Kasur Property Dealer

Kasur Property Dealer Kasur ke updates ky leya page like karin

15/03/2022

3 مرلہ گھر براۓ فروخت لوکیشن نفیس کالونی قصور
Contact 03174605539

10 مرلہ پلاٹ براۓ فرخت زبردست لوکیشن نیا لاری اڈا مین صدر دیوان روڈ ۔ڈیمانڈ انبوکس Contact 03174605539
12/03/2022

10 مرلہ پلاٹ براۓ فرخت زبردست لوکیشن نیا لاری اڈا مین صدر دیوان روڈ ۔ڈیمانڈ انبوکس
Contact 03174605539

14/01/2020

قصور : ڈی ایچ کیو اسپتال میں بشارت ASI اور امتیاز نامی پولیس اہلکار کا مریضوں کے لواحقین پر بیہمانہ تشدد

قصور: امتیاز نامی کانسٹیبل کا حافظ کاشف نامی نوجوان پر بیہمانہ تشدد

قصور: نوجوان کاشف اپنی والدہ کو ڈی ایچ کیو اسپتال کی ایمرجنسی میں طبیعت حالت زار ہونے پر لایا تھا۔

قصور: ڈی ایچ کیو اسپتال میں جنگ کا منظر

قصور: 15 کی کال پر ڈی پی کے حکم پر پولیس کی بھاری نفری ڈی کیو اسپتال پہنچ گئی

قصور : ڈی ایچ کیو اسپتال میں بشارت ASI اور امتیاز نامی پولیس اہلکار کا مریضوں کے لواحقین پر بیہمانہ تشددقصور: امتیاز نام...
14/01/2020

قصور : ڈی ایچ کیو اسپتال میں بشارت ASI اور امتیاز نامی پولیس اہلکار کا مریضوں کے لواحقین پر بیہمانہ تشدد

قصور: امتیاز نامی کانسٹیبل کا حافظ کاشف نامی نوجوان پر بیہمانہ تشدد

قصور: نوجوان کاشف اپنی والدہ کو ڈی ایچ کیو اسپتال کی ایمرجنسی میں طبیعت حالت زار ہونے پر لایا تھا۔

قصور: ڈی ایچ کیو اسپتال میں جنگ کا منظر

قصور: 15 کی کال پر ڈی پی کے حکم پر پولیس کی بھاری نفری ڈی کیو اسپتال پہنچ گئی

04/01/2020

قصور۔۔۔وزیراعظم پاکستان عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے ماڈل تھانے کا افتتاح کریں گے
قصور۔۔۔ ڈیڑھ بجے دن ڈیجیٹل ماڈل پولیس سٹیشن بی ڈویژن کا افتتاح کیا جائے گا
قصور۔۔افتتاحی تقریب میں ڈی سی قصور و ڈی پی او قصور سمیت سول سوسائٹی اراکین شرکت کریں گے

ﺑﺎﺑﺎ ﺑُﻠّﮭﮯ شاہگلاں نال نئی رتبے ملدےجوگی بھیس وٹانا اوکھا دھوکہ سب سے بڑا سبق ہوتا ہے جو زندگی ہمیں سکھا جاتی ہے۔۔۔ جس ...
23/12/2019

ﺑﺎﺑﺎ ﺑُﻠّﮭﮯ شاہ

گلاں نال نئی رتبے ملدے
جوگی بھیس وٹانا اوکھا

دھوکہ سب سے بڑا سبق ہوتا ہے جو زندگی ہمیں سکھا جاتی ہے۔۔۔ جس کے بعد نا بدلتے ہوئے رویے برے لگتے ہیں اور نا ہی تنہائی۔۔۔۔ کیوں کہ دھوکہ انسان کو نا صرف زندگی جینے کے سلیقے سکھا جاتا ہے بلکہ وہ سچ اور اصلی چہرے دکھا جاتا ہے جو انسان کھلی آنکھوں اور محبت کے نشے میں کبھی نہیں دیکھ پاتا اور بہت خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ جو دھوکہ کھانے اور ٹھوکر لگنے کے بعد سنبھل جاتے ہیں اور پھر ایک وقت آتا ہے جب آپکو تنہائی سے ڈر نہیں لگتا اکیلے بیٹھے رہنا بُرا نہیں لگتا۔ آنکھ سے آنسو بھی نہیں گِرتے ہونٹوں پہ مُسکراہٹ بھی رہتی ہے۔ کیونکہ ہم اِتنے عادی ہوجاتے ہیں کے کوئی بات کرے تو بھی ٹھیک نہ بھی کرے تو بھی ٹھیک۔
فنا پہلا ادب ھے_______شرطِ، اوّل بزمِ جاناں میں
جو اپنے آپ سے گزریں وہ اس محفل میں آتے ھیں

مزار مبارک  چشتی کمال شاہ بابا قصور
20/12/2019

مزار مبارک چشتی کمال شاہ بابا قصور

12/12/2019

Kasur Today weather

12/12/2019

پنجاب حکومت کی جانب سے قصور میں لگا یا گیا کسان پلیٹ فارم اپنی افادیت کھو چکا ہے مزید دیکھتے ہیں قصور سے وسیم اکرم بھٹی کی یہ رپورٹ

12/12/2019
قصور: مسلم لیگ کے ایم این اے سعد وسیم شیخ اور لاھور ڈویژن کے صدر وسیم اختر شیخ کی قیادت میں مہنگائی اور بے روزگاری کے خل...
08/12/2019

قصور: مسلم لیگ کے ایم این اے سعد وسیم شیخ اور لاھور ڈویژن کے صدر وسیم اختر شیخ کی قیادت میں مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف پریس کلب قصور کے سامنے احتجاج مظاھرہ

قصور: احتجاج میں خواتین سمیت ورکرز کی کثیر تعداد نے شرکت کی

قصور: مظاھرین نے حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی کی

Address

Kasur Kot Azam Khan
Kasur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kasur Property Dealer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share