Every thing is Hare

Every thing is Hare اسلام وعلیکم.
اس پیج میں تمام آنلائن کام اور جابز کے بارے میں بتایا جاتا ہے۔ فالو ضرور کریں شکریہ۔

23/05/2023

USDB Ksi ne sale krny ho to btain

𝐎𝐍𝐋𝐈𝐍𝐄 𝐖𝐎𝐑𝐊 𝐅𝐑𝐎𝐌 𝐇𝐎𝐌𝐄𝐓𝐈𝐌𝐄.                   : 𝟐-𝟑 𝐡𝐫𝐬 (Flexible hrs)𝐈𝐍𝐂𝐎𝐌𝐄              : 20,000/- 𝐭𝐨 30,000/ 𝐩𝐞𝐫 𝐦𝐨𝐧𝐭𝐡...
22/05/2023

𝐎𝐍𝐋𝐈𝐍𝐄 𝐖𝐎𝐑𝐊 𝐅𝐑𝐎𝐌 𝐇𝐎𝐌𝐄

𝐓𝐈𝐌𝐄. : 𝟐-𝟑 𝐡𝐫𝐬 (Flexible hrs)
𝐈𝐍𝐂𝐎𝐌𝐄 : 20,000/- 𝐭𝐨 30,000/ 𝐩𝐞𝐫 𝐦𝐨𝐧𝐭𝐡
𝐀𝐆𝐄 : any age
𝐄𝐃𝐔𝐂𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍 :No Need
𝐖𝐎𝐑𝐊 : 𝐰𝐨𝐫𝐤 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐡𝐨𝐦e
Whatsapp only to start
+923087988731
https://chat.whatsapp.com/BRsR3ifkB3z6DxbgICSNIB

𝐑𝐄𝐐𝐔𝐈𝐑𝐄𝐌𝐄𝐍𝐓𝐒 : 𝐬𝐦𝐚𝐫𝐭𝐩𝐡𝐨𝐧𝐞, *Laptop, PC* 𝐚𝐧𝐝 𝐠𝐨𝐨𝐝 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐞𝐭 𝐜𝐨𝐧𝐧𝐞𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧.
𝗦𝘁𝗮𝗳𝗳, 𝗙𝗿𝗲𝘀𝗵𝗲𝗿, 𝘀𝘁𝘂𝗱𝗲𝗻𝘁𝘀, 𝗵𝗼𝘂𝘀𝗲𝘄𝗶𝘃𝗲𝘀, 𝗮𝗻𝘆𝗼𝗻𝗲 𝗰𝗮𝗻 𝘄𝗼𝗿𝗸

𝗜𝗳 𝘆𝗼𝘂 𝗮𝗿𝗲 𝗶𝗻𝘁𝗲𝗿𝗲𝘀𝘁𝗲𝗱 𝘀𝗮𝘆 𝗱𝗶𝗿𝗲𝗰𝘁 "𝗬𝗘𝗦"

𝐇𝐞𝐥𝐩𝐢𝐧𝐠 𝐩𝐞𝐨𝐩𝐥𝐞 𝐭𝐨 𝐦𝐚𝐤𝐞 𝐦𝐨𝐧𝐞𝐲 𝐨𝐧𝐥𝐢𝐧𝐞.
Contact Only those who are serious in knowing💯
Inbox me

اسلام وعلیکم. اس گروپ میں تمام آنلائن کام کے بارے میں بتایا جاتا ہے جس میں کچھ کام investment والے ہوتے ہیں اور کچھ with...
03/04/2023

اسلام وعلیکم.
اس گروپ میں تمام آنلائن کام کے بارے میں بتایا جاتا ہے جس میں کچھ کام investment والے ہوتے ہیں اور کچھ without investment والے والے ہوتے ہیں۔ مزید information کے لیے گروپ کریں۔
https://chat.whatsapp.com/BRsR3ifkB3z6DxbgICSNIB
______________________________





















Ameen ❤️
02/04/2023

Ameen ❤️


مرتے وقت آدمی کی زبان کیوں بند ہوجاتی ہے؟روایت ہے کہ مرتے وقت فرشتوں کو دیکھ کر آدمی کی زبان بند ہوجاتی ہے تو چار فرشتے ...
02/04/2023

مرتے وقت آدمی کی زبان کیوں بند ہوجاتی ہے؟

روایت ہے کہ مرتے وقت فرشتوں کو دیکھ کر آدمی کی زبان بند ہوجاتی ہے تو چار فرشتے اس کے پاس آتے ہیں اور سلام کرتے ہیں۔
پہلا فرشتہ سلام کرنے کے بعد کہتا ہے۔ اے اللہ کے بندے!!!!!!!!!!! میں تیرے رزق پر موکل تھا۔
میں تمام زمین پر تلاش کر آیا ہوں۔ مجھے تیرے رزق کا لقمہ کہیں نہیں ملا۔ اس کے بعد دوسرا فرشتہ سلام کے بعد کہتا ہے میں تیرے پانی پر موکل تھا، میں تمام زمین پر تلاش کر آیا ہوں مگر تیرے نصیب کاایک قطرہ پانی مجھے نہیں ملا۔
تیسرا فرشتہ کہتا ہے میں تیری سانس پر موکل تھا، مگر اب زمین پر کہیں بھی ایک سانس نظر نہیں آیا۔
پھر چوتھا فرشتہ کہتا ہے کہ میں تیری عمر پر موکل تھا۔ اب زمین پر تیری عمر کا کوئی حصہ موجود نہیں۔
اس کے بعد نامہ، اعمال اس کو دکھائے جاتے ہیں۔ اس وقت میت کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوجاتے ہیں۔
وہ دائیں بائیں دیکھتا ہے اور نامہِ اعمال پڑھنے سے ڈرتا ہے اس کے بعد ملک الموت اس کی روح قبض کر لیتے ہیں۔
یا اللہ پاک! ہم سب کا خاتمہ بلخیر فرمانا اور ہمارے اعمال ہمارے دایئں ہاتھ میں ہو اور قیامت کے روز ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمانا۔ آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اسلام وعلیکم. اس گروپ میں تمام آنلائن کام کے بارے میں بتایا جاتا ہے جس میں کچھ کام investment والے ہوتے ہیں اور کچھ with...
02/04/2023

اسلام وعلیکم.
اس گروپ میں تمام آنلائن کام کے بارے میں بتایا جاتا ہے جس میں کچھ کام investment والے ہوتے ہیں اور کچھ without investment والے والے ہوتے ہیں۔ مزید information کے لیے گروپ کریں۔
https://chat.whatsapp.com/BRsR3ifkB3z6DxbgICSNIB





















31/03/2023
31/03/2023

دنیا کا سب سے بڑا سچ اور کائنات کی سب سے بڑی حقیقت
○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○

31/03/2023

گندم کا ریٹ کم کیا جائے2500سےاوپر من نہیں ہونا چاہیے
غریب بہت پرشان ہے
الیکشن ضروری نہیں غریب کی روٹی ضروری ہے

31/03/2023

یہ سحری کی رونقیں بھی ماؤں سے ہوتی ہیں جو خود چلتے پھرتے سحری کرتی ہیں پر سب کے لیے سحری بناتی ہیں اللہ سب کی ماؤں کو سلامت رکھے 😇

‏🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
31/03/2023

‏🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



Address

Khanpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Every thing is Hare posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Every thing is Hare:

Share