IR_Developers

IR_Developers trainer

عید الاضحی مبارکتقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال #عیدقربان  #عید  #عیدمبارک  #عید
29/06/2023

عید الاضحی مبارک
تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال
#عیدقربان #عید #عیدمبارک #عید

اسلام علیکمامید ہے آپ ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہےعید الفطر کی مبارکباد قبول کیجئےتقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمالا...
22/04/2023

اسلام علیکم
امید ہے آپ ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہے
عید الفطر کی مبارکباد قبول کیجئے
تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال
اللہ آپکو ڈھیروں خوشیاں دے آمین یا رب

30th Day of RamadanDaily Reminder Dose
21/04/2023

30th Day of Ramadan
Daily Reminder Dose

29th Day of RamadanDaily Reminder Dose
20/04/2023

29th Day of Ramadan
Daily Reminder Dose

عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: فَرَضَ رَسُوْلُ ﷲِ صلی الله علیه وآله وسلم زَکَاةَ الْفِطْرِ طُهْرَةً لِلصَّائِمِ مِنَ اللَّغ...
20/04/2023

عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: فَرَضَ رَسُوْلُ ﷲِ صلی الله علیه وآله وسلم زَکَاةَ الْفِطْرِ طُهْرَةً لِلصَّائِمِ مِنَ اللَّغْوِ وَالرَّفَثِ وَطُعْمَةً لِلْمَسَاکِیْنِ. مَنْ أَدَّاهَا قَبْلَ الصَّلَاةِ فَهِيَ زَکَاةٌ مَقْبُوْلَةٌ وَمَنْ أَدَّاهَا بَعْدَ الصَّلَاةِ فَهِيَ صَدَقَةٌ مِنَ الصَّدَقَاتِ.
رَوَاهُ أَبُوْ دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَه
حضرت عبد اللہ ابن عباس رضی اﷲ عنہما نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صدقہ فطر کو فرض فرمایا جو روزہ داروں کی لغویات اور بیہودہ باتوں سے پاکی ہے اور غریبوں کی پرورش کے لیے ہے۔ جس نے نماز عید سے پہلے اسے ادا کیا تو یہ مقبول زکوٰۃ ہے اور جس نے اسے نماز عید کے بعد ادا کیا تو یہ دوسرے صدقات کی طرح ایک صدقہ ہوگا۔‘‘
اس حدیث کو امام ابو داود اور ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
28th Day of Ramadan
Daily Reminder Dose

دنیا و آخرت کی جسمانی اور روحانی بھلائی مانگنے اور دنیا و آخرت کی جسمانی اور روحانی تکالیف سے نجات کے لیے یہ دعا پڑھیں:ا...
18/04/2023

دنیا و آخرت کی جسمانی اور روحانی بھلائی مانگنے اور دنیا و آخرت کی جسمانی اور روحانی تکالیف سے نجات کے لیے یہ دعا پڑھیں:
اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنَ الْخَيْرِ كُلِّهِ عَاجِلِهِ وَآجِلِهِ، مَا عَلِمْتُ مِنْهُ وَمَا لَمْ أَعْلَمْ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الشَّرِّ كُلِّهِ عَاجِلِهِ وَآجِلِهِ، مَا عَلِمْتُ مِنْهُ وَمَا لَمْ أَعْلَمْ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِ مَا سَأَلَكَ عَبْدُكَ وَنَبِيُّكَ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا عَاذَ بِهِ عَبْدُكَ وَنَبِيُّكَ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْجَنَّةَ وَمَا قَرَّبَ إِلَيْهَا مِنْ قَوْلٍ أَوْ عَمَلٍ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ النَّارِ وَمَا قَرَّبَ إِلَيْهَا مِنْ قَوْلٍ أَوْ عَمَلٍ، وَأَسْأَلُكَ أَنْ تَجْعَلَ كُلَّ قَضَاءٍ قَضَيْتَهُ لِي خَيْرًا۔
اے اللہ ! میں تجھ سے جنت کا سوال کرتا ہوں، اور ہر اس قول اور عمل کا سوال کرتا ہوں، جو اس سے قریب کرے، اور میں جہنم کی آگ سے تیری پناہ میں آتا ہوں، اور ہر اس قول اور عمل سے پناہ مانگتا ہوں، جو اس سے قریب کرے، اور میں یہ سوال کرتا ہوں کہ تو جو بھی فیصلہ کرے، اسے میرے لیے بہتر بنادے۔
(السنن لابن ماجة، بَابُ الْجَوَامِعِ مِنَ الدُّعَاءِ، رقم الحديث: 3846)
27th Day of Ramadan
Daily Reminder Dose

26th Day of RamadanDaily Reminder Dose
17/04/2023

26th Day of Ramadan
Daily Reminder Dose

25th Day of RamadanDaily Reminder Dose
16/04/2023

25th Day of Ramadan
Daily Reminder Dose

24th Day of RamadanDaily Reminder Dose
15/04/2023

24th Day of Ramadan
Daily Reminder Dose

Don't forget to recite Drood It's a soft Friday reminder اے ﷲ! رحمتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور...
14/04/2023

Don't forget to recite Drood
It's a soft Friday reminder
اے ﷲ! رحمتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے رحمتیں نازل کیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے۔
’’اے ﷲ! تو برکتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے برکتیں نازل فرمائیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے
23th Day of Ramadan
Daily Reminder Dose

اللہ تعالی نے اہل ایمان کی صفات میں ذکر کیا ہے کہ وہ پہلے گزرے مومنوں کے لیے دعائے مغفرت کرتے ہیں: (رَبَّنَا اغْفِرْ لَن...
13/04/2023

اللہ تعالی نے اہل ایمان کی صفات میں ذکر کیا ہے کہ وہ پہلے گزرے مومنوں کے لیے دعائے مغفرت کرتے ہیں: (رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَلِإِخْوَانِنَا الَّذِينَ سَبَقُونَا بِالْإِيمَانِ وَلَا تَجْعَلْ فِي قُلُوبِنَا غِلًّا لِّلَّذِينَ آمَنُوا رَبَّنَا إِنَّكَ رَءُوفٌ رَّحِيمٌ) ”اے ہمارے رب! ہمیں معاف کر دے، اور ہمارے ان بھائیوں کو بھی معاف کر دے جو ہم سے پہلے ایمان لا چکے ہیں، اور ہمارے دلوں میں ایمان والوں کی طرف سے کینہ نہ پیدا کر۔ اے ہمارے رب! یقیناً تو بے حد شفقت کرنے والا، نہایت رحم والا ہے
22th Day of Ramadan
Daily Reminder Dose

21th Day of RamadanDaily Reminder Dose
11/04/2023

21th Day of Ramadan
Daily Reminder Dose

Address

Ellahabad
Kasur
55050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IR_Developers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to IR_Developers:

Share