Digital Optionz

Digital Optionz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Digital Optionz, Social Media Agency, Khushi Colony House No 3 Near Abida Asghar Hospital Kali Pul Kasur, Kasur.

WE OFFER NOW:
👉Digital Marketing
👉Web Development
👉Databases
👉Graphic Designing
👉Web Designing
👉DOM
👉Blender
👉Amazon & Daraz
👉SEO Search Engine Optimization
👉Social Media Marketing

کیا آپ اپنے معاشی حالات سے پریشان ہیں۔۔۔؟کیا آپ ایسے ذریعہ معاش کی تلاش میں ہیں جس میں آپ کو کسی کی ماتحتی اختیار نہ کرن...
20/12/2022

کیا آپ اپنے معاشی حالات سے پریشان ہیں۔۔۔؟
کیا آپ ایسے ذریعہ معاش کی تلاش میں ہیں جس میں آپ کو کسی کی ماتحتی اختیار نہ کرنی پڑے۔۔۔؟
کیا آپ آزادانہ کام کرنا چاہتے ہیں۔۔۔؟
اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو فری لانسنگ کا شعبہ آپ کے لیے ہے۔۔۔
مختلف ڈیجیٹل سکلز سیکھیں۔۔۔
یہ سیکھنے کے بعد آپ انٹرنیشنل لیول پر اپنی سکلز کا استعمال کر کے لاکھوں کما سکتے ہیں۔۔۔
اس کام میں اپنے باس آپ خود ہوں گے۔۔۔
آپ وقت کی قید و بند سے آزاد ہو کر کام کر سکتے ہیں۔۔۔
دنیا میں آپ کا ایک نام بن سکتا ہے۔۔۔
اور آپ اپنی معاشی پریشانیوں سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں۔۔۔
یہی سب سکھانے اور ایک کامیاب فری لانسر بنانے کے لیے ہمارا ادارہ لایا ہے آپ کے لیے فری لانسنگ کورس۔۔۔
جس میں آپ کو فری لانسنگ کی مکمل سکل سکھائی جائے گی۔۔۔
آپ کو Upwork اور fiver پہ اسائمنٹس ، پریزینٹیشن اور سلائیڈز بنا کر اپنی سکل کو بیچنا سکھایا جائے گا۔۔۔
اس کورس کو مکمل کرنے کے بعد آپ ایک بہترین فری لانسر بن سکتے ہیں۔۔۔
اور انٹرنیشنل لیول پر لاکھوں کی کمائی حاصل کر سکتے ہیں۔۔۔۔
تو دیر کس بات کی۔۔۔۔
داخلہ کے لیے ابھی رابطہ کریں۔۔


یہ سکل کا دور ہےاصلی اور جعلی ڈگریوں کا زمانہ گزر چکا ہے۔آج شاہی اسی کی ہے جس کواپنی سکل میں کمال درجے کی مہارت ہے۔کیا آ...
03/09/2022

یہ سکل کا دور ہے
اصلی اور جعلی ڈگریوں کا زمانہ گزر چکا ہے۔
آج شاہی اسی کی ہے جس کو
اپنی سکل میں کمال درجے کی مہارت ہے۔
کیا آپ جانتے ہیں۔؟؟
یہ ایک ایسی سکل ہے
جو آپ کو شاندار مستقبل دے سکتی ہے۔
شاندار مستقبل کی طرف پہلا قدم ابھی اٹھائیں۔
ایک مہینے کی انٹرن شپ کے ساتھ ایسا موقع ہرجگہ نہیں ملتا۔
انرولمنٹ کے لیے بھی رابطہ کریں۔۔۔


کمرشل ایریا میں فرنٹ کی دکان لینا ایک بڑی کامیابی ہوتی ہے ۔۔۔۔کیونکہ زیادہ تر گاہکوں نے یہیں آنا ہےاس لیے آدھا بزنس آپ ک...
03/09/2022

