کچاکھوہ پریس کلب رجسٹرڈ کچاکھوہ

کچاکھوہ پریس کلب رجسٹرڈ کچاکھوہ کچاکھوہ کی علاقائی خبروں معلومات ثقافت اور مسائل کی نشاندہی کے حوالے یہ پروفیشنل پیج فالو کریں

⏳ صرف 2 دن باقی!اپنا FBR انکم ٹیکس ریٹرن 2026 آخری تاریخ سے پہلے جمع کروائیں۔📞 بروقت ریٹرن جمع کروانے کے لیے آج ہی ہم سے...
28/09/2026

⏳ صرف 2 دن باقی!
اپنا FBR انکم ٹیکس ریٹرن 2026 آخری تاریخ سے پہلے جمع کروائیں۔
📞 بروقت ریٹرن جمع کروانے کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔

🔴 صرف 6 دن باقی!اپنا FBR انکم ٹیکس ریٹرن 2026 آخری تاریخ سے پہلے جمع کروائیں۔📞 مزید معلومات اور ریٹرن جمع کروانے کے لیے ...
24/09/2026

🔴 صرف 6 دن باقی!
اپنا FBR انکم ٹیکس ریٹرن 2026 آخری تاریخ سے پہلے جمع کروائیں۔
📞 مزید معلومات اور ریٹرن جمع کروانے کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔
03017599475 , 03248113975

🔴 بریکنگ نیوز 🔴​اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی: یو سی سیکرٹری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار​تفصیلات:اسسٹنٹ ڈائریکٹر کاش...
24/09/2026

🔴 بریکنگ نیوز 🔴
​اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی: یو سی سیکرٹری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
​تفصیلات:
اسسٹنٹ ڈائریکٹر کاشف محمود صاحب اور ریڈر ADI عبدالمنان کی سربراہی میں اینٹی کرپشن ٹیم کی کامیاب کارروائی۔ محمد اسلم (سیکرٹری یونین کونسل 125/15L) کو رشوت وصول کرتے ہوئے موقع پر رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے

کچاکھوہ /ڈکیتی کی وادات
23/09/2026

کچاکھوہ /ڈکیتی کی وادات

سپیریئر کالج میاں چنوں کو ہمیشہ کی طرح ملتان بورڈ میں شاندار پوزیشن حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یہ کامیابی ا...
23/09/2026

سپیریئر کالج میاں چنوں کو ہمیشہ کی طرح ملتان بورڈ میں شاندار پوزیشن حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

یہ کامیابی ادارے کی بہترین تعلیمی کارکردگی، محنت اور لگن کا ثبوت ہے۔ اس شاندار کامیابی پر سپیریئر کالج میاں چنوں کی مینجمنٹ اور تمام اساتذہ کرام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور مزید کامیابیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔

سپیریئر کالج میاں چنوں، کامیابیوں کا سفر ہمیشہ جاری رہے!

🔴 صرف 7 دن باقی!اپنا FBR انکم ٹیکس ریٹرن 2026 آخری تاریخ سے پہلے جمع کروائیں۔📞 مزید معلومات اور ریٹرن جمع کروانے کے لیے ...
23/09/2026

🔴 صرف 7 دن باقی!
اپنا FBR انکم ٹیکس ریٹرن 2026 آخری تاریخ سے پہلے جمع کروائیں۔
📞 مزید معلومات اور ریٹرن جمع کروانے کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔
03017599475 , 03248113975

الحیدر پیٹرولیم صابر چوک کچاکھوہ پر وزیراعظم سبسڈی سکیم کی سہولت جاری یے
21/09/2026

الحیدر پیٹرولیم صابر چوک کچاکھوہ پر وزیراعظم سبسڈی سکیم کی سہولت جاری یے

سمارٹ لاک ڈاؤن اور تعلیمی ادارے — ایک سنجیدہ سوالسمارٹ لاک ڈاؤن کا مقصد اگرچہ ایندھن کی بچت اور سرکاری اخراجات میں کمی ک...
17/09/2026

سمارٹ لاک ڈاؤن اور تعلیمی ادارے — ایک سنجیدہ سوال
سمارٹ لاک ڈاؤن کا مقصد اگرچہ ایندھن کی بچت اور سرکاری اخراجات میں کمی کرنا ہے، لیکن تعلیمی اداروں کی بار بار بندش کے نتیجے میں سب سے زیادہ متاثر طلبہ، والدین اور اساتذہ ہوتے ہیں۔ تعلیم ایک ایسا شعبہ ہے جس میں معمولی تعطل بھی بچوں کی تعلیمی رفتار، حاضری اور امتحانی تیاری پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔
سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں پہلے ہی تعلیمی سال مکمل کرنے، نصاب بروقت ختم کرنے اور طلبہ کو امتحانات کے لیے تیار کرنے کے لیے محدود وقت دستیاب ہوتا ہے۔ ایسے میں بار بار چھٹیوں یا اوقاتِ کار میں تبدیلی سے نہ صرف تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہوتی ہیں بلکہ والدین کے معمولات اور نجی اداروں کے انتظامی اخراجات بھی بڑھ سکتے ہیں۔
اگر حکومت کا بنیادی مقصد ایندھن کی بچت ہے تو اس کے لیے ایسے متبادل اقدامات پر بھی غور کیا جا سکتا ہے جن سے تعلیمی سرگرمیاں کم سے کم متاثر ہوں۔ سرکاری اخراجات، غیر ضروری پروٹوکول، سرکاری گاڑیوں کے استعمال اور مختلف مراعات کا جائزہ لینا بھی پالیسی کا حصہ بنایا جا سکتا ہے۔
بچوں کی تعلیم کسی بھی معاشرے کا مستقبل ہوتی ہے۔ توانائی کی بچت ضروری ہے، لیکن اس کے لیے ایسی پالیسی ہونی چاہیے جس میں قومی وسائل کی بچت کے ساتھ ساتھ طلبہ کی تعلیم کا تسلسل بھی برقرار رہے۔
ضرورت اس امر کی ہے کہ حکومت، تعلیمی ماہرین، والدین اور نجی تعلیمی اداروں کے نمائندوں سے مشاورت کرکے ایسا قابلِ عمل نظام وضع کرے جس سے ایندھن کی بچت بھی ہو اور تعلیم کا نقصان بھی نہ ہو۔

17/09/2026

چھٹیوں کے متعلق وزیر تعلیم کی میڈیا سے گفتگو

کچاکھوہ وزیر اعظم خصوصی ریلیف اسکیم کی سہولت سے مستفید ہوں
17/09/2026

کچاکھوہ وزیر اعظم خصوصی ریلیف اسکیم کی سہولت سے مستفید ہوں

Address

Peer Colony GT Road Kacha Khuh
Khanewali
58100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کچاکھوہ پریس کلب رجسٹرڈ کچاکھوہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share