District Kasur News

Directions

District Kasur News ڈسٹرکٹ قصور نیوز میں خوش آمدید ۔۔یہاں پر آپ کو ہر خبر سے آگاہ کیا جائے گا۔۔۔دوستوں سے شئیر کریں اور سپورٹ کریں شکریہ ۔

گجرات ککرالی سے تازہ ترین مناظرارادے جن کے پختہ ہوں، نظر جن کی خدا پر ہو تلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے"نرسری ک...
25/08/2026

گجرات ککرالی سے تازہ ترین مناظر
ارادے جن کے پختہ ہوں، نظر جن کی خدا پر ہو
تلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے"
نرسری کا بچہ سکول سے واپسی پر گرمی کا مقابلہ کرتے ہوئے۔

15/08/2026

LAHORE INCIDENT

15/08/2026

Lahore

15/08/2026

Steel Bagh kasur park

15/08/2026
15/08/2026

Fateh Garh Canal Accident

19/06/2026

یہ ریڑی ترقی کرتے پاکستان میں رکاوٹ تھی 🥹💔

|| تو نے کیا ہی نہیں اپنے لوگوں کا خیال
تو تخت پر تو بیٹھا تھا لیکن یزید کی طرح ❤️‍🩹
#انسانیت #انصاف

19/06/2026

کسی بھی جرم یا غلطی کی سزا دینے کا اختیار صرف قانون اور عدالت کو ہے۔

اگر ایک معمولی غلطی پر کسی انسان کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا جائے تو یہ انصاف نہیں بلکہ ظلم کہلائے گا۔ ایک مہذب معاشرے کی پہچان یہی ہے کہ ہر شخص کے حقوق کا احترام کیا جائے اور ہر معاملے کا فیصلہ قانون کے مطابق ہو۔

آواز اٹھائیں انصاف، انسانیت اور قانون کی بالادستی کے لیے۔

#انصاف
#انسانیت







Address

Street 1
Kasur
55050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Kasur News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share