A ONE PHOTO COPY

A ONE PHOTO COPY JOBS ALERTS, ADMISSION ALERTS

🎉 اب NTN بنوائیں آسانی سے!✅ NTN Registration✅ Filer Service📍 A ONE PHOTOCOPY الہٰ آباد📞 0306 8340537
01/06/2026

🎉 اب NTN بنوائیں آسانی سے!

✅ NTN Registration
✅ Filer Service

📍 A ONE PHOTOCOPY الہٰ آباد
📞 0306 8340537

✨ اپنے کاروبار کو دیں پروفیشنل انداز! ✨اب حاصل کریں📌 JazzCash، Easypaisa اور تمام بینکوں کے QR کوڈ اسٹینڈزبہترین کوالٹی ...
26/05/2026

✨ اپنے کاروبار کو دیں پروفیشنل انداز! ✨

اب حاصل کریں
📌 JazzCash، Easypaisa اور تمام بینکوں کے QR کوڈ اسٹینڈز
بہترین کوالٹی اور مناسب قیمت میں۔

✅ اپنی Banking App سے QR Code پرنٹ کروائیں
✅ دکان، آفس، ریسٹورنٹ اور ہر کاروبار کیلئے بہترین
✅ مضبوط، خوبصورت اور پروفیشنل ڈیزائن

📍 آج ہی آرڈر کریں اور اپنے کسٹمرز کیلئے پیمنٹ کو بنائیں آسان!

🏪 اے ون فوٹو کاپی
📞 رابطہ: 03008340537 / 03068340537

📢 HEC has started applications for the LAT Test 2026 for LLB Admissions.🗓️ Last Date to Apply: 25-05-2026✅ LAT Test Onli...
10/05/2026

📢 HEC has started applications for the LAT Test 2026 for LLB Admissions.

🗓️ Last Date to Apply: 25-05-2026

✅ LAT Test Online Apply
✅ Complete Registration Process
✅ Challan & Form Filling Facility
✅ Full Guidance Available

📍 Contact:
A ONE PHOTOCOPY Ellahabad

📞 0300-8340537
📞 0306-8340537

⏰ Apply now before the last date.

� اہم اطلاع برائے نوکری کے خواہشمند حضرات 🚨فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (FIA) میں آنے والی نوکریوں کی اپلائی کی تاریخ میں ت...
04/05/2026

� اہم اطلاع برائے نوکری کے خواہشمند حضرات 🚨

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (FIA) میں آنے والی نوکریوں کی اپلائی کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔

📅 نئی آخری تاریخ: 11 مئی 2026

اگر آپ پہلے اپلائی نہیں کر سکے تو اب آپ کے پاس ایک بہترین موقع موجود ہے۔
اس سنہری موقع کو ضائع نہ کریں اور فوری اپلائی کریں۔

📌 اپلائی کرنے کے لیے درکار تمام سہولیات ہمارے پاس موجود ہیں۔

📍 وزٹ کریں:
*اے ون فوٹو کاپی الہ آباد*
📞 رابطہ کریں:
03068340537
03008340537

03/05/2026

🌾 حکومتِ پنجاب کا زبردست پروگرام “اپنا کھیت اپنا روزگار” 🚜
اب بغیر زمین والوں کے لیے سنہری موقع 💼 حکومت کی طرف سے زمین فراہم کی جا رہی ہے تاکہ آپ اپنا روزگار شروع کر سکیں

📌 اپلائی کروانے کے لیے رابطہ کریں
🏢 اے ون فوٹو کاپی الہٰ آباد

✔ فارم فلنگ
✔ مکمل رہنمائی
✔ ڈاکومنٹس ویریفیکیشن
✔ اپلائی کا مکمل پراسس ہماری ذمہ داری

⏳ محدود وقت — ابھی رابطہ کریں

03/05/2026
24/04/2026

📢 ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب میں کانسٹیبل بھرتی 2026 🚔

🎯 پوسٹ: کانسٹیبل
🎓 تعلیم: میٹرک
📅 آخری تاریخ: 11 مئی 2026

✨ سنہری موقع!
اگر آپ سرکاری نوکری حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ بہترین چانس ہے۔ محدود سیٹوں پر بھرتی جاری ہے، جلد اپلائی کریں۔

📌 اپلائی کرنے کے لیے رابطہ کریں:
🏢 اے ون فوٹو کاپی، الہ آباد

💼 ہماری سہولیات:
✔ مکمل اپلائی کرنے کی سہولت
✔ فارم فلنگ
✔ ڈاکومنٹس کی تیاری
✔ رہنمائی اور مکمل پراسیس

⏳ دیر نہ کریں، آخری تاریخ سے پہلے اپنی اپلائی مکمل کروائیں!

