14/06/2025
اسلام علیکم۔۔۔!
ہمارے ساتھ سلور گولڈن ایک مہینے کا چوزہ دستیاب ھے۔ (اوسطاً وزن: 170-150 گرام)
چوزہ ایکٹیو اور مکمل ویکسین شدہ ھے۔
اگر اپ سردی کیلئے رکھنا چاہتے ھے تو بہترین انتخاب ھے ۔
اس کے علاؤہ ہمارے ساتھ انڈہ دینے والی مرغیاں بھی دستیاب ھے۔
ہمارا چوزہ کرک، کوھاٹ، ھنگو اور بنوں کے موسم کیلئے کافی موزوں ہیں ۔
لوکیشن: گاؤں احمدی بانڈہ، تحصیل بانڈہ داؤد شاہ ، ڈسٹرکٹ کرک
Whatsapp: 03468445855
#@