M Rizwan Ali Qadri

M Rizwan Ali Qadri ہمارے پیج پر آپ کو نیو بیان ملتے رہیں گے

15/02/2026

روزہ دار کی فضیلت اللہ تعالیٰ کیا انعام عطا فرماتہ ہے جو اخلاص سے روزہ رکھے وہ جہنم سے کتنا دور ہوتا ہے سنیے اور ایمان تازہ کیجئے

10/02/2026

نیو بیان علامہ رضوان علی قادری عطاری حضرت سیدہ آمنہ رضی اللہ تعالی عنہا کا وصال مبارک

30/01/2026

صوفیانہ کلام سائیں سردار رحمت اللہ تعالی علیہ روح کو تازہ کر دینے والا کلام

28/01/2026

حضرت غازی عباس علمدار رضی اللہ تعالی عنہ کی شان میں ولادت کے موضوع پر خوبصورت شعر

25/01/2026

کلام میاں محمد بخش رحمت اللہ تعالی علیہ علامہ رضوان علی قادری عطاری خوبصورت حاضری مزار مبارک حضرت بابا جی بھور سلطان رحمت اللہ تعالی علیہ شرف حاضری ملا الحمدللہ اور فاتحہ دعا کے بعد خوبصورت کلام پیش کرنے کی سعادت حاصل ہوئی

16/01/2026

حضور علیہ الصلوۃ والسلام کا بچپن شریف میں اپنی ماں رضی اللہ تعالی عنہ کے ساتھ مدینہ طیبہ کا سفر اور اپنے والد محترم حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ کی قبر پر جانا خوبصورت بیان علامہ رضوان علی قادری عطاری سماعت فرمائیے

11/01/2026

ماں کی شان کمال کا بیان نیو کلپ فقیر قادری محمد رضوان علی قادری عطاری سماعت فرمائیے گا اور ثواب کے لیے سے شیئر کیجئے گا شکریہ

10/01/2026

پیر اجمل قادری صاحب کیا خوبصورت انداز ماشاءاللہ ضرور سماعت فرمائیے گا اور ثواب کی نیت سے شیئر کیجئے گا

09/01/2026

شان مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی کیا بات ہے حسن مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی کیا بات ہے علامہ رضوان علی قادری عطاری

09/01/2026

محفل پاک میں خوبصورت انداز کلام اعلی حضرت رحمت اللہ تعالی علیہ اہل ذوق کی نظر

08/01/2026

ذرا یہ سن کر جانا انشاءاللہ ضرور فائدہ ہوگا

Address

Kasur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Rizwan Ali Qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share