21/04/2026

حکومتی ملازمتوں کا سنہری موقع – وزارتِ دفاع (FGEI)

فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز (کینٹونمنٹس اینڈ گیریژنز) ڈائریکٹوریٹ، راولپنڈی میں مستقل بنیادوں پر ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ اسٹاف کی متعدد آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔
For More Updates: Follow Ayesha PPSC Expert
🔹 ٹیچنگ اسٹاف کی آسامیاں:
•⁠ ⁠لائبریرین (BPS-15)
•⁠ ⁠ایلیمنٹری سکول ٹیچر (مرد/خواتین) (BPS-14)
•⁠ ⁠اسسٹنٹ لائبریرین – خواتین (BPS-09)
•⁠ ⁠بینڈ ماسٹر (BPS-06)

🔹 نان ٹیچنگ اسٹاف کی آسامیاں:
•⁠ ⁠اسسٹنٹ (BPS-15)
•⁠ ⁠اسٹینو ٹائپسٹ (BPS-14)
•⁠ ⁠اکاؤنٹنٹ (BPS-14)
•⁠ ⁠اپر ڈویژن کلرک (UDC) (BPS-13)
•⁠ ⁠لوئر ڈویژن کلرک (LDC) (BPS-11)
•⁠ ⁠لیبارٹری اسسٹنٹ (BPS-07)
•⁠ ⁠ڈرائیور (BPS-04)
•⁠ ⁠ڈرائنگ ٹیچر
•⁠ ⁠انسٹرکٹر (ڈریس میکنگ / نٹنگ)

📍 تعیناتی: پاکستان بھر میں (قواعد کے مطابق)
🎓 تعلیم: میٹرک سے گریجویشن / متعلقہ ڈپلومہ (پوسٹ کے مطابق)
📅 درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 27 اپریل 2026

🌐 آن لائن درخواست دینے کے لیے
اے ون فوٹو کاپی الہ آباد
03008340537
0306 8340537

21/04/2026

تمام اضلاع پنجاب میں لیڈی ہیلتھ وزیٹر کورس میں داخلہ شروع ⁠
محکمہ صحت و آبادی، حکومتِ پنجاب نے تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈویلپمنٹ سینٹرز (DHDCs) اور منتخب تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتالوں میں اسکول آف مڈوائفری قائم کیے ہیں۔
ایل ایچ وی کورس کا آغاز 02.05.2026 سے ہوگا۔
اہلیت کا معیار
ایف ایس سی (پری میڈیکل) کم از کم 50% نمبروں کے ساتھ کسی تسلیم شدہ بورڈ سے (ترجیح دی جائے گی)
یا میٹرک سائنس (فزکس، کیمسٹری، بایولوجی بطور لازمی مضامین)
امیدوار کا ڈومیسائل پنجاب کا ہونا ضروری ہے۔
کسی سرکاری میڈیکل آفیسر سے میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی ہے۔
زیادہ سے زیادہ عمر کی حد 35 سال
اپلائی کیلئے اے ون فوٹو کاپی الہٰ آباد 03008340537 / 0306 8340537

📢 اہلِ علاقہ کے لیے بڑی سہولت!اب اے ون فوٹو کاپی الہٰ آباد پر  🛒 راشن کارڈ کی ادائیگی وصول کی جاتی ہے✔ تیز ترین سروس  ✔ ...
17/04/2026

📢 اہلِ علاقہ کے لیے بڑی سہولت!

اب اے ون فوٹو کاپی الہٰ آباد پر
🛒 راشن کارڈ کی ادائیگی وصول کی جاتی ہے

✔ تیز ترین سروس
✔ مکمل رہنمائی
✔ کوئی لمبی لائن نہیں

⏰ وقت بچائیں، آسانی اپنائیں
آج ہی وزٹ کریں!

📍 مقام: الہٰ آباد (قصور)
📞 0300-8340537 | 0306-8340537

اے ون فوٹو کاپی — ہر سروس ایک ہی جگہ
#الہٰ_آباد #قسط

Address

Mochi Markeet Ellah Abad
Kasur
55050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A ONE PHOTO COPY posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to A ONE PHOTO COPY:

Share