Mera Landhi

Mera Landhi love your area food darloom karachi pakistan

07/05/2025

بھارت کا پاکستان پرحملہ انتہائی شرمناک اور قابلِ مذمت ہے۔
ہم ایک قوم بن کر اپنی پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
پاکستان زندہ باد

جب بندروں کو خبر ملیکہ جس کسان کی مکئی وہ چوری سے کھاتے تھے،وہ اب اس دنیا میں نہیں رہا...تو انہوں نے جشن منایا!سمجھے اب ...
26/04/2025

جب بندروں کو خبر ملی
کہ جس کسان کی مکئی وہ چوری سے کھاتے تھے،
وہ اب اس دنیا میں نہیں رہا...
تو انہوں نے جشن منایا!
سمجھے اب کوئی روکنے والا نہیں۔

مگر اگلے سال...
جب کھیت خالی رہے، مکئی نہ اُگی،
تو ان پر حقیقت کھلی—
کہ جشن کا نہیں، ماتم کا وقت تھا۔

کسان گیا، تو کھیت سُونے ہو گئے،
اور ہم سب بھوکے رہ گئے۔

آج بھی ایک کسان تکلیف میں ہے،
اس کے درد پر ہنسنے والے،
کل اسی درد میں روئیں گے۔

اس کے مرنے کی خوشیاں نہ مناؤ،
اس کے لیے آواز اُٹھاؤ!
اس کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ!

کیونکہ زراعت اور کسان،
ہماری آن، شان اور پہچان ہیں۔

خوش رہیں، آباد رہیں، مسکراتے رہیں!
کراچی نیوز

24/04/2025

جو حالات ہیں ٗ جو عالمی صورتحال ہے۔ایسے میں ہمیں متحد رہنا ہے۔ واقعی جس طرح پراپیگنڈہ پڑوس سے کیا جارہا ہے۔پاکستان زندہ باد۔

17/04/2025

اسلام آباد میں چند شیشے کیا ٹوٹے تو کہرام مچ گیا ❌
سوچیے🇵🇸جن کا کچھ نھیں بچا مگر پھر بھی وہ ڈٹے ہوئے ہیں 🤲🏻

دریائے سندھ کی یہ حالت دیکھ کر شاید ہی کوئی حوش و حواس والا شخص  چُپ بیٹھ سکتا ہے اور اپنے بچوں کی تباہی دیکھ سکتا ہے ۔ ...
24/03/2025

دریائے سندھ کی یہ حالت دیکھ کر شاید ہی کوئی حوش و حواس والا شخص چُپ بیٹھ سکتا ہے اور اپنے بچوں کی تباہی دیکھ سکتا ہے ۔ ہر شخص کو پانی کی ایک ایک بوند بچانی ہوگی اور اس جہاد میں نکلنا ہوگا ۔ ماحول پانی اور درخت ۔۔۔ اگر چُپ رہے تو پھر چُپ ہی ہوجاؤ گے لیکن اپنے بچوں کے لئیے 🤲

03/01/2025
7 ستمبر 1974ء یوم تحفظ ختم نبوت
07/09/2024

7 ستمبر 1974ء

یوم تحفظ ختم نبوت

پاکستان کا پہلا ہیومن مِلک بینک معطلتازہ ترین: پاکستان کا پہلا ہیومن مِلک بینک معطل کر دیا گیا ہے۔ معطلی کا اعلان سندھ ا...
24/06/2024

پاکستان کا پہلا ہیومن مِلک بینک معطل

تازہ ترین: پاکستان کا پہلا ہیومن مِلک بینک معطل کر دیا گیا ہے۔ معطلی کا اعلان سندھ انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ اینڈ نیو نیٹولوجی (ایس آئی سی ایچ این) کی طرف سے کیا گیا۔ اس کا سبب ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی کی طرف سے دیا گیا فتویٰ ہے۔ اس فتوے میں انسانی دودھ کے بینک کو...

Click to read: https://www.shifanews.com/pakistans-first-human-milk-bank-suspended/

  صرف چار لوگ تھے جنہوں نے حضرت صالح کی اونٹنی کو مارا۔لیکن پوری قوم کو عذاب دیا گیا اور حضرت صالح علیہ السلام کی پوری ق...
15/06/2024


صرف چار لوگ تھے جنہوں نے حضرت صالح کی اونٹنی کو مارا۔
لیکن پوری قوم کو عذاب دیا گیا اور حضرت صالح علیہ السلام کی پوری قوم تباہ و برباد ہو گئی۔

ظالم کے ظلم پر خاموش رہنے والوں کو اللہ سزا دیتا ہے۔

اس غریب اونٹ کی ٹانگیں وقت کے ظالموں نے کاٹ دی ہیں، ان پر خدا کا غضب نازل ہوگا، لیکن اپنی خاموشی کو یاد رکھو، جہاں پوری قوم پر عذاب نہیں اترے گا، الزام نہیں، لیکن اب وقت آگیا ہے۔ مزاحمت برائی کے الفاظ پر، بے آواز جانور، اونٹ، لڑا. cp

ہم ایس ایس پی سانگھڑ سے درخواست کرتے ہیں کہ اسے جلد از جلد گرفتار کر کے اس اونٹ کی طرح مارا جائے۔
تمام دوست اس کے خلاف آواز اٹھائیں اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
کاپی

Address

16 #
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mera Landhi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mera Landhi:

Share