09/06/2026
`السلام عليكم و رحمتہ اللہ و برکاتہ`
*اے ہمارے پیارے پیارے ربِ کریم !*
جو تیرے محبوب صلی الله عليه وسلم کے امتی زندگی کی مشکلات میں پھنسے ہوئے ہیں، ان کو مشکلات سے آزادی عطاء فرما ،جن کے دل مایوسی کی طرف مائل ہورہے ہیں، ان کے دلوں کو راحت و سکون اور زندگی میں خوشیاں خوشحالیاں عطاء فرما۔ اے ہمارے رب، تو جانتا ہے ہمارے دل کے احوال، ہمیں نیکی کی ہدایت، اپنی محبت اور عافیت سے نواز دے۔ ہمیں ہر پریشانی،آفات و بلا سے نجات دے، اے پاک پروردگار یہ ٹوٹی پھوٹی دعائیں قبول فرما۔ اپنی رضا والے کام کرنے کی توفیق فرما۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