Caravan News- کاروان نیوز

Caravan News- کاروان نیوز ہر دم باخبر
کارواں نیوز سے اپنے پوسٹ لگانے کے لئے ایڈمن سے رابطہ کریں۔

31/08/2026

افسوس ناک خبر بلال مسجد رغزی کورونہ صابر آباد پر مسلمان چوروں کا حملہ

29/08/2026
21/08/2026

ملی نغمہ مٹی کے تعویز بنا کے ڈائمنڈ چلڈرن اکیڈمی صابر آباد کے جماعت دوم کے طالبات نے بہت خوبصورت انداز میں پیش کیا۔ کاروان نیوز سوچ مستقبل۔ کاروان نیوز پیج لائک اور فالو کریں شکریہ

20/08/2026

ملی نغمہ استاد محترم کو میرا سلام کہنا ڈائمنڈ چلڈرن اکیڈمی صابر آباد کے جماعت چہارم کے طالبات نے بہت خوبصورت انداز میں پیش کیا۔

19/08/2026

🤲 تعاون کی اپیل

مدرسہ ساجد العلوم، بارک خیل، مسجد اویس قرنی اس وقت آپ کے تعاون کا محتاج ہے۔

مدرسے میں پانی کی سہولت موجود نہیں، چار دیواری کی تعمیر کے لیے اینٹوں کی ضرورت ہے اور مدرسے میں کھڑکیاں بھی نہیں ہیں۔

تمام اہلِ خیر حضرات سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنی استطاعت کے مطابق اس نیک کام میں ضرور تعاون کریں۔ آپ کا دیا ہوا ایک ایک روپیہ بچوں کی دینی تعلیم اور مدرسے کی تعمیر و بہتری میں خرچ ہوگا اور ان شاء اللہ آپ کے لیے صدقۂ جاریہ بنے گا۔

آئیں، مل کر اس دینی ادارے کی ضروریات پوری کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔

اللہ تعالیٰ تمام تعاون کرنے والوں کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ان کے مال و جان میں برکت دے۔ آمین 🤲❤️ایزی پیسہ نمبر 03349480191

!یونین کونسل صابر آباد اعلیٰ حکام کے توجہ کا منتظریہ تصویر یونین کونسل صابرآباد کی اُس اہم سڑک کی ہے جہاں سے روزانہ سینک...
16/08/2026

!یونین کونسل صابر آباد اعلیٰ حکام کے توجہ کا منتظر

یہ تصویر یونین کونسل صابرآباد کی اُس اہم سڑک کی ہے جہاں سے روزانہ سینکڑوں طلبہ و طالبات اپنے تعلیمی اداروں کا رخ کرتے ہیں۔ اس سڑک پر تقریباً چھ اسکول واقع ہیں،
1.GHS Sabir abad
2.GPS Sabir abad
3.GGHS Sabir abad
4.GGPS Sabir Abad
5.Diamond Children Academy Sabir Abad
6.Community School Sabir Abad
لیکن افسوس کہ سڑک کی موجودہ حالت انتہائی خراب اور تشویشناک ہے۔
بارش کے دنوں میں یہ راستہ مزید خطرناک ہو جاتا ہے، جبکہ عام دنوں میں بھی بچوں، والدین اور مقامی رہائشیوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
ہم اپنے معزز ایم پی اے ایم این اے صاحبان، ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ حکام سے مؤدبانہ گزارش کرتے ہیں کہ اس مسئلے کا فوری نوٹس لیا جائے اور اس سڑک کی تعمیر و مرمت کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے تاکہ طلبہ، اساتذہ اور عوام محفوظ اور آسان سفر کر سکیں۔
آئیں، اس آواز کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ متعلقہ حکام تک یہ مسئلہ پہنچ سکے۔
د

14/08/2026

ڈائمنڈ چلڈرن اکیڈمی صابر آباد میں یوم آزادی کے موقع پر پروقار تقریب کا انعقاد

14/08/2026

ڈائمنڈ چلڈرن اکیڈمی صابر آباد کی طرف سے یوم آزادی مبارک ہو پرنسپل عتیق الرحمن صاحب

Address

Karak
27000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Caravan News- کاروان نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share