شہر خانیوال City Khanewal

شہر خانیوال City Khanewal حالات حاضرہ سے آگاہی کے لئے مستند اور با اعتماد پلیٹ فارم

25/09/2026

تحریک انصاف کا اسلام آباد مارچ 5 اکتوبر تک موخر کرنے کا فیصلہ

خانیوال میں وارداتوں کا سلسلہ جاری۔ آج نماز جمعہ کے وقت جامعہ مسجد غلام محمد ٹاؤن سے ایک 70 سی سی موٹر سائیکل چوری ہو گئ...
25/09/2026

خانیوال میں وارداتوں کا سلسلہ جاری۔
آج نماز جمعہ کے وقت جامعہ مسجد غلام محمد ٹاؤن سے ایک 70 سی سی موٹر سائیکل چوری ہو گئی۔
متاثرہ شخص کی جانب سے 15 پر کال تو کر دی گئی ہے اب دیکھتے ہیں کہ پولیس اور سیف سٹی اتھارٹی خانیوال کیا اقدام کرتی ہے۔
متاثرہ شخص اور موٹرسائیکل کی تفصیل درج ذیل ہے۔
مصطفی۔ رابطہ نمبر۔ 03068654838
موٹر سائیکل 70 سی سی
ماڈل 2018 یائی سپیڈ
رجسٹریشن نمنر۔ : KWL-18-1307

25/09/2026

خانیوال میں وارداتوں کا سلسلہ جاری۔
غلام محمد ٹاون کی مسجد سے نماز جمعہ کے وقت موٹرسائیکل چوری ہو گئی ۔

25/09/2026

کبیروالا ملتان روڈ نزد پل چاون کیری وین اور موٹرسائیکل میں تصادم ۔
حادثے میں 9 افراد زخمی ۔
کیری وین کبیروالا سے ملتان جارہی تھی۔
کبیروالا ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا۔

25/09/2026

جمعہ مبارک
🕋
اے ہمارے رب ہماری مشکلات آسان فرما، بے شک صرف تو ہی ہمارا مشکل کشا ہے۔

سیکرٹری یونین کونسل گرفتار!اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ خانیوال نے مجسٹریٹ کے ہمراہ کامیاب ریڈ کرتے ہوئے محمد اسلم سیکرٹری یون...
24/09/2026

سیکرٹری یونین کونسل گرفتار!
اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ خانیوال نے مجسٹریٹ کے ہمراہ کامیاب ریڈ کرتے ہوئے محمد اسلم سیکرٹری یونین کونسل خانیوال کو شہری سے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا ۔
نشان زدہ نوٹ برآمد/ مقدمہ درج
شہر خانیوال City Khanewal

24/09/2026

DAILY UPDATE
ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 63 پیسے اور پٹرول کی قیمت میں 84 پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی۔
⛽️

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی۔ڈیزل کی قیمت میں 2روپے63پیسے فی لیٹرکمی کردی گئی۔ڈیزل کی نئی قیمت412روپے12پیسےہوگئی۔پ...
24/09/2026

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی۔
ڈیزل کی قیمت میں 2روپے63پیسے فی لیٹرکمی کردی گئی۔
ڈیزل کی نئی قیمت412روپے12پیسےہوگئی۔

پیٹرول کی قیمت میں84پیسےفی لیٹرکمی
پیٹرول کی نئی قیمت389روپے28پیسےفی لیٹرمقرر۔

24/09/2026

پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا لانگ مارچ خطرے میں پڑگیا۔۔ پی ٹی آئی قیادت کا اجلاس،
اکثریتی ارکان کی لانگ مارچ ملتوی کرنے کی تجویز، ارکان کی طرف سے لانگ مارچ کو 5 سے 10 اکتوبر تک ملتوی کرنے کی تجویز

24/09/2026

شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے۔ 🇵🇰
ہم شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں، مگر اُن ماؤں، بیویوں اور بچوں کو بھی سلام پیش کرنا چاہیے جنہوں نے وطن کی خاطر اپنے سب سے قیمتی رشتے قربان کیے۔🫡
وطن کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر جوان کی بیوہ کو حکومت یا ادارے کی طرف سے ملنے والی مالی امداد یقیناً ایک سہارا ہو سکتی ہے، مگر اس رقم سے اُس شوہر کی کمی پوری نہیں کر سکتی جسے وہ ہمیشہ کے لیے کھو چکی ہے۔ پیسہ بچوں کے اخراجات پورے کر سکتا ہے، ضروریات خرید سکتا ہے، مگر باپ کا سایہ، شوہر کا ساتھ اور اپنوں کی محبت واپس نہیں لا سکتا۔
اللہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ 🇵🇰

Address

Allama Iqbal Town
Khanewal
58150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شہر خانیوال City Khanewal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share