Hurex Solutions

Hurex Solutions Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hurex Solutions, Graphic designer, Khairpur.

Name: books cover Status: Delivered to Client ✓✓Why wait? Get in touch now for your customized design, all at an afforda...
07/08/2026

Name: books cover
Status: Delivered to Client ✓✓

Why wait? Get in touch now for your customized design, all at an affordable price! 😍😍

Elevate your brand’s identity with exceptional design!

Whether you’re launching a new business or revitalizing your existing brand, we’ve got you covered. Contact us today, and let’s create something extraordinary together!

✓ ہماری ماہر ٹیم آپ کے برانڈ کو منفرد بنانے کے لیے اعلیٰ
معیار کے ڈیزائن تیار کرتی ہے۔

ہم فراہم کر رہے ہیں
•Flyers design
•Logo design
•Business card design
•NFT design
•Post design
•Stationary design
•Menu design
•Social media post design

Your brand deserves to stand out, and we’re here to make that happen!
👇👇👇
WhatsApp Now: @03399970001

میمن اسلامک ریسرچ سینٹر کی جانب سے خوشخبریComing Soon ڈی این اے اور فوڈ سائنس: حلال انڈسٹری کے تناظر میںDNA and Food Sci...
29/07/2026

میمن اسلامک ریسرچ سینٹر کی جانب سے خوشخبری
Coming Soon

ڈی این اے اور فوڈ سائنس: حلال انڈسٹری کے تناظر میں
DNA and Food Science: In the Perspective of the Halal Industry

جدید سائنسی و فقہی تحقیق کا ایک منفرد اور نادر شاہکار جلد منظرِ عام پر آ رہا ہے۔

موجودہ دور میں جینیاتی انجینئرنگ (Genetic Engineering)، جین ایڈیٹنگ (Gene Editing) اور جین ٹرانسفر (Gene Transfer) جیسی جدید بایوٹیکنالوجیز کے ذریعے بیضہ (Ovum)، نطفہ (Sperm)، بارآور بیضہ (Zygote)، ابتدائی جنین (Embryo) اور افزائشِ نسل کے دیگر مراحل میں جینیاتی تبدیلیاں کی جا رہی ہیں، جن کے نتیجے میں نئی نسل اور نومولود جانور وجود میں آتے ہیں۔
اس تناظر میں متعدد نئے فقہی و سائنسی مسائل جنم لے رہے ہیں، جن کے بارے میں شریعتِ اسلامیہ کی رہنمائی وقت کی اہم ضرورت بن چکی ہے۔
اس تحقیق میں درج ذیل اہم اور جدید مسائل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے:

❔اگر حلال جانور کی نسل کی تیاری کے دوران حرام جانور کے DNA یا Genes کو براہِ راست حلال جانور کے DNA میں شامل کیا جائے تو اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے جانور کا شرعی حکم کیا ہوگا؟

❔اگر حرام جانور کے DNA کی نقل (DNA Copy / DNA Sequence) کو حلال جانور کے DNA میں شامل کیا جائے تو کیا اس سے شرعی حکم میں کوئی تبدیلی آئے گی؟

❔اگر حلال اور حرام جانوروں کے جینیاتی اجزاء (Genetic Material) کو مختلف تناسب سے یکجا کرکے نئی نسل تیار کی جائے تو اس کی شرعی حیثیت کیا ہوگی؟

❔اگر Gene Editing یا Gene Transfer کے ذریعے بیضہ، نطفہ، بارآور بیضہ یا ابتدائی جنین کے مرحلے میں جینیاتی تبدیلی کی جائے تو اس سے پیدا ہونے والے جانور کا کیا حکم ہوگا؟

❔اگر منتقل کیا گیا DNA یا Gene عارضی طور پر موجود رہے تو اس کا حکم کیا ہوگا؟ اور اگر اس کے اثرات جانور کی پیدائش کے بعد بھی باقی رہیں، اس کی جسمانی ساخت، گوشت، دودھ، افزائشِ نسل یا آئندہ نسلوں تک منتقل ہوں تو اس کی شرعی حیثیت کیا ہوگی؟

❔اگر صرف ایک مخصوص Gene منتقل کیا جائے اور مکمل DNA منتقل نہ کیا جائے تو کیا شرعی حکم مختلف ہوگا؟

❔اگر جینیاتی تبدیلی کے نتیجے میں جانور کی اصل موروثی خصوصیات (Genetic Traits) تبدیل ہو جائیں تو فقہِ اسلامی کی روشنی میں اس کی حیثیت کیا ہوگی؟

🗒️جدید جینیاتی تبدیلیوں کی ان تمام صورتوں میں قواعدِ فقہیہ، مزاجِ شریعت، مقاصدِ شریعت، استحالہ، استہلاک، تبعیت، حقیقت و ماہیت اور معاصر فقہی اصول رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔

اس منفرد تحقیق کی خصوصیات:
✅ قرآن و سنت، قواعدِ فقہیہ، مقاصدِ شریعت اور معاصر فقہی اصولوں کی روشنی میں تحقیقی تجزیہ۔
✅ جدید Food Science، Biotechnology، Molecular Biology اور Halal Industry کے سائنسی شواہد کی روشنی میں اہم صورتوں کا جائزہ۔
✅ فقہی اور سائنسی دونوں زاویوں سے جدید مسائل کا جامع، متوازن اور مدلل مطالعہ۔

اہمیت:
یہ کتاب علماء، مفتیانِ کرام، محققین، جامعات، Halal Industry، Food Science، Biotechnology، ویٹرنری سائنس اور متعلقہ تحقیقی اداروں کے لیے ایک قیمتی علمی سرمایہ ثابت ہوگی۔

یہ تحقیق حلال انڈسٹری کے ماہرین، فوڈ سائنس اور بایوٹیکنالوجی کے متخصصین، نیز فقہ و افتاء کے ماہر علماء کرام کی علمی آراء، مشاورت اور تصدیق کے بعد منظرِ عام پر پیش کی جا رہی ہے، تاکہ جدید سائنسی تحقیقات اور اسلامی فقہ کے درمیان ایک مستند اور قابلِ اعتماد علمی رابطہ قائم ہو سکے۔

میمن اسلامک ریسرچ سینٹر
دار العلوم میمن، کراچی

Designed by Hurex Solutions 03006191554

25/07/2026
🚀 We've Rebranded!A new identity. A stronger vision. The same commitment to excellence.COMEX DESIGN is now HUREX SOLUTIO...
24/07/2026

🚀 We've Rebranded!

A new identity. A stronger vision. The same commitment to excellence.

COMEX DESIGN is now HUREX SOLUTIONS.

We're excited to continue delivering premium creative solutions with a fresh brand identity and an even stronger focus on quality, innovation, and results.

Our Services: ✨ Graphic Design
✨ Brand Identity
✨ Social Media Design
✨ Print Design
✨ Creative Solutions

Your Vision, Our Creation.
Timeless Design.

📩 Ready to elevate your brand? Let's create something exceptional together.

Address

Khairpur

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hurex Solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share