Sohail Amir Official

Sohail Amir Official تاثرات ، واقعات اور نتائج کے وہ مناظر جہاں وقت ، قلم اور الفاظ ہمسفر رہتے ہیں ۔

27/05/2026

24/05/2026

"پیسے والا اور خوشامدی "

دونوں درحقیقت معاشرے کے سب سے خوفزدہ کردار ہوتے ہیں۔
پیسے والے کو اپنی تنہائی سے ڈر لگتا ہے،
جبکہ خوشامدی کو طاقتور کے سہارے سے محروم ہو جانے کا خوف رہتا ہے۔
ایک تنہائی سے خوفزدہ اور دوسرا بھوک سے خوفزدہ ۔
اسی لیے ہر دور میں دونوں ایک دوسرے کے قریب کھڑے ملتے ہیں۔

18/05/2026

30/04/2026

#

19/04/2026

18/04/2026

یہ ہے زندگی
انا للہ وانا الیہ راجعون
شہر بھکر !
دورانِ میچ بیٹسمین امان اللہ دل کا دورہ پڑنے سے قض ائے الٰہی سے وفات پا گئے

بریکنگ: الجزیرہ مباشر کے صحافی محمد سمیر وشاح غزہ میں شہید ہوگئے، جب اسرائیلی ڈرون نے غزہ سٹی کے مغرب میں النبلسی چوک پر...
08/04/2026

بریکنگ:
الجزیرہ مباشر کے صحافی محمد سمیر وشاح غزہ میں شہید ہوگئے، جب اسرائیلی ڈرون نے غزہ سٹی کے مغرب میں النبلسی چوک پر ان کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔ موقع سے ملنے والی ویڈیوز کے مطابق گاڑی مکمل طور پر جل گئی، غزہ کے سرکاری میڈیا آفس کے مطابق، اس واقعے کے بعد اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینی صحافیوں کی تعداد 262 ہوچکی ہے۔ ادارے نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان جرائم کی مذمت کرے، اسرائیل کو روکے، اور اسے عالمی عدالتوں میں کٹہرے میں لائے

Address

Khan Pur
Khanpur Janubi
64100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sohail Amir Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share