Taiba marketing buzz

Taiba marketing buzz Experts in digital marketing strategies.Boost ur brand,engage ur audience ,and achieve remarkable.

02/11/2023

Good Morning

24/10/2023

شادیوں کا سیزن شروع ہو چکا ہے
کسی کی بیٹی بہن بیٹے بھائی کی مہندی بارات ولیمہ پر جائیں تو ہال سے لیکر کھانے تک کی بھرپور تعریف کریں ان کے والد والدہ بہن بھائیوں رشتے داروں کو کہیں ایسی شادی کبھی نہیں دیکھی کمال کھانا کمال ہال کمال بیٹھنے کی جگہ ( کیونکہ جب اپ ناک بھنویں چڑھا کر آپس میں بھی یہ کہہ رہے ہوتے کہ کھانا صیح نہیں تھا ہال دیکھا تھا کتنا بکواس تھا تیاری بھی فضول تھی ) یہ سب باتیں پاس بیٹھے کئی لوگ سن رہے ہوتے ہیں
اور کھانے کے وقت تو سگی اولاد پھینک کر جانے انجانے لوگ اس ٹیبل پر اکٹھے ہو جاتے ہیں جہاں کھانا زیادہ موجود ہوتا ہے
اور پھر اپنی بیٹی بہن یا بیٹے بھائی کے لئے ادھار اکٹھا کر کے قرضوں کے بوجھ تلے دب کر کسی نہ کسی طرح شادی کے فنکشن بھگتانے والوں کا کلیجہ پھٹ جاتا ہو گا

برصغیر پاک و ہند کلچر سے مستعار لی یہ رسومات اب شاید باالکل ختم نہ کی جا سکیں جبکہ اصل کوشش یہی ہونی چاہئے کہ لڑکا ہو یا لڑکی شادی نہایت سادگی سے ہونی چاہئے تاکہ اس حلال رشتہ کو جوڑنے میں حائل رکاوٹیں دور کی جا سکیں

21/10/2023

اگر آپ اپنا بزنس آن لائن بڑھانا چاہتے ہیں تو اس کے لیے آپ کو پروفیشنل آپٹیمائز بزنس پیج کی ضرورت ہو گی۔
یا اگر بزنس پیج تو ہے لیکن پیج لائکس کی وجہ سے پریشان ہیں۔ انوائٹ کر کر کے بھی سو پچاس لائکس ہی مل پاتے ہیں اور بار بار دوسروں کی منتیں کرنے پر شرمندگی الگ۔۔ تو ایسی صورت حال سے بچنے کے لیے آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ کچھ پیسے خرچ کریں اور فیس بک سے لائکس فالورز حاصل کیجیے۔
پہلی چیز کسٹمر جو آپ کے پیج پر دیکھتا ہے وہ پیج لائکس ہی ہیں کہ اس پیج کو کتنے لوگ پسند کرتے ہیں۔ یہاں سے اس کا اعتماد بڑھتا ہے۔

مزید معلومات کے لیے انباکس رابطہ کیجیے۔

Awaz uthao Pakistani Awaam...
27/08/2023

Awaz uthao Pakistani Awaam...

14/08/2023

Happy Independence day

We are offering social media marketing services.promote ur business or fb pages , with Facebook Ads or Instagram.client ...
05/08/2023

We are offering social media marketing services.promote ur business or fb pages , with Facebook Ads or Instagram.client got 1.3k followers and likes in 1 day budget only

اگر آپ معاشی طور پہ کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو "انویسٹمنٹ لازمی ہےہاں جی دو طرح کی انویسٹمنٹ ہوتی ہے1۔مال کی انویسٹمنٹ2۔وق...
26/07/2023

اگر آپ معاشی طور پہ کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو "انویسٹمنٹ لازمی ہے
ہاں جی دو طرح کی انویسٹمنٹ ہوتی ہے
1۔مال کی انویسٹمنٹ
2۔وقت کی انویسٹمنٹ

1 کی نہیں کرسکتے 2 پر جان لگا دیجئے ،

دونوں نہیں کرسکتے تو روم کولر آن کریں لمبی تان کر سوجائیں،
copied

20/07/2023

Address

House No 58. Model Town A. Khan Pur. District RYK
Khanpur
64200

Telephone

+923209542806

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taiba marketing buzz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Taiba marketing buzz:

Share