کمرشل ایریا میں فرنٹ کی دکان لینا ایک بڑی کامیابی ہوتی ہے ۔۔۔۔
کیونکہ زیادہ تر گاہکوں نے یہیں آنا ہے
اس لیے آدھا بزنس آپ کا ہوگیا ۔۔
باقی آدھے کے لیے محنت کریں کوالٹی اچھی کریں اور عیاشی کریں ۔۔۔۔۔
اسی طرح رہائشی علاقوں میں
کارنر والا پلاٹ ایک نعمت ہوتا ہے ۔۔۔
جس کو مل گیا سمجھو زندگی خوشگوار ہوگئی ۔۔۔
ہوا دار روشن گھر ۔۔۔۔آدھی ٹینشن تو گھر میں روشنی اور ہوا سے ختم ہو جاتی ہے ۔۔۔اور باقی آدھی ساس اور بہو کا اتفاق ہو تو ۔۔۔۔اس طرح گھر جنت بن جاتا ہے ۔۔۔۔
آن لائن دنیا میں گوگل کے پہلے پیج پر رینک ہونا ایک نعمت ہے ۔۔۔۔
کیونکہ ۔۔۔۔۔
ہر ویزیٹر (Visitor) پہلے پیج کی ٹاپ ویب سائٹس پر ہی جاتا ہے ۔۔۔
اس طرح آدھا بزنس تو پکا ہو جاتا ہے ۔
گوگل پر رینکنگ آج کے کاروبار کی ضرورت ہے..
اور یہ ضرورت ایک ایس ای او ایکسپرٹ (SEO Expert) ہی پوری کر سکتا ہے ۔۔۔۔
ایس ای او ایک اعلی ہنر ہے جو آپ کو دس دس ڈالر کی جابز کے دائرے سے بہت اوپر لے کر اڑتا ہے ۔۔۔۔
آپ اپنی ویب سائٹس چلائیں یا
اپنا یہ ہنر انٹرنیشنل مارکیٹ میں بیچیں اور بھاری ڈالر کمائیں ۔۔۔یہ آپ کی اپنی صوابدید پر ہے
لیکن ایک بات طے ہے کہ اس دہائی میں ایس ای او ایکسپرٹ کی اہمیت بڑھنا ہے کم نہیں ہونا۔۔۔۔
ہمارے ایس ای او (SEO) ٹریننگ پروگرام میں
آپ سیکھیں گے
ایس ای او (SEO)کے لیے کی ورڈ ریسرچ (Keyword Research)
ایس ای او (SEO) کے حوالے سے ٹیکنیکل فیکٹرز(Technical Factors)
ایس ای او کے لیے بہترین ٹولز (Best SEO Tools)
کم کمپیٹیشن اور زیادہ ٹریفک لانے کے لیے کی ورڈز کی لسٹ
ویب سائٹ پر ٹارگٹڈ ٹریفک لانے کے طریقے
اور بہت کچھ .....
دوستو ویب سائٹ کو رینک کرنا اب کارنر والے پلاٹوں سے زیادہ مہنگا سودا ہے ۔۔۔۔۔
آن لائن دنیا میں قدم رکھیں ۔
ایس ای او ایکسپرٹ بنیں۔
اپنی ایجنسی بنا کر پاکستان میں یہ سروس بیچ کر مال کمائیں
یا فائیور (Fiverr) اور اپ ورک (Upwork) پر انٹرنیشنل کلائینٹس کے لیے کام کر کے ڈالر اپنے ملک میں لائیں ۔۔۔
ایک بار مارکیٹ میں جگہ بنانے کی دیر ہے ۔۔۔
پھر آپ نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھنا ۔۔۔۔
پھر دیر کس بات کی ہے ہمارے کورس SEOکے لیے register ہو کر اور ترقی کی راہ پہ قدم رکھیں۔۔
۔
انرولمنٹ کے لیے بھی رابطہ کریں۔۔۔


3 ماہ میں سیکھ لیں ویب ڈویلپمنٹ اور کریں خوب پریکٹس۔۔۔صرف 3 ماہ کے لیے سب کچھ چھوڑ کر سیکھنے میں وقت لگائیں اور ڈیجیٹل و...
03/09/2022

3 ماہ میں سیکھ لیں ویب ڈویلپمنٹ اور کریں خوب پریکٹس۔۔۔
صرف 3 ماہ کے لیے سب کچھ چھوڑ کر سیکھنے میں وقت لگائیں اور ڈیجیٹل ورلڈ کی وہ سکل سیکھ لیں جو آپ کو ماہانہ لاکھوں دے گی۔۔۔
لیکن لاکھوں میں کھیلنے کے لیے تھوڑی سی محنت تو کرنا پڑے گی نا۔۔۔
ویب ڈیزائننگ اور ویب ڈویلپمنٹ
یہ ایسی سکل ہے جو ڈیجیٹل دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے
آج کل ہر کمپنی کو اپنی برانڈ پرموٹ کرنے کے لیے۔۔۔
اپنی کمپنی کی تشہیر کے لیے ایک ویب سائٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔
تا کہ search کرنے والے کو گھر بیٹھے کمپنی کی تمام معلومات مل جائیں۔۔
کمپنیوں کی تشہیری ویب سائٹ بنا کر لاکھوں کس طرح سے کمانے ہیں
یہ سیکھنے کے لیے آپ ہمارا Web development کا کورس جوائن کریں۔۔۔
یہ کورس جوائن کر کے آپ کو کیا فائدہ ہو گا؟؟؟؟
1۔۔آپ ایک اچھے webiner بن جائیں گے۔
2۔۔کوڈنگ کے طریقہ کار پہ مہارت حاصل کر لیں گے
3۔۔سافٹ وئیر اور ویب پراڈکٹس کے بارے مکمل معلومات حاصل کر لیں گے۔
4۔۔۔ویب ڈیزائننگ اور ویب ڈویلپمنٹ کا فرق جان سکیں گے۔۔
ایک اچھے webiner بن کر آپ کے پاس ترقی کے بے شمار مواقع ہوں گے۔۔
1۔۔۔آپ فائیور اور اپ ورک پہ اپنی سکل بیچ کر ڈالرز کمانے کے قابل ہو جائیں گے۔
2۔۔۔آئی ٹی کمپنیاں ہوں یا ایڈورٹائزنگ کمپنیاں
3۔۔ڈیزائن اسٹوڈیو ہوں یا پبلشنگ ہاؤس
ہر جگہ آپ کو ہاتھوں ہاتھ لیا جائے گا۔۔
پھر دیر کس بات کی ہے ہمارے کورس web development کے لیے register ہو کر اور ترقی کی راہ پہ قدم رکھیں۔۔
۔
انرولمنٹ کے لیے بھی رابطہ کریں۔۔۔


Address

Khushi Colony House No 3 Near Abida Asghar Hospital Kali Pul Kasur
Kasur
55050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Optionz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share