Amina Quran Academy

Amina Quran Academy Amina Quran Academy – Quality online Quran, Tajweed, and Translation classes with experienced teachers. All ages welcome!
(1)

Start your 3-day free trial today
Whatsapp Number:
03294230561

حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے کتنے سال خلافت فرمائی؟18 ذوالحجہ یومِ شہادت۔
03/06/2026

حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے کتنے سال خلافت فرمائی؟
18 ذوالحجہ یومِ شہادت۔

بارگاہ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے آداب کا ثبوت قرآن سے
03/06/2026

بارگاہ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے آداب کا ثبوت قرآن سے

بدھ کا دن ۔۔۔دعا کی قبولیت
03/06/2026

بدھ کا دن ۔۔۔دعا کی قبولیت

حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی کمال سادگی
03/06/2026

حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی کمال سادگی

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ!  آمنہ آن لائن قرآن اکیڈمی میں آپ سب کو خوش آمدید!امید ہے آپ سب خیر و عافیت سے ھوں گے!ا...
23/05/2026

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آمنہ آن لائن قرآن اکیڈمی میں آپ سب کو خوش آمدید!
امید ہے آپ سب خیر و عافیت سے ھوں گے!
اَلْحَمْدُلِلّٰه عزوجل! ہم لائیں ہیں آپکے لئے بہت ہی عمدہ کورسز جس سے آپ ان شاء اللّه بہت کچھ سیکھ سکے گے۔۔۔۔۔

*قرآن کا ثواب مکمل ہوتا ہے اس کی درست ادائیگی کے ساتھ!*
آئیے، اپنے قواعد و مخارج کو درست کریں تاکہ مکمل ثواب حاصل کر سکیں۔
۔ ان بہت سے کورسز میں سے ایک کورس ’
*مدنی قاعدہ و ناظرہ کورس*
‘‘ بھی جس میں پڑھنے والا قاعدہ سے شروع کر کے مکمل ناظرہ قرآن پڑھتا ہے۔ اور پڑھنے کا وقت اپنی مرضی کے مطابق منتخب کر سکتا ہے۔
اس کورس کے کرنے والے کو ملنے والے فوائد میں :
• کلمات قرآنیہ کو قواعد تجوید کے مطابق پڑھنا
• آیات و رکوعات کی پہچان
• پاروں کی ان کے ناموں کے ساتھ پہچان
• مکی و مدنی سورتوں کی آیات کی تعداد کے ساتھ پہچان
• اعادہ اور ابتدا میں فرق
• قرآن پاک پڑھنے میں تعوذ و تسمیہ کا لحاظ
• علامات وقف کی پہچان
• بنیادی فرض علوم
سمیت اور بہت کچھ شامل ہے۔
داخلہ لینے کے لئے ابھی رابطہ کیجئے....
Whatsapp Number:
03294230561

اللہ پاک کے نزدیک سب سے پسندیدہ دن.ان دنوں ذکراللہ کی کثرت کیجئے۔
17/05/2026

اللہ پاک کے نزدیک سب سے پسندیدہ دن.
ان دنوں ذکراللہ کی کثرت کیجئے۔

آپکی قربانی ، گناہوں کی معافی کا سبب ہے
16/05/2026

آپکی قربانی ، گناہوں کی معافی کا سبب ہے

نفسانی خواہشات سے بچنے کا بڑا ثواب
13/05/2026

نفسانی خواہشات سے بچنے کا بڑا ثواب

خوش دلی سے قربانی کرنے والوں کے لئے اجرِ عظیم۔
11/05/2026

خوش دلی سے قربانی کرنے والوں کے لئے اجرِ عظیم۔

اپنے رب پر توکل رکھیں، وہی دینے والا ہے۔
09/05/2026

اپنے رب پر توکل رکھیں،
وہی دینے والا ہے۔

Address

Ferozpur
Kasur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amina Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share