکیڈمی نال ئنا پارہ غان چھاپ مس ، ان شاءاللہ بھاز زوت شینک مرو۔

یاتی
جہلاوان نا دھرتی آن دا وے ٹکا اولیکو کتاب، ہندن براہوئی ٹی اولیکو نعتیہ وے ٹک شاعری نا کتاب ائے۔
دا گچینا ٹھیکی ئے مہنا ہترنگ کن نن عبداللہ عابدمینگل ئے است ئنا حبٹ موارک پانہ۔
ببو نم ہم دا کتاب ئے دوئی کبو ، تینٹ خوانبو، تینا سنگتاتے ٹھیکی کبو۔
منتوار

خوشخبری

تہذیب و ثقافت کی مردم خیز دھرتی، جہلاوان کے پہاڑی علاقہ آڑینجی بوہیر ماس سے تعلق رکھنے والے نوجوان قلم کار، شاعر و ادیب محترم مولوی عبداللہ عابد مینگل کی پہلی تصنیف "سرور عالم" جوکہ براہوئی نعتیہ غیر منقوط (وے ٹک) شاعری ہے، حسان علم و ادب اکیڈمی نال کی طرف سے چھپ چکی ہے، ان شاءاللہ بہت جلد منظر عام پر آئے گی۔
یاد رہیں! یہ جہلاوان کی پہلی غیرمنقوط شاعری اور براہوئی کی پہلی غیر منقوط نعتیہ شاعری ہے، یہ پورے جہلاوان کے لیے اعزاز کی بات ہے۔
“اس عظیم شاہکار کی تخلیق پر ہم مولوی عبداللہ عابد مینگل کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
آئیے! اس بہترین شاہکار کے خریدار بنیے، خود پڑھیں اور اپنے احباب کو ہدیہ کریں۔

رابطہ
📞 مہر زاہد نالوی
📱 03318485048
📞 مولوی عبداللہ عابد مینگل
📱 03332495593

حسان علم و ادب اکیڈمی نال

Masnawi
15/03/2026

Masnawi

12/02/2026

نقاب پوش رحمہ اللہ کے بھائی کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے، جس کا نام انہوں نے اپنے شہـــ،،،ـید بھائی کی نسبت سے "حذیفہ" رکھا 🖤

نقاب پوش کا اخلاص!!نقاب پوش شہیدؒ کی پراسرار زندگی کی حیران کن پرتیں ان کی شہادت کے بعد کھل رہی ہیں۔ ان کے بھائی ابراہیم...
12/02/2026

نقاب پوش کا اخلاص!!
نقاب پوش شہیدؒ کی پراسرار زندگی کی حیران کن پرتیں ان کی شہادت کے بعد کھل رہی ہیں۔ ان کے بھائی ابراہیم الکحلوت لکھتے ہیں کہ 2021ء کی بات ہے کہ معرکہ سیف القدس سے چند روز قبل جبالیا میں ایک عسکری نمائش کا انعقاد ہوا۔ میں بھی بھائی جان کے ساتھ اس میں شریک تھا۔ وہ میرے برابر میں ہی عام سامعین کی طرح کھڑے ہو کر اسٹیج سے ہونے والی گفتگو سنتے رہے اور شہادت کی انگلی اٹھا کر نعروں کا جواب دیتے رہے۔ میں نے کئی بار ان کی تصویر بنانے کی کوشش کی، لیکن نہیں ہو سکا۔
اس دوران لوگ کمانڈر انچیف کے حق میں نعرے لگاتے رہے۔ پھر ابو عبیدہ زندہ باد کے نعرے لگنے لگے۔ میں نے بھائی جان کی طرف دیکھا، وہ ہلکا سا سر اٹھا کر ادھر ادھر دیکھ رہے تھے کہ کسی انہیں پہچانا تو نہیں۔ پھر وہاں سے چل پڑے۔ میں جانتا تھا کہ وہ مخلص تھے، اس لیے نہیں گئے کہ لوگوں کی نظروں میں آئیں، بلکہ وجہ یہ تھی کہ کہیں ان کی نیت اور اخلاص میں کوئی فتور نہ آئے۔
مجھے یاد ہے ایک مرتبہ ہم سب گھر میں بیٹھے تھے۔ میری والدہ میرے بھائی حذیفہ کے پاس بیٹھی تھیں اور بڑے فخر سے انہیں بتا رہی تھیں کہ میری سہیلیاں ان کے بارے میں کیا کہتی ہیں، وہ ان کی شخصیت سے کتنی متاثر ہیں، ان کے خطابات کتنے خوبصورت ہوتے ہیں، ان کی بات میں کیسی تاثیر اور الفاظ میں کیسی قوت ہے اور وہ سب ان پر کتنا فخر محسوس کرتی ہیں۔
میں نے دیکھا کہ یہ سب سن کر میرے بھائی کے چہرے پر خوشی کے بجائے ہلکی سی ناگواری اور بیزاری کے آثار نمودار ہوئے۔ وہ کچھ دیر خاموش بیٹھے رہے، پھر آہستہ سے اٹھے اور گھر سے باہر چلے گئے۔
کچھ دیر بعد انہوں نے امی کو فون پر ایک پیغام بھیجا، جسے میں نے اپنی آنکھوں سے پڑھا۔ لکھا تھا:
"امی جان! میرے خلاف شیطان کی مدد نہ کیجیے۔"
یہ الفاظ ان کی عاجزی، خوفِ خدا اور نفس کے فتنے سے بچنے کی فکر کا آئینہ تھے۔
رحمہ اللہ تعالیٰ و اسکنہ فی الفردوس الاعلیٰ۔ آمین

12/02/2026

کرین بادشائی ہم اوغِنگٹی نن
ننا دُوشہ استُونک نا آستُونکٹی ئس
ساقی جی

اپنے شہہدوں کے مشن آگے بڑھاکر درخت زیادہ سے زیادہ لگائیں ، بادل بلائیں!
12/02/2026

اپنے شہہدوں کے مشن آگے بڑھاکر درخت زیادہ سے زیادہ لگائیں ، بادل بلائیں!

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawaz Hayat Mengal Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company?

Share